Muhammad Zaid

Muhammad Zaid Let me be me�..Because once I change, you will miss the ‘me’ in me�

19/01/2023

*یقین کرلیں جو آپ کی نظر میں اچھا ہے وہ سو فیصد اچھا نہیں ہوتا اور جو برا ہے وہ سو فیصد برا نہیں ہو سکتا اس لئے کسی کو اپنانے اور نظر انداز کرنے سے پہلے یہ زہن میں بٹھا لے ہم سارے انسان ہیں فرشتہ کوئی نہیں*💯♥️

19/01/2023

*زندگی ہر لمحہ عمل کا نام ہے۔* 🌸
کوئلہ ہیرا بنتا ہے، پتھر چٹان لیکن یہ سب وقت کے ساتھ ہوتا ہے، پلک چھپکتے میں نہیں ہو جاتا۔ اگر ایک پتھر اپنے اوپر دوسرا پتھر کھڑا نہ ہونے دے تو وہ راستے کی رکاوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے، جسے کوئی بھی ٹھوکر مار کر سائیڈ پر کر سکتا ہے۔ اللہ اگر آپ پر کوئی بوجھ ڈالتا ہے تو وہ آپ کو مضبوط بنا رہا ہے، چٹان میں ڈھال رہا ہے۔ اب ہے کسی میں جرات کہ وہ آپ کو ٹھوکر مار سکے۔؟کیا چٹانوں کو ٹھوکریں ماری جاتی ہیں؟ انہیں سر اٹھا کر دیکھا جاتا ہے۔ یہ فخر ہے۔ خودکو چٹان کر لیں کہ آپ کے ساتھ منسلک لوگوں کو آپ پر فخر ہو۔
کمزوری میں کیا ہے؟🌹🌹🌹🌹🌹

19/01/2023

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

18/01/2023

*آج کی عورت کو بھٹکا دیا گیا ہے...!*

*◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈*

بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے بیٹے کی شادی کرنا تھی... انہوں نے پورے شہر میں اعلان کروا دیا کہ جس گھر میں جوان لڑکی ہے اور قرآن کی حافظہ ہے... وہ اپنے گھر کی کھڑکی میں رات کو ایک شمع روشن کر دے... اس رات پورے شہر کی کھڑکیوں میں شمعیں روشن تھیں...
ان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا... اگلے دن اعلان کروایا کہ جس گھر میں موجود لڑکی حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ موطا امام مالک کی بھی حافظہ ہے... وہ رات کو اپنے گھر کی کھڑکی میں شمع روشن کرے...
اور اس رات بھی آدھے سے زیادہ شہر کی کھڑکیوں پہ شمعیں روشن تھیں...
کتنا حسین منظر ہو گا نا... ہر گھر میں کھڑکی پہ روشن شمع صرف روشنی کی نوید نہیں سنا رہی تھیں بلکہ بتا رہی تھیں کہ اسلام کا مستقبل بھی بہت روشن ہے... وہ شمعیں اس بات کی نوید تھیں کہ ایک بہترین نسل کو پروان چڑھانے کے لیے مناسب اور بہترین تعلیم دی جا چکی ہے... ان تمام جلنے والی روشنیوں کے لرزتے شعلوں میں ایک مضبوط اسلامی معاشرے کی جھلک نمایاں ہو رہی تھی...
آج اگر ایسا اعلان کر دیا جائے تو بہت کم گھروں میں شمع روشن ہو گی اور اگر دوسرے اعلان والی شرط ساتھ رکھ دی جائے تو یقینا پورا شہر ہی تاریک پڑا ہو گا...
پتا ہے ایسا کیوں ہوا ہے... کیونکہ آج ہمیں فضول اور بے بنیاد تعلیم کے چکروں میں پھنسا دیا گیا ہے ... آج کی عورت کو مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے خواب دکھا کر اسے حساب کتاب کے بھنور میں دھنسا دیا گیا ہے...
آج کی عورت کو ایک مضبوط کردار کی حامل نسل کی تربیت اور ایک اسلامی معاشرے کی بنیاد میں اہم کردار ادا کرنے جیسے اہم مقاصد سے بھٹکا دیا گیا ہے...
آج کی عورت کو ٹی وی پہ بیٹھ کے مارننگ شوز میں فضول عنوانات پہ مباحث اور فضول اور بےمقصد کاموں کی طرف اپنی ہی جیسی عورتوں کو راغب کرنے پر لگا دیا گیا ہے... یا پھر آج کی عورت کو انعامی مقابلوں میں چھینا جھپٹی کر کے دو ٹکے کے تحفے حاصل کرنے پر لگا دیا گیا ہے...!!!
*آج کی عورت کو بھٹکا دیا گیا ہے لفظ زندہ رہتے ہیں*💯

