KPK Talent

KPK Talent KPK is a Province In Pakistan. This Page Will Contribute to KPK By Highlighting its talent.

🇵🇰❤️🇦🇫
04/11/2023

🇵🇰❤️🇦🇫

آپ کے خیال میں اس کے لئے کیا اقدام لینے چاہیئے ؟
05/10/2023

آپ کے خیال میں اس کے لئے کیا اقدام لینے چاہیئے ؟

کے پی کے - میڈیکل ٹسٹ "میگا بلوٹوتھ سکینڈل" میں 43000 بچوں کا مستقبل داؤں پر۔۔۔کے پی کے - میڈیکل ٹسٹ  کا دوبارہ لینا  کچ...
05/10/2023

کے پی کے - میڈیکل ٹسٹ "میگا بلوٹوتھ سکینڈل" میں 43000 بچوں کا مستقبل داؤں پر۔۔۔

کے پی کے - میڈیکل ٹسٹ کا دوبارہ لینا کچھ بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ امتحان دینے والے طلباء کی کل تعداد تقریباً 45,000 ہے لیکن منتخب ہونے والے طلباء کی کل تعداد صرف 1300 ہوگی۔

باقی 43000 طلباء کے بارے میں کیا خیال ہے؟

یہ 43000 طلباء جو ٹیسٹ پاس نہیں کریں گے وہ دوسرے شعبوں جیسے BS اور دیگر صوبوں میں Private MBBS کا انتخاب کریں گے۔

پرائیویٹ ایم بی بی ایس کے طلباء KPK میں اپنا میڈیکل داخلہ ٹیسٹ نومبر میں دیں گے اور اپنے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ لینگے، اور اس وقت تک دیگر صوبوں میں پرائیویٹ ایم بی بی ایس میں داخلہ بند ہو چکا ہوگا۔ پھر وہ کیا کریں گے جب داخلے بند ہوگئے ہوگے ، ایک سال رپیٹ کریں گے؟


بی ایس کے بھی داخلہ کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے۔
پرائیویٹ ایم بی بی ایس کے علاوہ 43000 طلباء بی ایس اور نرسنگ جیسے شعبوں میں جائیں گے، جن کی داخلہ کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے۔ لیکن وہ KPK MDCAT نومبر میں دینا ہے اس لیے وہ داخلہ نہیں لے سکتے۔

اک سوال ہے، ٹسٹ کے نومبر میں ہونے کی صورت میں یہ باقی 43000 طلباء کیا کریں گے؟

16/04/2023

اس رمضان میں دوستوں کے ساتھ کى گى افطاری کى تصاویر کو منٹ کر کے یاد تازہ کریں💚

سوات 🚨🚨🚨سوات سے تعلق رکھنے والے احسان اللہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ جیتنے والے پورے پاکستان میں پی ایس ایل کی تاری...
18/03/2023

سوات 🚨🚨🚨

سوات سے تعلق رکھنے والے احسان اللہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ جیتنے والے پورے پاکستان میں پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے بولر بن گئے۔

ہونڈا سوک ” اوقات“ اور ” کھوکھا (ایک کروڑ) “ دونوں سے باہر.
17/03/2023

ہونڈا سوک ” اوقات“ اور ” کھوکھا (ایک کروڑ) “ دونوں سے باہر.

16/03/2023

رمضان المبارک کا معمول 🏮🛐📿🤲

1: روزانہ رات 10 بجے تک سو جائیں۔

2: صبح 3 بجے اٹھیں۔

3: تہجد 3:30am سے 4:15am تک

4: 20 منٹ تک قرآن کا مطالعہ کریں، کم از کم 10 آیات مع معنی کے ساتھ 4:15am سے 4:35am ، 10منٹ تک اپنی دعا کا مشاہدہ کریں، اپنی تمام خواہشات اللہ سے مانگیں۔

5: صبح 4:45 بجے سے فجر تک سحری کھائیں۔ سحری کھانے کے بعد صلاۃ الصبح کی تیاری کریں۔

6: نماز فجر مقررہ وقت پر ادا کریں،

7: صبح کا اذکار صبح 6 بجے/6:30 بجے تک کریں۔

8: صبح 7 بجے تک آرام کریں اور پھر اٹھ کر دن کے لیے تیاری کریں۔

9: صلوٰۃ الوداع، کم از کم 4 رکعتیں پڑھیں۔ صبح 9:00 بجے سے 11:30 بجے تک،

10: قرآن پاک کو مسلسل سنتے رہیں۔

11: نماز ظہر مقررہ وقت پر ادا کریں اور 20 منٹ اذکار کریں۔

12: عصر کی نماز مقررہ وقت پر ادا کریں اور 20 منٹ تک اذکار اور قرآن پاک کی تلاوت کریں۔

13:غروب آفتاب کے وقت اپنا روزہ افطار کریں جس کی آپ استطاعت رکھتے ہو۔لیکن حسب توفیق نادار لوگوں خاص کر پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ ضرور بھیج دیا کریں،

افطار کرنے سے پہلے اللہ سے جو کچھ اور ہر چیز مانگیں۔
افطار کے بعد نماز مغرب پڑھیں اور دعا کریں، آپ کی دعا رد نہیں ہوگی انشاءاللہ۔

14: عشاء کی نماز اور نماز تراویح رات 9.30 بجے تک پڑھیں۔

15: تراویح کے بعد، دن پر غور کرنے کے لیے 5 منٹ سوچیں،اور اپنے آپ سے یہ سوالات پوچھیں۔کیا اچھا کیا؟اور کیا بہتر کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا روکنے کی ضرورت ہے؟ مزید کیا بہتر کرنے کی ضرورت ہے؟
سب سے بڑھ کر اپنے صدقہ میں اضافہ کریں۔

اللہ پاک ہمیں صحت و تندرستی اور پختہ ایمان کے ساتھ رمضان المبارک کا مشاہدہ کرنے اور رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین .

