
07/01/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صائم ایوب اپنے ٹخنے کی انجری کے علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں انکا کل سے علاج شروع ہوگا بس دعا کرتی ہوں اللہ پاک انکو جلد صحت یاب کرے اور یہ میچ وننگ پرفارمینس کے ساتھ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں کم بیک کریں۔امین