18/01/2023

🥀 *دوسری ماں کہاں سے ملے گی؟* 🥀
==============

ابن قیم رحمه الله نے ایک عجیب بات لکهی ہے، فرماتے ہیں:

میں گلی میں جارہا تها میں نے دیکها ایک دروازہ کهلا ماں اپنے بچے کو مار رہی ہے تهپڑ لگا رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ تو نے مجهے بڑا ذلیل کیا،بڑا پریشان کیا،نافرمان ہے، کوئی بات نہیں مانتا، نکل جا میرے گهر سے، وہ بچہ رو رہا تها، دهکے کها رہا تها، جب گهر سے باہر نکلا، ماں نے کنڈی لگا دی۔

فرماتے ہیں میں کهڑا ہو گیا کہ ذرا منظر تو دیکهوں، بچہ روتے روتے ایک طرف کو چل پڑا ذرا آگے گیا رک کر پهر واپس آگیا۔

میں نےپوچها بچے تم واپس کیوں آگئے؟ کہنے لگا سوچا کہیں اور چلا جاؤں، پهر خیال آیا کہ مجهے دنیا کی ہر چیز مل سکتی ہے، مجهے ماں کی محبت نہیں مل سکتی، میں اسی لیے واپس آگیا ہوں، محبت ملے گی اسی در سے ملے گی۔

کہتے ہیں بچہ بات کرکے وہیں بیٹھ گیا، میں بهی وہیں بیٹها، بچے کو نیند آئی، اس نے دہلیز پر سر رکها سو گیا، کافی دیر گزری ماں نے کسی وجہ سے دروزہ کهولا، ضرورت کے لیے باہر جانا چاہتی تهی، بیٹے کو دیکھا دہلیز پر سر رکهے سو رہا ہے، اٹهایا....... کیوں دہلیز پر سر رکهے سو رہے ہو؟

امی مجهے دنیا میں دوسری ماں نہیں مل سکتی، میں اس دہلیز کو چهوڑ کر کیسے جاؤں؟

فرمایا: بچے کی بات سے ماں کی آنکھوں میں آنسو آگئے، بچے کو سینے سے لگا لیا، میرے بیٹے جب تیرا یقین ہے کہ اس گهر کے سوا تیرا گهر کوئی نہیں، میرے در کهلے ہیں، آجا میں نے تیری غلطیوں کو معاف کردیا۔

فرماتے ہیں، جب گناہگار بندہ اپنے رب کے دروازے پر اس طرح آتا ہے، رب کریم میری خطاوں کو معاف کردے۔
میرے گناہوں کو معاف کردے۔
اے بے کسوں کے دستگیر.
اے ٹوٹے دلوں کوتسلی دینے والے۔
اے پریشانیوں میں سکون بخشنے والی ذات۔
اے بے سہارا لوگوں کا سہارا بننے والی ذات.
اے گناہوں کو اپنی رحمت کے پردوں میں چهپا لینے والی ذات۔
تو مجھ پر رحم فرما دے۔
مجهے در در دهکے کهانے سے بچا لے۔
اللہ اپنی ناراضگی سے بچا لے۔
پروردگار آئندہ نیکوکاری کی زندگی عطافرما۔

جب بندہ اس طرح اپنے آپ کو پیش کر دیتا ہے، اللہ تعالی اس بندے کی توبہ کو قبول کر لیتے ہیں۔
*اللہ تعالي ہمیں سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین*💕

18/01/2023

*بہترین تجارت*💯

*دوپہر کے وقت مارکیٹ گیا تو ایک بابا جی زمین پر بالٹی اور لیموں لیے بیٹھے شکنجی بیچ رہے تھے ارد گرد شکنجی اور جوس والی رہڑیاں تھیں جہاں رش تھا میں نے ایک گلاس بنانے کا کہا تو معلوم ہوا کہ وہ بول نہیں سکتے اور سماعت سے بھی محروم ہیں شکنجی پینے کے بعد میں نے حلق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا "واہ مزہ ہی آ گیا ٹھنڈا کر دیا" وہ خوش ہو کر میری طرف دیکھتے رہے کتنے کا گلاس ہے؟ انہوں نے کاغذ میرے سامنے کر دیا جس پر "تیس روپے" درج تھا میں نے سو روپے دیئے اور چلا گیا پیچھے آ کر میری کمر پر ہاتھ رکھ کر ستر روپے آگے بڑھا دیئے میں نے کہا آپ رکھ لیں یہ آپکے ہی ہیں پہلے میری طرف پھر آسمان کی طرف دیکھا اور واپس چلے گئے*💕

