Justice for Ubaid Khan

Justice for Ubaid Khan Mung Ubaid Khan la da insaf warkawalo dapara khpal har mumkin koshish kaw

06/03/2024
06/03/2024

سوات : مقتول عبید خان آف بنڑ مینگورہ کے قاتلوں کو سزاسے بچانے اور صلح کرنے میں دباؤ ڈالنے کے لئے ڈرامے رچائے جارہے ہیں، کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں سے گریز کیا جائے، پختون روایات میں کسی دشمنی میں خواتین کے ذریعے بدلہ نہیں لیا جاتا اس بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے، خاتون کو زخمی کرنے میں ہمارے خاندان کا کوئی فرد ملوث نہیں بلکہ یہ اقدام کیس کی نوعیت تبدیل کرنے کی مذموم کوشش ہے جس کی مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار مقتول کے ماموں اور سابق ناظم فریدون خان، جماعت اسلامی کے رہنما اختر علی خان، پی پی پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری اقبال حسین بالے، سیاسی و سماجی رہنما زاہد خان عرف باز خان نے سوات پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مقتول عبید خان کو 23جنوری 2023کو تھانہ بنڑ کے اندر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا جس کامقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے جس میں چار ملزمان گرفتار ہیں،انہوں نے کہا کہ جیل میں قید ملزم امجد رحمان کی بیوی نے اب کیس کی نوعیت تبدیل کرنے اور اپنے شوہر کو سزاسے بچانے کے لئے ڈرامہ رچاتے ہوئے خود کو زخمی کیا ہے اور الزام مقتول عبید خان کے چچا اختر حسین اور چچا زاد یاسر خان پر عائد کیا ہے جس پر بغیر تحقیق ان کے خلاف ایف آئی درج کرکے بے گناہ قید کیا گیا، مقتول کے اہل خانہ اور سیاسی عمائدین نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ ایک طرف مقتول کے ورثاء سے راضی نامہ کے لئے جرگے کئے جارہے ہیں اور دوسری جانب دباؤ ڈالنے کے لئے من گھڑت ڈرامے رچائے جارہے ہیں جس پر مقتول کے اہل خانہ نے چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، آئی جی خیبر پختونخوا، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اور ڈی پی او سوات سے مطالبہ کیا ہے کہ مقتول کے خاندان کو کئے گئے وعدوں کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے اور رچائے گئے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات کیا جائے تاکہ آئندہ کیلئے کوئی اور اس طرح کے اقدام سے کیس پر اثر انداز نہ ہو۔

مظلوم کا خون اتنا سستا کیوں؟شہید عبید خان ولد احمد حسین خان ساکن لطیف آباد بنڑ کو گزرے ہوئے آج تقریبا(356) دن ہوگئے ۔ شہ...
22/01/2024

مظلوم کا خون اتنا سستا کیوں؟
شہید عبید خان ولد احمد حسین خان ساکن لطیف آباد بنڑ کو گزرے ہوئے آج تقریبا(356) دن ہوگئے ۔ شہید عبید کو اوباش طاقت کے نشے میں مست پولیس اہلکاروں نے حراست میں لیکر تھانے کے اندر سرکاری اسلحے سے فائر کرکے شہید کر دیا تھا۔آج”(356) دن گزرنے کے باوجود بھی مقتول کے ورثاء انصاف تلاش کررہے ہیں ۔مرحوم کے لواحقین انصاف کے ایوانوں سے عبید کے لہو کا حساب مانگ رہے ہیں ۔مقتول نوجوان علاقے میں شرافت اور خدمت گزاری کیلئے مشہور تھا ۔مگر پولیس انصاف دلانے میں ناکام کیوں ہے؟ کیا پولیس اور انصاف کے ایوانوں میں اس ظلم کا کوئی مداوا ہے؟ اگر اس ملک میں عبید شہید اور ان جیسے دوسرے مظلوم لوگوں کی دادرسی کیلئے ادارے موجود ہے تو مہربانی کرکے ان کے دادرسی کا انتظام کیا جائے ۔عبید خان کے غمزدہ خاندان اداروں اور انصاف کے ایوانوں کو سوالیہ نظروں سے دیکھ رہے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہم اپنے بے گناہ عبید شہید کیلئے کس کے در پر انصاف مانگنے جائیں (356) دن گزرنے کے باوجود تمام ثبوتوں اور اقبالی بیانات کے باوجود انصاف کا حصول کیوں سوالیہ نشان بن گیا ہے؟ کیا واقعی ہمارا ملک لاقانونیت کی آماجگاہ بن چکا ہے؟Justice for Janaan Ubaid Khan Shaheed

14/03/2023

مظلوم کا خون اتنا سستا کیوں؟
شہید عبید خان ولد احمد حسین خان ساکن لطیف آباد بنڑ کو گزرے ہوئے آج تقریباً50 دن ہوگئے ۔ شہید عبید کو اوباش طاقت کے نشے میں مست پولیس اہلکاروں نے حراست میں لیکر تھانے کے اندر سرکاری اسلحے سے فائر کرکے شہید کر دیا تھا۔آج 50 دن گزرنے کے باوجود بھی مقتول کے ورثاء انصاف تلاش کررہے ہیں ۔مرحوم کے لواحقین انصاف کے ایوانوں سے عبید کے لہو کا حساب مانگ رہے ہیں ۔مقتول نوجوان علاقے میں شرافت اور خدمت گزاری کیلئے مشہور تھا ۔مگر پولیس انصاف دلانے میں ناکام کیوں ہے؟ کیا پولیس اور انصاف کے ایوانوں میں اس ظلم کا کوئی مداوا ہے؟ اگر اس ملک میں عبید شہید اور ان جیسے دوسرے مظلوم لوگوں کی دادرسی کیلئے ادارے موجود ہے تو مہربانی کرکے ان کے دادرسی کا انتظام کیا جائے ۔عبید خان کے غمزدہ خاندان اداروں اور انصاف کے ایوانوں کو سوالیہ نظروں سے دیکھ رہے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہم اپنے بے گناہ عبید شہید کیلئے کس کے در پر انصاف مانگنے جائیں ۔50 دن گزرنے کے باوجود تمام ثبوتوں اور اقبالی بیانات کے باوجود انصاف کا حصول کیوں سوالیہ نشان بن گیا ہے؟ کیا واقعی ہمارا ملک لاقانونیت کی آماجگاہ بن چکا ہے؟ یا غریب انصاف کے حصول کا حق نہیں رکھتا؟

25/02/2023

24/02/2023

ہم ورثا عبید خان شہید جو ڈی پی او سوات کے لباس میں ملبوس اہلکاروں نے تھانہ بنڑ میں گولی مار کر شہید کیا. آج تک نہ صوبائی حکومت نہ فیڈرل گورنمنٹ نہ چیف جسٹس آف پاکستان نے سوموٹو لیا۔ اور نہ محکمانہ کارروائی کی جو باعث افسوس ہے لہذا ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔ کہ D P O کی ٹرانسفر/ معطلی فی الفور کیجانے کی اھکامات صادر فرما دیں اسلئے کہ اہلیان علاقے کے سفید لباس پر کالے دھبہ کے مترادف ہے ۔

15/02/2023

شہيد عبيد خان

Obaid khan shaheed khan Father  Allah pak dei warla da zra saber warkei ameen 🤲🤲
14/02/2023

Obaid khan shaheed khan Father
Allah pak dei warla da zra saber warkei ameen 🤲🤲

14/02/2023

مشر منظور احمد پښتون د بڼ مينګوري شهيد عبيد خان د لاسنيوې په وخت

14/02/2023

مشر منظور احمد پښتون د بڼ مينګوري شهيد عبيد خان د لاسنيوې په وخت

Manzoor Ahmad Pashteen

13/02/2023

28/01/2023

د سوشل ميډيا د استعمال په حواله د ملي شهيد عثمان خان کاکړ پښتنو ځوانانو ته نصيحت .


چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

 چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴
28/01/2023


چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

28/01/2023

اے ایس آئی فیض اللہ (جس نے عبید خان کو بے گناہ قتل کیا ہے) ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کے سکواڈ کا خاص آدمی ہے اور اس کو کرک کے مہران نے حوالہ نہیں کیا بلکہ اس کو ڈی پی او گنڈاپور کے سیف ہاوس میں رکھا گیا تھا ۔ اس کے علاوہ اس کا یہاں پر پوسٹنگ بھی نہیں ہے بلکہ منشیات کو ختم کرنے کے بہانے سوات کے بچوں کو مارنے آیا ہے ۔۔ یہ کرایہ کا دہشتگرد ہے اور اسے عبرت کا نشان بنانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی بھی ہمارے بھائیوں کو ساتھ ایسا کرنے کی جرت نا کریں۔۔۔


چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

لیکن ہم اس ظلم کے نظام کو اور برداشت نہیں کرینگے۔۔۔۔۔۔سوال یہ اٹھتا ہے کہ اب تک وہ لوگ کہاں تھے جو اس زمین کو اپنی ماں ا...
28/01/2023

لیکن ہم اس ظلم کے نظام کو اور برداشت نہیں کرینگے۔۔۔۔۔۔
سوال یہ اٹھتا ہے کہ اب تک وہ لوگ کہاں تھے جو اس زمین کو اپنی ماں اور عوام کو اپنے اولاد کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔
سوالات بہت اٹھنے والے ہیں بس اپنے آپ کو تیار رکھیں سوال اٹھانے اور سننے کیلئے۔۔۔۔


چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

سوات بنڑ پولیس سٹیشن میں نوجوان طالب علم عبید خان کے قتل میں ملوث مرکزی کردارسپیشل ٹیم کے انچارج اے ایس آئی فیض اللہ گرف...
27/01/2023

سوات بنڑ پولیس سٹیشن میں نوجوان طالب علم عبید خان کے قتل میں ملوث مرکزی کردارسپیشل ٹیم کے انچارج اے ایس آئی فیض اللہ گرفتار،زرائع
اگر یہ سچ ہیں تو اس میں آپ لوگوں کا ہاتھ ہیں کیونکہ آپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آواز اٹھائی اور جب تک قاتل کو سزا نہیں ملتی تب تک ہم بولتے رہینگے اور اپنی آواز اٹھاتے رہینگے۔۔۔۔


چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

کب تک بھاگو گے؟ چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴
27/01/2023

کب تک بھاگو گے؟


چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

سوات اولسی پاسون اور پختون تحفظ مومنٹ کی طرف سے مکمل یقین دہانی ہیں کہ جب پولیس سے انصاف کی توقع ختم ہوجائے گی تو ہم سڑک...
26/01/2023

سوات اولسی پاسون اور پختون تحفظ مومنٹ کی طرف سے مکمل یقین دہانی ہیں کہ جب پولیس سے انصاف کی توقع ختم ہوجائے گی تو ہم سڑکوں پر نکل آئیں گے اور وہ ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے۔۔۔۔

چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

اگر ڈی پی او اور ایس پی انویسٹیگیشن بذات خود تحقیقات کر رہے ہیں اور اب تک مجرم نہیں پکڑا گیا تو اس کے دو وجوہات ہوسکتے ہ...
26/01/2023

اگر ڈی پی او اور ایس پی انویسٹیگیشن بذات خود تحقیقات کر رہے ہیں اور اب تک مجرم نہیں پکڑا گیا تو اس کے دو وجوہات ہوسکتے ہیں۔۔۔
ایک یہ کہ پولیس اپنے ٹاسک فورس کے رکن کو نہیں پکڑ سکتے اور فیض اللہ پوری پولیس فورس کو چکما دے رہا ہے
اور دوسرا یہ کہ پولیس خود اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے اور قاتل کو چھپانے کی پوری کوشش کر رہا ہے!!!!!!!

چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

ڈی پی او صاحب روزانہ یقین دہانی کراتے ہے اور ہم مزید انتظار میں بیٹھ جاتے ہیں لیکن آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟ چى ظلم کوى ، خلاف ي ...
26/01/2023

ڈی پی او صاحب روزانہ یقین دہانی کراتے ہے اور ہم مزید انتظار میں بیٹھ جاتے ہیں لیکن آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟

چى ظلم کوى ، خلاف ي يو🏴

Address

Latif Abad
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice for Ubaid Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share