(30 دن) میں روزانہ قرآن کا ایک حصہ مکمل کرنے کا طریقہ
الفجر: 4 صفحات
ظہور: 4 صفحات
العصر: 4 صفحات
مغرب: 4 صفحات
عشاء: 4 صفحات

ہر روز (15 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کے طریقے کے دو حصے ہیں۔
الفجر: 8 صفحات
ظہور: 8 صفحات
عصر: 8 صفحات
مغرب: 8 صفحات
عشاء: 8 صفحات

روزانہ ڈھائی حصے (12 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کا طریقہ
الفجر: 10 صفحات
ظہور: 10 صفحات
عصر: 10 صفحات
مغرب: 10 صفحات
عشاء: 10 صفحات

ہر روز (10 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کے طریقے کے تین حصے ہیں۔
الفجر: 12 صفحات
ظہور: 12 صفحات
عصر: 12 صفحات
مغرب: 12 صفحات
عشاء: 12 صفحات

یہ پروگرام اعلیٰ عزم کے حامل لوگوں کے لیے ہے۔
ہر روز (6 دن) میں قرآن مجید ختم کرنے کا طریقہ پانچ حصوں پر مشتمل ہے۔
الفجر: 20 صفحات
ظہور: 20 صفحات
عصر: 20 صفحات
مغرب: 20 صفحات
عشاء: 20 صفحات

اپنے تمام واٹس ایپ کے تمام کونٹیکٹس کو اور مختلف گروپس میں اس میسج کو پوسٹ کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ جب آپ کی وجہ سے کوئی صحیح طریقہ سے روزے رکھے اور قرآن پاک کی تلاوت مکمل کرے گا تو آپ کو کتنا ثواب ملے گا۔
*جزاک اللہ خیرا کثیرا*
مجھ ناچیز کو اپنے ہر دعا میں ضرور شامل کریں،
شکریہ

16/03/2023
پشاور 🚨🚨🚨▪️پشاور  پولیس لائن مسجد دھماکا کیس میں اہم پیشرفت، حملہ آور کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔*ذرائع ک...
16/03/2023

پشاور 🚨🚨🚨

▪️پشاور پولیس لائن مسجد دھماکا کیس میں اہم پیشرفت، حملہ آور کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔*

ذرائع کے مطابق گرفتار ملک سعد پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث ہے، افغان سہولت کار واقعے کے بعد بیرون ملک فرار ہونےکی کوشش کررہا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سہولت کار سے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک ملزم کا تعلق افغانستان کے صوبے ننگرہار اور دوسرے کا تعلق ضلع خیبرسے ہے جسے ہشت نگری سے گرفتار کیا گیا ۔

واضح رہے کہ 30 جنوری کو پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھما کے کے نتیجے میں 90 سے زائد افراد شہید جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

پولیس، رینجرز، ایڈیشنل فورسز، آئی جی، ہیلی کاپٹر سب آگئے ہیں، اب سرف ایونجرز (Avengers) رہ گئے ہے 🦸‍♂️ ، وہ بھی شائد 12 ...
16/03/2023

پولیس، رینجرز، ایڈیشنل فورسز، آئی جی، ہیلی کاپٹر سب آگئے ہیں، اب سرف ایونجرز (Avengers) رہ گئے ہے 🦸‍♂️ ، وہ بھی شائد 12 گھنٹے میں آجائیں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ 75 روپے کے نوٹ دکانداروں نے لینے سے انکار کر دیا 😁
15/03/2023

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ 75 روپے کے نوٹ دکانداروں نے لینے سے انکار کر دیا 😁

Mr. Pakistan ( 2023 ) 🎉🎊🎉خیبر پختونخواہ ، سوات  اور تحصیل خوازہ خیلہ کے نام ایک بہت بڑا اعزاز !سوات خوازہ خیلہ سے تعلق ر...
13/03/2023

Mr. Pakistan ( 2023 ) 🎉🎊🎉

خیبر پختونخواہ ، سوات اور تحصیل خوازہ خیلہ کے نام ایک بہت بڑا اعزاز !

سوات خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان باڈی بلڈر گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائیٹل جیت لیا.

ہم اہل علاقہ سوات کی جانب سے گران باچا اور انکے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

GRAN BACHA ❤️

12/03/2023

خوازہ خیلہ 🚨

متاثرین خوازہ خیلہ بائی پاس کے اراضیات کی قیمتیں مقرر نہ کرنے ،رقم ادا نہ کرنے ، اجازت کے بغیر انکے باغات کاٹنے اور اجازت کے بغیر زمینوں میں کام کرنے کے خلاف متاثرین گاشکوڑ ،بانڈئ ،ٹھیکدارئ کے مدعیت میں محمد پرویش خان ایڈوکیٹ کے طرف سے، متعلقہ محکموں ،افسران اور ٹھیکدار کو قانونی نوٹس جاری ۔۔۔۔

سوات، پشاور اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے۔
12/03/2023

سوات، پشاور اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے۔

09/03/2023

جب آپ پاکستان میں پیدا ہوجائے 😂

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share