کچھ دیر بعد گھر سے کچھ کپڑے آنے تھے میں وہ لینے گیا کنڈیکٹر سے پیسے پوچھے تو کہنے لگا آپ اس بار ایسے ہی لے جائیں مجھے حیرت ہوئی کیوں کہ پچھلی مرتبہ سامان کے تین سو روپے دیئے تھے میرے زور دینے پر اس نے کہا آج مجھے کسی اور کا سامان لانے پر خاصے پیسے ملے ہیں آپ کے سامان کے پیسے لینے کا دل نہیں میں خوشی سے کہہ رہا ہوں مجھے فوراً سے بابا جی یاد آئے یہ شاید یقین کی بات ہے یہ کوئی زنجیر ہے شاید میں اکثر ایسا کرتا ہوں کہ میرے وائلٹ میں کم پیسے رہ جائیں تو کسی مزدور یا دہاڑی دار کو دے دیتا ہوں ایک مرتبہ میرے پاس صرف ایک ہزار روپے تھے اور مجھے شاید بارہ ہزار روپے کی ضرورت تھی میں نے کچھ دیر سوچا اور پھر سامان لا کر امی کو دے دیا کہ چاول تو بنا دیں پھر پیکٹ بنا کر بائیک پر نکل گیا راستے میں کوڑا چننے رکشے والے اور رہڑی والوں کو دے کر گھر آ گیا آپ یقین کریں ابھی ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا کہ مجھے ایک کال آئی سیشن کی ڈیل طے ہوئی اور ایڈوانس پندرہ ہزار روپے میرے اکاؤنٹ میں شفٹ کر دیئے گئے میں موبائل فون ایک طرف رکھ کرمسکرانے لگا اور مجھے بابا اکرام گجر کی بات یاد آئی"

*وسیم پتر! ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ایک کے بدلے ہمارے دس دیتا ہے جب کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ایک کے بدلے اپنے دس واپس کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے دس کا حساب دنیا کا کوئی ریاضی دان یا کیلکولیٹر نہیں کر سکتا یہ عادت والد صاحب سے لی کاروبار میں نقصان ہو جاتا یا کوئی بڑی پریشانی آتی تو والدہ سے کہتے چاول بنا کر بانٹ دو یا پھر کسی رشتے دار یا جاننے والے کی طرف راشن بھیجا کرتے تھے تب میں سوچتا تھا کہ ایک تو نقصان اور پھر ابو ہیں کہ آپ کسی کا وہ مسئلہ یا پریشانی حل کر دیجیے جو آپ کے اختیار میں ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کی وہ پریشانی ختم کر دیں گے جو آپ کے اختیار میں نہیں ہے آپ کے بڑے مسئلے حل ہو جائیں گے بانٹنے والے تقسیم کرنے والے بن جائیں تو آپ کے بگڑے کام بھی بن جائیں گے*🤎💯♥️

15/01/2023

سکول والی تمبی 🤣🤣🤣🤣

*آٹے کی تلاش میں سرگردارں عوام کی بیٹیاں اور حکمران شہزادی*    *آج ہمارے ملک پاکستان کے سنگین حالات😢*
15/01/2023

*آٹے کی تلاش میں سرگردارں عوام کی بیٹیاں اور حکمران شہزادی*
*آج ہمارے ملک پاکستان کے سنگین حالات😢*

14/01/2023

*شکر یا شکوہ*

*شکر کرنا ہو کہ شکوہ یہ انسان کی بصارت اور بصیرت پر منحصر ہے اللہ نے جو دیا اس پر شکر بھی کیجیےاور ایسے مجبور پھولوں کی ہو سکے تو بہترین طریقے سے مدد بھی*♥️🤎🌸

14/01/2023

*‏انسان کی یاد داشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے*♥️🤎🌸

🌹🌹🌹🌹🌹🌹*ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے احساس کے نہیں پھر چاہے وہ پیسہ ہو محبت ہو یا توجہ**اور احسان...
11/01/2023

🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے احساس کے نہیں پھر چاہے وہ پیسہ ہو محبت ہو یا توجہ*

