09/08/2024
*8 حیرت انگیز باتیں* 😎😎
1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔
2.اٹلی میں اب تک جُڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے۔
3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔
4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔
5. استنیا زیبرا ZEBRA کا دل نہیں ہوتا۔
6.بندر چائنیز CHINESE زبان سمجھ سکتا ہے۔
7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔
8.یہ سب باتیں سرا سر غلط ہیں.
بور ہو رہا تھا تو سوچا آپ لوگوں کا تهوڑا سا دماغ خراب کر دوں 😂😁😜
نوٹ..
*آپ نے اتنے غور سے پڑھا اس کے لیے شکریہ* 😛😜😬