Shajar TV

Shajar TV � Journalist & Voice of Shajar TV | Islamic Viewpoints on Today's Stories �
(2)

10/12/2024

گجرات اجتماع میں قاری چن محمد صاحب نے جماعتی حوالے سے اہم نکتہ اٹھا دیا_______امیر مرکزیہ شیخ طیب طاہری صاحب کا صلح کے حوالے سے بڑا پیغام_____آپ کے comments بھی شامل_____شجر ٹی وی

07/12/2024

علامہ عطاءاللہ بندیالوی صاحب سے 05 اہم سوالات_____علامہ خضر حیات صاحب بھکروی کی آمد_____آپ کے خوبصورت comments کے ساتھ___شجر ٹی وی
https://www.youtube.com/

تمام اہل توحید سے شرکت کی بھرپور اپیل
05/12/2024

تمام اہل توحید سے شرکت کی بھرپور اپیل

اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی ...
05/12/2024

اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے...!!

05/12/2024

امیر پنجاب شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید احمد حقانی صاحب نے بڑا فیصلہ سنا دیا____26 دسمبر کو کیا ہونے جارہا ہے____05 اہم باتیں____شجر ٹی وی

04/12/2024

شام کی تازہ ترین صورتحال اور شجر ٹی وی کا تبصرہ

03/12/2024

چلو چلو گجرات چلو :_ 08 دسمبر بروز اتوار ____عظیم الشان فقید المثال 20واں سالانہ اجتماع عام_____شجر ٹی وی

02/12/2024

08 دسمبر اہم کانفرنسز ______علامہ عطاءاللہ بندیالوی اور شیخ طیب طاہری کی ملاقات______بندیالوی صاحب کا اہم پیغام______ویڈیو آخر تک دیکھیں آپ کے لیے ایک خوشخبری ہے_____شجر ٹی وی

29/11/2024

خوشبو والا عقیدہ اور اسکی حقیقت____بعض اشاعتی بزرگوں کی 1962 والی تحریر سے کیسے پروپیگنڈہ کرتے ہیں_______اینکر نے سب بتا دیا______شجر ٹی وی

انا للّٰہ وانا الیہ راجعوننوجوان عالمِ دین اور جامعہ درسگاہ اسلام سہراب والا کے سابق طالب علم مولانا ولی اللّٰہ ضیاء صاح...
27/11/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

نوجوان عالمِ دین اور جامعہ درسگاہ اسلام سہراب والا کے سابق طالب علم مولانا ولی اللّٰہ ضیاء صاحب وفات پا گئے۔ ان کی رحلت ایک بڑا علمی نقصان ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

شجر ٹی وی

25/11/2024

Allama Ahmad Jamshed Sahib

23/11/2024

امام الغیرت علامہ خضر حیات صاحب بھکروی پر لگا اعتراض اور اس کا مدلل جواب______للھڑ پارٹی کو مفتی صاحب کا کھلا چی/لنج_______آخری حصہ___شجر ٹی وی
Link: https://www.youtube.com/***iUsmanHarnolvi

***iMuhammadUsman

22/11/2024

سید ضیاءاللہ شاہ بخاری صاحب کا بڑا بیان سامنے آگیا_______امیر مرکزیہ شیخ طیب طاہری صاحب کا بڑا پن_________اجتماع عام کی تاریخ تبدیل احباب بھرپور تیاری کریں___________شجر ٹی وی

22/11/2024

کیا واقعی ماسٹر امین اکاڑوی علامہ یونس نعمانی صاحب کے استاد تھے؟_______مفتی صاحب نے آئینہ دکھا دیا____پارٹ 05______شجر ٹی وی

21/11/2024

جماعت نظریاتی وحدت کا نام ہوتا ہے مفتی صاحب کا موقف_____نئے تحقیقی مسائل اور ان کا حل____شجر ٹی وی
🔖 ***iUsman

20/11/2024

چلو چلو گجرات چلو_______عظیم الشان اجتماع عام___24 نومبر بروز اتوار دن 10 بجے سے رات گئے تک_____مفتی نعیم الرحمن صاحب (صدر این ٹی ایس) سے اجتماع کے حوالے سے اہم گفتگو_____کارکنان کے نام اہم پیغام_____شجر ٹی وی
***iNaeemUrRehmanMalik

20/11/2024

بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے کیا؟____کیا ترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھنے سے انسان گمراہ ہوسکتا ہے___کیا قیامت کے دن جھوٹے بہانے کام آئیں گے____مفتی محمد عثمان صاحب____پارٹ 03___شجر ٹی وی

19/11/2024

Address

Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category