Bisp new update benzer program

Bisp new update benzer program Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bisp new update benzer program, Video Creator, Mirpur Mathelo.

02/05/2023

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔

28/04/2023
‏۰ آج90لاکھ مستحق خاندان بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں‏۰ مہنگائی کو مدنظر رکھ کر بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط7ہزا...
16/04/2023

‏۰ آج90لاکھ مستحق خاندان بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں
‏۰ مہنگائی کو مدنظر رکھ کر بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط7ہزارسےبڑھاکر8750کی گئی
‏۰ جنوری تا مارچ8500روپےکی سہ ماہی قسط تقسیم ہو رہی ہے اور اپریل تا جون کی سہ ماہی قسط9000روپے دی جائے گی: وفاقی وزیر شازیہ مری

ینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی تمام تحصیلوں میں ڈائنامک  رجسٹریشن سنٹرز پر ان گھرانوں کا سروے کیا جا رہا ہے جن کا ابھی تک سر...
16/04/2023

ینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر ان گھرانوں کا سروے کیا جا رہا ہے جن کا ابھی تک سروے نہیں ہوا یا پہلے سے سروے شدہ گھرانے سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 2 سال سے نااہل گھرانوں کو اور گزشتہ 3 سال سے کفالت پروگرام کے لئے اہل گھرانوں کو دوبارہ سروے کے لئے 8171 سے ایس ایم ایس کے ذریعےسنٹرز پر بلایا جا رہا ہے۔

16/04/2023

‏۰ بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام نے سیلاب زدہ علاقوں میں اپنے بجٹ سے1 ارب روپے شیرخوار بچوں اور حاملہ خواتین میں بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت تقسیم کئے گئے
۰ 16.7ارب روپے فیول سبسڈی کے طور پر2,000روپے فی خاندان 86لاکھ خاندانوں میں تقسیم کیے گئے: وفاقی وزیر شازیہ مری

خوشخبری
15/04/2023

خوشخبری

18/01/2023

اطلاع برائے عوام الناس

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

اسلام علیکم۔۔!

تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار 2023-01-16 کو 2023 کا نیا "ڈائنامک رجسٹری سروے" پورے پاکستان میں ہر تحصیل کی سطح پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں شروع ہو رہا ہے۔

ڈائنامک رجسٹری میں مندرجہ ذیل گھرانوں کا سروے کیا جائے گا۔

1- جن گھرانوں کا ابھی تک سروے نہیں ہوا۔

2- جن گھرانوں کا سروے ہوچکا ہے لیکن وہ نااہل ہیں، اور ان کے پہلے سروے کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے وہ دوبارہ اپنا نیا سروے کروا سکتے ہیں۔
نااہل گھرانوں کے پہلے سروے کو اگر 2 سال کا عرصہ نہیں ہوا تو براہ کرم وہ دفتر جا کر اپنا اور آفس کے لوگوں کا قیمتی وقت ضائع نا کریں۔

3- ایسے علاقے جو سیلاب متاثرہ ہیں وہ اپنا دوبارہ سروے لازمی کروائیں۔

4- ایسی خواتین جن کو بینظیر کی امداد وصول کرتے ہوئے 3 سال کا عرصہ ہوگیا ہے وہ بھی اپنا سروے لازمی کروائیں ورنہ انکی کفالت پروگرام کی امداد بند کر دی جائے گی۔

4- ایسی خواتین جن کو امداد مل رہی ہے یا جو خواتین نااہل ہوئی ہیں اگر انکا کوئی نیا بچہ پیدا ہوا ہے تو اسکا جلد از جلد ب-فارم بنوا کر بینظیر دفتر سے ڈائنامک رجسٹری کے زریعے اپنے خاندان میں اندراج کروائیں۔

یادرکھیں۔ اس ڈائنامک رجسٹری میں سروے مکمل ہونے کے بعد عورت کی بائیومیٹرک لازمی ہو گی مطلب یہ کہ اسکا انگوٹھا لگا کرے گا، اور گھر گھر کوئی بھی ٹیم کبھی بھی نہیں آئے گی، جسکو سروے کروانا ہے وہ بینظیر دفتر سے جا کر کروائیں۔

اس سروے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر میں تمام خدمات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