*اور احسان بھی ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے*🌹🌹
It'x SeniOr

بوڑھی ماں نے خواہش کی میں اپنے ہاتھ سے کھجور درخت سے اتار کر کھانا چاہتی ہوں، فرماں بردار بیٹے نے اطاعت اور حُسن سلوک کا...
05/01/2023

بوڑھی ماں نے خواہش کی میں اپنے ہاتھ سے کھجور درخت سے اتار کر کھانا چاہتی ہوں، فرماں بردار بیٹے نے اطاعت اور حُسن سلوک کا یوں حق ادا کر دیا.!🌹🌹
رمشا وڏيري

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی حیا ہونا ضروری ہے❤️
03/01/2023

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی حیا ہونا ضروری ہے❤️

It'x SeniOr 🥺
02/01/2023

It'x SeniOr 🥺

بہت آسان ھے نیکیاں کرنا،اصل کام ھے ان نیکیوں کو سنبھال کے رکھنا،ریاکاری،غیبت،چغل خوری سے یہ سب خراب ھو جائیں گی
02/01/2023

بہت آسان ھے نیکیاں کرنا،اصل کام ھے ان نیکیوں کو سنبھال کے رکھنا،ریاکاری،غیبت،چغل خوری سے یہ سب خراب ھو جائیں گی

31/12/2022

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں...!
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.....!

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻💖💖💖

🌺انمول موتی🌺 کسی کو اس وقت تک گناہگار ھونے کا طعنہ نہ دو جب تک تمھیں خود یقین نہ ھو جائے کہ تمھارے گناہ بخشے جا چکے ھیں💕
29/12/2022

🌺انمول موتی🌺
کسی کو اس وقت تک گناہگار ھونے کا طعنہ نہ دو جب تک تمھیں خود یقین نہ ھو جائے کہ تمھارے گناہ بخشے جا چکے ھیں💕

گرم کپڑے، گرم ٹوپیاں پہن کر میرے پوسٹ پر حاضر ہوا کریں🚶‍♀️🧍‍♀️🚶‍♀️🧍‍♀️سردی کا بہانہ کر کے کوئی چھٹی نہ کرے😏😎شکریہ😍😂🤭🙈
28/12/2022

گرم کپڑے، گرم ٹوپیاں پہن کر میرے پوسٹ پر حاضر ہوا کریں🚶‍♀️🧍‍♀️🚶‍♀️🧍‍♀️

سردی کا بہانہ کر کے کوئی چھٹی نہ کرے😏😎

شکریہ😍
😂🤭🙈

اللّٰـه کـو بہـت پسنـد ہـے جـب تـم دنـیا سـے نہیـں اس سـے مـانگتـے ہـو جـب تـم بـے بسـی کـا رونـا کائنـات کـے سامنـے نہی...
28/12/2022

اللّٰـه کـو بہـت پسنـد ہـے جـب تـم دنـیا سـے نہیـں اس سـے مـانگتـے ہـو جـب تـم بـے بسـی کـا رونـا کائنـات کـے سامنـے نہیـں اس کـے سامنـے روتـے ہـو جـب تـم سـب ختـم ہـونے کـے بعـد بھـی اس بـات پـر یقیـن رکھتـے ہـو کـہ اُس کـے سـوا تمہیـں کـوئی کچـھ نہیـں دے سکتـا🌹

26/12/2022

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*📍🥀‏اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا ‏کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں. محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں، لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے💯*

25/12/2022

🌸🥀اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے💕💯

*ہم بھی عجیب ہیں، خود ہی برائیوں سے اپنے دل کو میلا کر دیتے ہیں۔۔۔🥺🥺💔*  *اور پھر خود ہی سوچتے ہیں کہ ہمارا دل نیکیوں میں...
25/12/2022

*ہم بھی عجیب ہیں، خود ہی برائیوں سے اپنے دل کو میلا کر دیتے ہیں۔۔۔🥺🥺💔*
*اور پھر خود ہی سوچتے ہیں کہ ہمارا دل نیکیوں میں کیوں نہیں لگتا۔۔*🥀🥺

🪷 Esha 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉 🪷  وہ جنگلوں میں بھی راستہ نکال دیتا ہےوہ سخت سردی میں بھی سورج آفتاب کر دیتا ہےوہ سخت گرمی میں بھی بارش کو...
24/12/2022

