🌺 *فیضانِ حدیث*🌺
حضرت جابر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جو جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں مرے گا،اسے عذابِ قبر سے بچا لیا جائے گا اور قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اس پر شہیدوں کی مُہر ہوگی۔
(حلیۃ الاولیاء، ۳ / ۱۸۱، الحدیث: ۳۶۲۹)
To itni Akarh kis baat ki😭🌺
حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے، حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا کہ رب عَزَّوَجَلَّ ہر رات میں جب پچھلی تہائی باقی رہتی ہے آسمانِ دنیا پرخاص تجلّی فرماتا ہے اور فرماتا ہے ’’ہے کوئی دعا کرنے والا کہ اس کی دعا قبول کروں ، ہے کوئی مانگنے والا کہ اسے دوں ، ہے کوئی مغفرت چاہنے والا کہ اس کی بخشش کر دوں ۔
(مسلم،ص۳۸۱،الحدیث: ۱۶۸(۷۵۸))
میسر أتنا ہی رہو جتنا کوئی مستحق ہو۔۔۔۔۔۔✨🥰
حد سے زیادہ میسر ہوے تو عام سمجے جاؤ گے۔۔۔۔۔🥰✨
😈😈۔۔۔۔۔۔منافق دنیا منافق لوگ۔۔۔ 😈😈👿
- *"🥺❤🩹"*
- *_زندگــی میــں جــو بھــــی مــلا سبــق دے گیــا°_*
- *_ہــــر شخــــص مطلب پرست اور منافق نکلا°_😑🥺*
مخلص ہیں تو مختصر ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا🔥🙂
✨🥰ساحل نیازی👿☠️
*مطلـــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــب“ ہـــے تو ذکــــر ہـــے*🚬
*ورنــــہ کِــّــس کو کِــّــس کی فکــٓـٓـر ہــے🙌
🌸🔪
😈✨ساحل نیازی😈☠️
👉Mustafa Ali king☝🇵🇰☝🇵🇰🥰☝🇵🇰🥰😈😈✨👿☝🇵🇰✨☠️😈
😈👿☠️👿😈✨👿☠️😡😈😡😈😡☠️👿✨🥰😈☠️👿☠️☠️👿☠️😡😡☠️☠️👿☠️😡🤬🤬
King Roman Reign😭😭😭😭😭😭😭☠️☠️☠️😭☠️😭😡😡😡😭😭😭☠️😭😭