13/12/2024
شمالی وزیرستان: 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز
ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان، محمد یوسف کریم، نے 16 دسمبر 2024 سے شروع ہونے والی 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح بچوں کو قطرے پلا کر کیا۔
اس مہم کے دوران ہزاروں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو قطرے پلوا کر پولیو کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں۔
محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسینیشن یقینی بنائیں گی۔
منجانب: ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان