R e l e x t i c

R e l e x t i c السلام علیکم ورحمۃ اللہ

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہے
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہے

24/08/2023

رازی نن د جمعہ مبارک شپہ دہ
پہ مُحَمَّد ﷺ درود شریف وایو
صلیﷲ علیہ والہ وسلم

*‏رسول اللہ  (ﷺ) نے فرمایا:**"قریب ہے، کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں، جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ تو ...
08/08/2023

*‏رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا:*

*"قریب ہے، کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں، جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ تو اِک صحابی نے پوچھا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا: نہیں، بلکہ تم اس وقت بُہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے،‏اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں (وہن) ڈال دے گا، تو ایک صحابی نے سوال کیا: کہ اللہ کے رسول (ﷺ) وہن کیا چیز ہے؟ آپ (ﷺ)نے فرمایا: یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے۔"*

(ابو داؤد : 4297)

اللہ کریم شھداۓ باجوڑ کے درجات کو بلند فرماۓ لیکن یہ تصاویر ان شھدا۶ کی نہیں بلکہ فلسطینی شھدا۶ کی ہیں اللہ کریم میرے مل...
02/08/2023

اللہ کریم شھداۓ باجوڑ کے درجات کو بلند فرماۓ
لیکن یہ تصاویر ان شھدا۶ کی نہیں بلکہ فلسطینی شھدا۶ کی ہیں اللہ کریم میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرماۓ جزاك اللهُ

عید الاضحی مبارک! 🥰🥰آپ سب کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایک بابرکت اور خوشیوں کا عید نصیب ہو۔ عید الاضحی کے اس پرمسرت موقع پر ا...
29/06/2023

عید الاضحی مبارک! 🥰🥰
آپ سب کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایک بابرکت اور خوشیوں کا عید نصیب ہو۔
عید الاضحی کے اس پرمسرت موقع پر اللہ آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کی تمام خواہشات کو پورا فرمائے آمین❤️

تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دینتم پہ ہر دم کرو درود و سلامہو نگاہ کرم ہم پہ سلطانِ دینتم پہ ہر دم کرو درود و سلامدور رہ کر نہ...
22/06/2023

تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دین
تم پہ ہر دم کرو درود و سلام

ہو نگاہ کرم ہم پہ سلطانِ دین
تم پہ ہر دم کرو درود و سلام

دور رہ کر نہ دم ٹوٹ جائے کہاں
کاش طیبہ میں میرے ماہ مبین

دفن ہونے کو مل جائے دو گز زمین
تم پہ ادا کرو ہر دم کرو درود و سلام

کوئی حسنِ عمل پاس میرے نہیں
پھس نہ جاؤں قیامت میں مولا کہیں

ای شفیع ای امم لاج رکھنا تمہی
تم پہ ہر دم کرو درود و سلام

❣️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❣️

21/06/2023
Ameen
21/06/2023

Ameen

Beshak ...
21/06/2023

Beshak ...

بے شک
20/06/2023

بے شک

20/06/2023

🙃🥲

تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہواللّٰه پاک اس ماہ مقدس کے صدقے ہم سب کی زندگیاں خوشیوں سے بھر دے🌸پاکستان میں ع...
20/06/2023

تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو
اللّٰه پاک اس ماہ مقدس کے صدقے ہم سب کی زندگیاں خوشیوں سے بھر دے🌸
پاکستان میں عید الاضحیٰ ان شاء اللہ عزوجل
29 جون بروز جمعرات 2023 کو ہوگی

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ 🥰😘 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19/06/2023

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ 🥰😘 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

17/06/2023

❤️❤️
Hum sab ky gunah maaf kardy🤲🤲🤲

11/06/2023

💖💖💖

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R e l e x t i c posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to R e l e x t i c:

Videos

Share

Category