Kamal Khan Naizi Official

Kamal Khan Naizi Official عمران حان ہمارا. ریڈ لاین ہے

06/07/2023
11/06/2023

31/05/2023


25/05/2023

17/05/2023

سب کو سب پتا ہے۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو انٹرنیٹ بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو سب چوروں کو اکٹھا ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو میڈیا کے ضمیر خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو تقریباً ڈیرھ سو جھوٹے مقدمے کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو الیکشن سے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو باقی لوگوں کو پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو عوام پر ظلم و جبر کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو غیرت مند صحافیوں کو اغوا کر کے تشدد اور شہید کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو لوگوں کے گھروں پر غیر قانونی حملے اور توڑ پھوڑ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو آپ کو ذمینی خداؤں کی غلامی کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو آپ کو اپنے اندر سے انسانیت ختم کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اسے سب کو ننگا کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اس کی حکومت گرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اپنے ہی لوگوں سے ملک کا نقصان کر کے اس کی پارٹی پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اس کی پارٹی کو کالعدم قرار کروانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اس کو گرانے لئے ریاست اور نظام کو گرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اس گندے نظام کا حصہ بنتا اور اس کو مردہ بنائی قوم کو جگانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے میرے دوست یہاں اب سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

سب کو سب پتا ہے۔

-Amjad Ali Speaks

17/05/2023

محب وطن بہادر صحافی عمران ریاض کو رہا کرو۔سب آواز اٹھاؤ😢😢
ارشد شریف چھین لیا
عمران ریاض نہیں دے گے😭😭😭😭

12/05/2023

اگر لیڈر عمران خان واپس چاہیے تو باہر نکلو!

Address

Akram Mohallah Mingora Swat
Mingora

Telephone

+923420981242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamal Khan Naizi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamal Khan Naizi Official:

Videos

Share