🪷 Esha 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉 🪷

وہ جنگلوں میں بھی راستہ نکال دیتا ہے
وہ سخت سردی میں بھی سورج آفتاب کر دیتا ہے
وہ سخت گرمی میں بھی بارش کو برسا دیتا ہے
وہ آپ کا اللہ ہے
آپ کی اذیت بھی سکون میں بدل سکتا ہے۔

⏰ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عشاء ادا کر لیں*

سردیوں کہ موسم میں خود سمیت فیملی کو بھی ڈرائی فروٹ کھلائیں ورنہ ڈاکٹرز کے بچے آپکے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائینگے 😁
24/12/2022

سردیوں کہ موسم میں خود سمیت فیملی کو بھی ڈرائی فروٹ کھلائیں ورنہ ڈاکٹرز کے بچے آپکے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائینگے 😁

22/12/2022

dil ijazat dy to ik bar zarur parhna 🙃🥹
دسمبر کی شاعری

*کیسے بتاؤں میں تمہیں
*میرے لیے تُم کون ہو

تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو تم سُوپ ہو۔ 😀😀😀
میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم
😀😀😀
تم لکڑیوں کا ٹال ہو
تم نرم گرم سی شال ہو
😀😀😀
*کیسے بتاؤں میں تمہیں*
*میرے لئے تم کون ہو*
😀😀😀
لیدر کی اک جیکٹ ہو تم
پِستے کا اک پیکٹ ہو تم
😀😀😀
تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم
اُبلا ہوا انڈا بھی تم

انڈے کی زردی ہو تم
زردی کی وردی ہو تم
😀😀😀
گاجر کا حلوہ تم ہی تو ہو
میووں کا جلوہ تم ہی تو ہو
😀😀😀

*کیسے بتاؤں میں تمہیں*
*کہ تم میرے لیے کون ہو*

😀😀😀

کاجُو بھی تم، چلغوزے تم
مفلر، سویٹر، موزےبھی تم
🤣🤣🤣
جرسی جرابیں ہائینک ہو تم
لوشن، کریموں کی مہک ہو تم
😀😀😀
اک گرم سا کن ٹوپ ہو
پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو
😂😂😂
کمبل رضائی تم تو ہو
قہوہ،ملائی تم تو ہو
😀😀😀
تم ریوڑی ، تم مونگ پھلی
سردی میں لگتی ہو بھلی
😀😀😀
خاموش سی ، چُپ چاپ سی
تم منہ سے نکلی بھاپ سی
😄😄😄
تم چائے کا تھرماس ہو
میرے لیے تم خاص ہو

احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اپنی ذات کا احساس انسان کا پہلا حق ہے مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے  ہیں وہ لوگ بہت خاص اور ...
21/12/2022

احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اپنی ذات کا احساس انسان کا پہلا حق ہے مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں💕💝

ساگاک ایسی سبزی اے جس نوں پہلے توڑن والا تھک جاندا فیر بناون والا تھک جاندا فیر کھانا والا تھک جاندا 🙁🤔🥰😜
20/12/2022

ساگ
اک ایسی سبزی اے جس نوں پہلے توڑن والا تھک جاندا فیر بناون والا تھک جاندا فیر کھانا والا تھک جاندا 🙁🤔🥰😜

20/12/2022

*🥀میرے الفاظ🥀*

*شکر کرنا اپنی خاص عادتوں میں شامل کریں👌*

شکر ادا کرنے والوں کے ہاتھ کبھی خالی نہیں رہے
پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا🖤

بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب انسان اپنے معاملات اللّٰه کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہو جاتا ہے اور کہتا ہے 👇
*حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ✌️❤️*

*😞گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں، عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں، چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں، گناہ کو معمولی نہ سمجھا ک...
19/12/2022

*😞گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں، عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں، چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں، گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں، یہی گناہ آپ کی آخرت تباہ کر سکتے ہیں ❣️🤲🏻*

_*زندگی کی خوبصورتیوں کو خوب صورتی ہی سے انجوائے کرنا چاہیے----!!*_*_ورنہ بہت سی جگہیں خالی رہ جاتی ہے----!!_**_جنہیں آپ...
19/12/2022

_*زندگی کی خوبصورتیوں کو خوب صورتی ہی سے انجوائے کرنا چاہیے----!!*_
*_ورنہ بہت سی جگہیں خالی رہ جاتی ہے----!!_*

*_جنہیں آپ دوبارہ زندگی میں کبھی انجوائے نہیــــــں کر سکتے۔۔۔۔!!_*

19/12/2022

*ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے انار خریدا کرتا تھا*

وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ....اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا.....