اگر کوئی ایجنٹ یا دفتر کا ملازم آپ سے رشوت طلب کرے تو اسکی شکایت اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جو کہ ہر تحصیل آفس میں موجود ہیں کو درج کروائیں۔

شکریہ۔

السلام وعلیکمبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نوکری کا سنہری موقع ۔خواتین کے لیے نوکری کا سنہری موقع ۔نیچے اشتہار دیا گیا ہ...
18/01/2023

السلام وعلیکم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نوکری کا سنہری موقع ۔
خواتین کے لیے نوکری کا سنہری موقع ۔
نیچے اشتہار دیا گیا ہے
مزید معلومات و رہنمائی اور مدد کے لیے مجھے انباکس میں میسج کریں شکریہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفیسر
فہد ملک
اس گروپ کو جوائن کریں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین فائدہ حاصل کر سکیں ۔شکریہ

شکریہ بلاول بھٹو زرداریتاریک انصاف کی حکومت نے جن مستحق اور غریب خواتین کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈ ختم کۓ تھے۔...
08/12/2022

شکریہ بلاول بھٹو زرداری

تاریک انصاف کی حکومت نے جن مستحق اور غریب خواتین کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈ ختم کۓ تھے۔اب وہ بحال ہوئے ہیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے بنفشریز کے لئے غربت اسکور 32 سے بڑھا کر 37 کرنے پر پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری صاحب چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب فیصل کریم کنڈی صاحب اور چیئر پرسن محترمہ شازیہ عطاء مری صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

‏ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری کی ہدایات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انتظامیہ نے خصوصی معیار پر ‏ PMT 32 سے بڑھا کر 37 کر دیا تاکہ خصوصی ضروریات کے ساتھ تمام کمزور آبادی کی شمولیت کو یقینی بنایا جا سکے ۔۔

یاد رہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مطابق یہ کارڈ عمران خان کی حکومت نے بند کیے تھے محترمہ شازیہ عطاء مری صاحبہ نے یکم جنوری 2023 سے دوبارہ کھولنے کا حکم جاری کیا ہے تقریبا 4 لاکھ غریبوں کے گھروں کو فائدہ پہنچے گا بلوچستان کے عوام یکم جنوری سے اپنا بند بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈ چیک کرے
جئے بھٹو جئے عوام جئے بھٹو ازم

PPP Times Official.....

احساس تحفظ پنجاب کی منصوبہ بندی کے حوالے سے  ڈاکٹر یاسمین راشد اور محکمہ صحت کے ساتھ سیر حاصل  ملاقات ہوئی اور اگلے مراح...
18/10/2022

احساس تحفظ پنجاب کی منصوبہ بندی کے حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد اور محکمہ صحت کے ساتھ سیر حاصل ملاقات ہوئی اور اگلے مراحل کا لائحہ عمل تیار کیا گیا جس کے تحت پنجاب میں مستحق افراد کو صحت کی مزید سہولیات دی جائیں گی۔‎
چیف سیکرٹری پنجاب کی مشکور ہوں کہ انہوں نے پنجاب کی ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ساتھ احساس راشن رعایت پر میٹنگ رکھی تاکہ آگاہی مہم میں افسران اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔
اس ہفتے احساس پروگرام کے سلسلے میں کئی میٹنگز ہوئیں تاکہ پروگرام کو بہتری سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور لوگوں کو جلد سے جلد فائدہ ہو
https://youtu.be/7_VAe0xamiY

14/10/2022
‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم کی ترسیل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی...
14/10/2022

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم کی ترسیل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے غریب خواتین کو ملنے والی رقوم سے کٹوتی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جا ...
13/10/2022

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے غریب خواتین کو ملنے والی رقوم سے کٹوتی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے اور ایسے عناصر کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری۔
‎ ‎ ‎ ‎

‏بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہے.اب ت...
13/10/2022

‏بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہے.اب تک سیلاب سے متاثرہ 𝟐,𝟓𝟗𝟒,𝟎𝟔𝟑خاندانوں میں 𝟔𝟒ارب سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے.

12/10/2022

احساس راشن پروگرام اس مہینے کے آخر سے اہل گھرانوں کو سبسڈی کی فراہمی کا مرحلہ وار سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

11/10/2022

اسلام علیکم گروپ کے ممبران نوٹ فرما لیں
سیلاب سے متاثرہ بینظیر کفالت کی وہ مستحق خواتین جنہوں نے بینظیر ایمرجنسی کیش کے تحت 25,000 روپے کی امدادی رقم وصول کی ہےایسی بینظیر کفالت کی مستحق خواتین کو اس بار 7,000 روپے کی ایک سہ ماہی قسط جاری نہیں کی جا رہی ہے.

