ساہنگ ، چوہدری محمد عارف ممبر لوکل کونسل کے کونسلر پر حاجی معروف کے بھائی چوہدری ایوب اور انکے بیٹوں و دیگر نامعلوم ٹوٹل 6 افراد کا حملہ ، موصوف شدید زخمی ، ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور داخل ، میرپور DHQ میرپور میں ساہنگ کے افراد کا رش ،
Must see this video 😜😝😛😁😃🤗
خواتین اور مرد لازمی دیکھیں
First time in the history of Islam and Haj religious act, carts are being used for Tawwaf this year 2024
دوستوں چوہدری نصیر اکبر ، چوہدری ارشد ، مرزا انیس ، راجہ ندیم پہلوان کےہمراہ ڈڈیال کی جانب قافلہ روانہ
خواتین یہ ویڈیو لازمی دیکھیں ❤❤❤❤❤
Wao Amazing video must watch and hear
کشمیر پریس کلب میرپور کی کرکٹ ٹیم کل کے میچ کے لیے پریکٹس کرتے ہوئے
See this mesaage pl 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور سے صدر بار کامران طارق کی بجلی کے ظالمانہ ٹیکسسز کے حوالے سے پریس کانفرنس
ایک اچھا مخلص دوست ، زبردست علی محمد خان زبردست ۔۔۔آج کے دن بھی آپ نے اکیلے پارلیمنٹ میں جس حوصلے سے بات کی ہے قابل تحسین 👏👏👏👏
قاٸد ملت چوہدری نور حسین مرحوم کے پوتےسابق ممبرقانون سازاسمبلی چوہدری خادم حسین مرحوم کے نواسے اورصدر آزاد ریاست جموں وکشمیربیرسٹرسلطان محمودچوہدری کے صاحبزادے نومنتخب ممبرقانون ساز اسمبلی چوہدری یاسرسلطان کا آزادجموں و کشمیرقانون سازاسمبلی سے پہلاخطاب۔۔۔
میرپور کے مسائل بلخصوص نیو سٹی ، سوئی گیس ، رٹھوعہ ہریام بریج ، نوجوانوں کی بے روزگاری جیسے بڑے مسائل اجاگر کر کے میرپور کا سپوت ہونے کا حق ادا کر دیا