Hussaini Markaz

Hussaini Markaz im not perfect in anything but when im perfect no one is better then me Public page

11/08/2024

معاویہ بن ابو سفیان اور یزید بن معاویہ


27/07/2024

مولانا یاسین مولا علی کی فضیلت بیان کرتے

14/07/2024

اہلسنت والجماعت بھائی کا جناب سیدہ کے حق میں گواہی دیتے ہوے

11/07/2024

Hi sakeena

26/04/2024

*لو جی اسے کہتے ہیں چوروں کو پڑ گئے مور سب انسپیکٹر انویسٹیگیشن منظور، تھانہ شاہدرہ ٹاؤن, لاہور رشوت لیتے ہوۓ رنگے ہاتھوں گرفتار*

🅐💷🚓🅓 25.04.2024

19/04/2024

اردن کا ایک بچہ امام صاحب کے خطبوں سے پریشان ہوکر دوران خطبہ اٹھ کھڑا ہوا اور اپنا خطبہ دینا شروع کردیا!

بچے کو شکایت تھی کہ امام صاحب کے اندر القدس اور المسجد الاقصی سے متعلق خطبہ دینے کی ہمت نہیں ہے، وہ مجبور ہیں، سرکاری خطبے سے آگے بڑھ کر وہ کچھ نہیں بول سکیں گے!

اس بچے کی ہمت کی داد دیجیے، اور دنیا بھر کے مصلحت پرست اماموں کے لیے دعا کیجیے، اللہ رب العزت سب کو جرأت ایمانی اور غیرت ایمانی عطا کرے، آمین یا رب العالمین

18/04/2024

روس ایران اسرائیل انڈین میڈیا

18/04/2024

مجھے تو اس بات کا ڈر ہے
کہیں یہ منافق لوگ ایران کہ
بغض میں
اسرائیل زندآباد کہ نارے نہ لگائے 💥

04/04/2024

Karachi korangi ma dako ki lot mar sakoon s

29/10/2023

پاراچنار اپڈیٹ
اطلاعات کے مطابق چار دن پہلے شاپو خواڑ شلوزان تنگی میں دہشتگردوں نے ٹریکٹر پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔ لیکن یہ سلسلہ یہاں رکا نہیں، اس واقعہ کے دو دن بعد پشاور سے پاراچنار آنے والی مسافر گاڑی پر حملہ ہوا اور اس میں ایک شخص کو شھید اور دو زخمی ہوگئے ۔دو دن قبل بوشہرہ میں دہشتگردوں نے امام بارگاہ پر حملہ کیا اور ڈنڈر پر جنگ مسلط کر دی ہے۔ جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور 6 زحمی ہوئے اور دو نوجوانوں کو یرغمال بنایا گیا ہے،جو ابھی تک لاپتہ ہیں۔ کل رات بالشخیل نے سنگینی پر جنگ مسلط کر دی ہے جو ابھی تک جاری ہے۔ حکومت نے پاراچنار مسافروں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی حصار کے کانوائی بنایا جو پشاور اور اسلام آباد سے پاراچنار آ رہے تھے۔ لیکن حکومت کے ہوتے ہوئے دہشتگردوں نے بھگن چار خیل کے مقام پر کانوائی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہونے اور 6 سے زیادہ زخمی ہوئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ چند مہینے پہلے بھی ایک سکول کے اندر 7 شیعہ اساتذہ کرام کو شھید کر دیا گیا تھا۔ ابھی دوبارہ پاراچنار حالت جنگ میں ہے، باقی دنیا سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ تین روز سے انٹرنیٹ سروس بند،سڑکیں بند، ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت شروع ہو گئ ہے۔

11/09/2023

خیبر میں علم دار بھیجے پہلے دن حضرت ابوبکر دوسرے دن حضرت عمر 3 دن حضرت عثمان 39 دن علم دار گئی 40 دن مولا علی نے فتہ کیا
#ہرحسینی ゚viral ゚ #لائک

08/09/2023

کبھی غدیر کو نہ بھولنا کبھی اسلام کے دروازے سے نہیں بھٹکو گے فدک کی مالکہ کے چوکٹ پر سجدہ ریز رہنا اور فدک کے چوروں سے بچتے رہنا

05/09/2023

#ہرحسینی #لائک #کرے #پیج #کو
شکر الحمدللہ کوئی غیر مسلم شیعہ پہ انگلی نہیں اٹھا سکتا کیونکہ شیعہ ہے اس کے پیروی کرتا ہی نہیں ہے جس نے آل رسول کو تکلیف دی ہو ایک ہندو کے سوال مسلمانو سے کوئی جواب ہے کسی کے پاس سوائی شیعہ
゚viral ゚

29/08/2023

علامہ ساجد علی نقوی نے صدا دی ہے 1 ربیع الاول کو اسلام آباد جمع ہوکر حسنی ہونے کا سبود دیں اور ترمیمی بل کو ناکام بنائی

28/08/2023

مولا علی سے دوشمنی کی وجہ بتادی اہل سنت عالم نے مولا علی نے کبھی اپنی ذات کے لئے تلوار نئی اٹھائی

26/08/2023

سرگودہ ہر گھر سے اب اگا باقر حسیں الحسینی نکلے گا علامہ شرافت علی کا جلسسہ کو خطاب ہم نئی مانت معاویہ ابو سفیان یزید کو لبیک یا حسیں

25/08/2023

مرزا محمد علی مولا علی کے دشمن کا معاویہ کے دورے حکومت میں انجام بتاتے ہوے پورا سنے علی حق ہے
゚viral ゚

Address

Hyderabad
Mirpur Khas

Telephone

+3256478447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussaini Markaz:

Videos

Share