10/10/2022

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم میں کٹوتی کی صورت میں کسی بھی قریبی بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل آفس میں اپنی شکایت درج کروائیں اورہمارے ٹول فری نمبر 𝟐𝟔𝟒𝟕𝟕-𝟎𝟖𝟎𝟎یاہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں اپنی شکایت کے اندراج کے بارے میں آگاہ کریں.

بينظير انڪم سپورٽ پروگرام ۾ اهل عورت کي 7000  ست هزار  سومر کان ملڻ شروع ٿيندا
06/10/2022

بينظير انڪم سپورٽ پروگرام ۾ اهل عورت کي 7000 ست هزار سومر کان ملڻ شروع ٿيندا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی ادائیگی مورخہ 5اکتوبر شام 6 بجے سے بند کر دی جائے گیجمعہ 07 اکتوبر  کے دن صبح 9 بجے...
06/10/2022

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی ادائیگی مورخہ 5اکتوبر شام 6 بجے سے بند کر دی جائے گی
جمعہ 07 اکتوبر کے دن صبح 9 بجے سے نئی
قسط7000 روپے کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا
تمام مسائل کو بروکار رکھتے ہوئے مختلف جگہ جگہ HBL Konnect
کے ایجنٹ بنادیئے ہیں جہاں سے اپنی رقم وصول کر سکتی ہیں
۔
اگر جمعہ کو قسط نا چلی تو پیر والے دن ضرور چلے گی انشاء اللہ

Follow this link to join my WhatsApp group:
04/10/2022

Follow this link to join my WhatsApp group:

WhatsApp Group Invite

04/10/2022

السلام علیکم تمام ممبران
صوبہ پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام میں فی گھرانہ دو 2 ہزار روپے ماہانہ رعایت دی جائے گی
آفاق بھٹی

خوشخبریبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیو قسط اگلے سوار کو آرہی ہے اس بار قسط 14 ہزار نہیں بلکہ7000 ملے گی ۔۔اور انشاء ال...
03/10/2022

خوشخبری
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیو قسط اگلے سوار کو آرہی ہے اس بار قسط 14 ہزار نہیں بلکہ
7000
ملے گی ۔۔اور انشاء اللہ آج رات 10 بجے آپ دوستوں کو ایک اور نیو خوشخبری دوں گا

03/10/2022

اطلاع بی آئی ایس پی بینفیشریز

وہ خواتین جو *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کی امداد سے مستفید ہو رہی ہیں ان کی سہ ماہی قسط *6 اکتوبر 2022* کو انکے اکاونٹ میں بھیج دی جائے گی۔ جو کہ کسی بھی قریبی Bank Alfalah/ HBL Retailer کی دکان سے بآسانی حاصل کی جاسکتی ہے۔

رقم وصول کرتے وقت چند باتیں یاد رکھیں۔

1- آپ کا قومی شناختی کارڈ ایکسپائیر نا ہو۔
2- رقم وصول کرتے وقت دکاندار سے کمپیوٹرائز رسید ضرور حاصل کریں۔
3- دوکاندار کسی قسم کی کٹوتی کرنے کا مجاز نہیں۔ زبردستی کٹوتی کرنے کی صورت میں فوری اپنے قریبی *بینطیر انکم سپورٹ پروگرام* کے دفتر میں اطلاع دیں۔
4- مزید معلومات اور رہنمائی کے اپنے قریبی *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کے دفتر سے رجوع کریں۔

*یاد رکھیں*:

۔
یہ قسط صرف ان خواتین کے لیے ہے جنہوں نے اپنی 14000 یا 13000 کی رقم 30 جون 2022 سے پہلے وصول کی ہے۔
جن خواتین نے 1 جولائی 2022 کے بعد 14000 کی رقم وصول کی ہے انکو دوبارہ 2023 کی پہلی قسط میں شامل کیا جائے گا۔ لہذا وہ خواتین دکان یا دفتر نہ جائیں۔

