21/12/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
مالم جبہ سے تعلق رکھنے والےمولانا برہان الدین قاری مولانا رحمان الدین قاری کا چھوٹا بھائی احسان الدین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا احسان الدین چند روز قبل حادثے کا شکار ہوئے تھے اور ان کی حالت تشویشناک تھی شدید زخمی ہونے کے باعث وہ 4 روز سے ملتان کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج تھیں مرحوم نماز جنازہ کل بروز اتوار بعداز نماز ظہر گاؤں مالم جبہ میں ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