13/11/2024
علاقہ کھیرلی سنوٹ کی کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد خان صاحب حال مقیم یوکے برطانیہ راجہ طارق خان صاحب رجوعہ والوں کے گھر یو کے برطانیہ میں تشریف لائے راجہ طارق خان صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد پیش کی اور کیک بھی کاٹا راجہ طارق خان صاحب نے راجہ محمد خان صاحب کا سپیشلی شکریہ ادا کیا کہ وہ یو کے برطانیہ سے سپیشل شادی میں شرکت کے لیے بھی تشریف لائے تھے