جن خواتین نے سیلاب ریلیف کے 25000 وصول کئے ہیں ان کو یہ قسط نہیں ملے گی۔وہ بھی دکان یا دفتر جانے کی زحمت نہ کریں۔

آپکے مکمل تعاون کا شکریہ۔

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام*
*حکومت پاکستان*

03/10/2022

آج سے احساس راشن رعایت پروگرام شروع ہو گیا ہے انشاءاللہ بہت جلد دکانداروں کی موبائل اپلیکیشن بھی چل جائے گی
اگر آپ نے ابھی تک اپنا گھرانہ رجسٹر نہیں کروایا تو جلدی کریں اپنی سم سے 8123 پر میسج کریں یا آپ اپنی دکان رجسٹر کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ رجسٹر کر سکتے ہیں لنک آپ کو ہماری پوسٹ کے کمنٹ میں مل جائے گی

03/10/2022

پنجاب کے خاندانوں کے لئے سستا راشن
احساس راشن رعایت پروگرام انشاءاللہ بہت جلد چلنے والا ہے انشاءاللہ اس ہفتے میں آپ دوستوں کو خوشخبری دوں گا
جڑے رہو ہمارے فیس بک پیچ کے ساتھ

پنجاب میں جو گھرانےاحساس راشن رعایت سے مستفید ہونا چاہتےہیں وہ کیو آر کوڈ کےعلاوہ 8123پر گھر کے کسی ایک فردکا قومی شناخت...
02/10/2022

پنجاب میں جو گھرانےاحساس راشن رعایت سے مستفید ہونا چاہتےہیں وہ کیو آر کوڈ کےعلاوہ 8123پر گھر کے کسی ایک فردکا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر یا پنجاب خدمت مراکزسے رجوع کر کےبھی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔جو گھرانے پہلے سے پروگرام میں رجسٹر تھے وہ اہل ہونگےمگر انکو دوبارہ رجسٹرہونا ہوگا

لاہور کی تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ان کے اکاؤنٹ میں7000 روپے جمع کر دیئے ...
30/09/2022

لاہور کی تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ان کے اکاؤنٹ میں
7000
روپے جمع کر دیئے گئے ہیں

30/09/2022

اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں تاکہ تمام لوگ اس بات سے آگاہ ہو جائیں.

حکومتِ پاکستان کا اہم علان۔

احساس/ پروگرام اپڈیٹس۔۔!!!
حکومت نے "وسیلہ تعلیم پروگرام" کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہویں کلاس تک کر دیا ہے۔ اب سیکنڈری اور ہائیر سکینڈری سکول کے بچے بھی وظیفہ حاصل کر سکیں گے۔

جن طلباء و طالبات کے والدین پہلے سے احساس پروگرام/بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے وصول کررہی ہیں،
انکے بچوں کو کلاس نرسری سے بارہویں کلاس تک تعلیمی وظیفہ دیا جائے گا۔

وسیلہ تعلیم پروگرام میں وظیفے کی رقم کی تفصیل ذیل ہیں۔
پرائمری،0-5 (بچا=1500-بچی=2000) روپے۔۔عمر 4 سے 12 سال
سیکنڈری،6-10 (بچا=2500-بچی=3000)روپے۔۔عمر 8 سے 18 سال
ہائیر سیکنڈری،11-12 (بچا=3500-بچی=4000) روپے۔-عمر 13 سے 22 سال

شرائط درجہ ذیل ہیں۔

بچے/ بچی کی نادرا دفتر سے فارم ب بنانا لازمی ہے

سکول ماسٹر کا تصدیق شدہ فارم جس میں بچے/بچی کی کلاس اور سکول میں داخلے کی تفصیلات موجود ہوں(یہ فارم بی آئی ایس پی آفس یاقریبی فوٹوسٹیٹ کی دکان سے وصول کرسکتے ہیں)

بچے/ بچی کی فارم ب ، سکول سے تصدیق شدہ فارم اور بچے کو ہمراہ لیکر اپنے متعلقہ تحصیل دفتر میں بچے/بچی کی احساس پروگرام میں اندراج کیلئے تشریف لے جائیں

سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے قریبی احساس پروگرام سے مستفید ہونے والے غریب و لاچار خواتین کو اس بارے میں آگاہ کریں اور انکی مدد کرکے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔.

Address

Mirpur Mathelo
BINAZERINCOMESPORT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp new update benzer program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category



You may also like