وہ بزرگ عورت ایک دانہ چکھ کے کہتی "یہ تو بلکل میٹھا ہے" مگر تب تک وہ خریدار اپنا تھیلہ لیکے وہا ں سے جا چکا ہوتا ہے اس شخص کی زوجہ بھی ہر بار اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی اس کی بیوی نے پوچھا "جب اس کے انار ہمیشہ میٹھے ہی نکلتے ہیں تو یہ روز کا ڈرامہ کیسا.."
اس شخص نے مسکرا کے جواب دیا " وہ بوڑھی ماں میٹھے انار ہی بیچتی ہیں مگر غربت کی وجہ سے وہ خود اس کو کھانے سے محروم ہیں اس ترکیب سے میں ان کو ایک انار بلا کسی قیمت کے کھلانے میں کامیاب ہو جا تا ہوں ...بس اتنی سی بات ہے"
اس بوڑھی عورت کے سامنے ایک سبزی فروش عورت روزانہ یہ تماشہ دیکھتی تھی ...... سو وہ ایک دن پوچھ بیٹھی "یہ آدمی روزانہ تمہارے انار میں نقص نکال دیتا ہے اور تم ہو کہ ہمیشہ ایک زائد انار وزن کرتی ہو...کیا وجہ ہے؟؟؟"
یہ سن کے بوڑھی عورت کے لبوں پر مسکراھٹ کھل گئی اور وہ گویا ہوئی "میں جانتی ہوں کہ وہ ایسا مجھے ایک انار کھلانے کے لیے کرتا ہے اور وہ یہ سوچ بیٹھا ہے کہ میں اس سے بیگانہ ہوں، میں کبھی زیادہ وزن نہیں کرتی ... یہ تو اسکی محبت ہے جو ترازو کے پلے کو بوجھل کر دیتی ہے اور مین ایک انار زیادہ تولتی ھوں"
محبت اور احترام کی مسرتیں ان چھوٹے چھوٹهے میٹھے دانوں میں پنہاں ہیں💕

*کبھی کبھی غریب لوگوں سے چیزیں خرید کر لُٹ جایا کریں*

دوسروں کی جیت اور خوشی پر خوش ہونا سیکھیں۔  یہ بدلے میں آپ کی اپنی زندگی میں خیر کے دروازے کھول دے گا۔  اپنے دشمن کو بھی...
19/12/2022

دوسروں کی جیت اور خوشی پر خوش ہونا سیکھیں۔ یہ بدلے میں آپ کی اپنی زندگی میں خیر کے دروازے کھول دے گا۔ اپنے دشمن کو بھی ان کی مناسب مقام دینے کے لیے مہربان بنیں۔ اس طرح کے مثبت کام آپ کو آپ کے بدترین دنوں میں بھی اوپر اٹھائیں گے...!

18/12/2022

اگر کبھی عورت ذات گھٹیا لگے تو 😪

اپنی بیٹی کی پرورش اچھی کرنا 💯
🌸🌹

🥀اور اگر کبھی مرد ذات کی وفا پر شک پڑے🍂 تو اپنے بابا جان کے چہرے کی طرف دیکھ لینا🌸🌷

💕وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے💕کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے✨🥀💕مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میںکہ ہر ...
18/12/2022

💕وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے💕
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے✨🥀

💕مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں
کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے...❤✔️

*_🥀‏وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_**_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_**〰️❣️〰️محبت ، دوستی ، ہمدردی ، راہ...
17/12/2022

*_🥀‏وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*〰️❣️〰️محبت ، دوستی ، ہمدردی ، راہنمائی یا مدد، اس دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے ہیں ۔ ۔ ۔!!!*

17/12/2022
17/12/2022

“The bravest heart is the one that stays close to Allah (God), even, when it's in pain.”✨🦋

*الحمــدللَّــہ کہنــے کـی عادتـــ ڈالیــں* *اللَّــہ پاکــ شکــرگزاروں سـے بہتــ محبتـــ کرتـا ہے.*🍁
17/12/2022

*الحمــدللَّــہ کہنــے کـی عادتـــ ڈالیــں*
*اللَّــہ پاکــ شکــرگزاروں سـے بہتــ محبتـــ کرتـا ہے.*🍁

Address

Muzaffrabad AJK
Mirpur Khas
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Zaid:

Videos

Share


Other Digital creator in Mirpur Khas

Show All