Khanqah Sirajia Unity

Khanqah Sirajia Unity یہ پیج آپکا اپنا پیج ھے۔۔۔جو علاقہ کی معلومات رکھنے کے لیے بنایا گیا ھے۔۔۔
(1)

اللہ پاک معاف کرے اج جو بھای قتل ھوے نجیب اللہ خان ولد۔حبییب اللہ خان حال ہی میں چشمہ کالونی سے خانقاہ سراجیہ محلہ مخدوم...
16/01/2025

اللہ پاک معاف کرے اج جو بھای قتل ھوے نجیب اللہ خان ولد۔حبییب اللہ خان حال ہی میں چشمہ کالونی سے خانقاہ سراجیہ محلہ مخدوم اباد میں شفٹ ھوے

16/01/2025

نادرہ کے نئی پالیسی کے مطابق جو لوگ اپنے بچوں کے لئے فارم ب بنواتے ہیں وہ دس سال سے زیادہ عمر والے بچے کو اپنے ساتھ نادرہ دفتر لازمی لے جائے کیونکہ اب دس سال سے زیادہ عمر والے بچوں کی بائیوں میٹرک ہوگی اور ساتھ ساتھ تصویر بھی شامل کی جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ

09/01/2025

کوئی بھی سم زونگ پر فری کنورٹ کرائیں اور ساتھ میں حاصل کریں ایک عدد برگر بالکل فری ۔کوئی بھی دو دوست دو سم زونگ پر کنورٹ کروا کر تین برگر بالکل فری کھائیں۔
سم کنورٹ کروانے پر 12 جی بی ڈیٹا بالکل فری دیا جائے گا پورے مہینے کے لیے عاصم موبائل سنٹر خانقاہ سراجیہ
03143104017

انا للہ واناالیہ راجعون 😢 میانوالی رکھی کے مشہور ومعروف سرائیکی شاعر جناب عرفان فانی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ھو گیا...
02/01/2025

انا للہ واناالیہ راجعون 😢
میانوالی رکھی کے مشہور ومعروف سرائیکی شاعر جناب عرفان فانی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ھو گیا ھے، عرفان فانی کی چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں، باپ کا سایہ سر سے اُٹھا گیا۔ اللہ تعالی عرفان فانی کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

*نیوز الرٹ!*فیصل موورز بس سروس کے حادثات میں اضافہ پر فیصل موورز بس سروس کی تمام موٹرویز پر تاحکم ثانی داخلے پر پابندی ل...
31/12/2024

*نیوز الرٹ!*

فیصل موورز بس سروس کے حادثات میں اضافہ پر فیصل موورز بس سروس کی تمام موٹرویز پر تاحکم ثانی داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔۔۔۔۔🤔

30/12/2024

قاری عبیداللہ صاحب حسین خیل تلوکر کے بھائی سیف اللہ حسین خیل تلوکر قضاۓالہی سے وفات پاگے ہیں نمازےجنازہ 9:00 بجے خانقاہ سراجیہ حضرت صاحب والی مسجد میں ادا کیا جاۓ گا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسی پیک حادثہ 26 افراد جاں بحق 😥بس میانوالی سے راولپنڈی جا رہی تھی🙏🏼بہت افسوس ہ...
30/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سی پیک حادثہ 26 افراد جاں بحق 😥
بس میانوالی سے راولپنڈی جا رہی تھی🙏🏼
بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ ان سب کی بےحساب مغفرت فرمائے اور دکھ کی اس گھڑی میں گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین😢

راجپوت فاسٹ فوڈ کی فخریہ پیشکش نزد عاصم موبائل سینٹر خانقاہ سراجیہ
30/12/2024

راجپوت فاسٹ فوڈ کی فخریہ پیشکش
نزد عاصم موبائل سینٹر خانقاہ سراجیہ

29/12/2024

خانقاہ سراجیہ میں پراپرٹی ڈیلر حبیب اللہ سیوڑا نے کمیشن کے تنازعہ پر ناصر کو ٹانگوں میں فائر مار کر زخمی کردیا مضروب حساس اداریے کا ملازم ہے

28/12/2024

خانقاہ سراجیہ میں بجلی کب تک آے گی

28/12/2024

خانقاہ سراجیہ شدید دھند کی لپیٹ میں

23/12/2024
20/12/2024

*بریکنگ نیوز*
حبیب بینک چشمہ کے منیجر محمد الطاف کو بیوہ کے 21 لاکھ روپے اپنے بھائی کے اکاونٹ میں فراڈ کے زریعے ٹرانسفر کرنے اور مختلف اکاونٹ ہولڈر کے پیسے ہڑپ کرنے پر بینک انتظامیہ نے ڈسمس فرام سروس کر دیا ہے
چند ماہ پہلے بھی کاروباری لین دین پر مزکورہ منیجر کو ایک آدمی نے بینک کے اندر خنجر مار کر زخمی کر دیا تھا.ذرائع

میاں نزیر احمد میانہ ( خانقاہ سراجیہ تحصیل پپلاں میانوالی ) وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ أج  4:15 بجے بعد از نماز عص...
18/12/2024

میاں نزیر احمد میانہ ( خانقاہ سراجیہ تحصیل پپلاں میانوالی ) وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ أج 4:15 بجے بعد از نماز عصر 😪😪 أبائی گاؤں خانقاہ سراجیہ میں ادا کیا جائے گا !!

میاں نزیر احمد میانہ ( میانہ محلہ خانقاہ سراجیہ )  انتہائی بیمار ہیں دعاؤں کی اپیل ہے 🙏🏻🙏🏻 اللہ صحت کاملہ دے بھائی أپ کو...
13/12/2024

میاں نزیر احمد میانہ ( میانہ محلہ خانقاہ سراجیہ ) انتہائی بیمار ہیں دعاؤں کی اپیل ہے 🙏🏻🙏🏻 اللہ صحت کاملہ دے بھائی أپ کو !!

11/12/2024

خوشخبری
کل بروز جمعرات
کوئ بھی سم زونگ پر کنورٹ کروائیں
اور ایک عدد برگر فری کھائیں
عاصم موبائل خانقاہ سراجیہ
03143104017.

09/12/2024

کل بروز منگل إنشاءاللّٰه زونگ سم فری ساتھ 12 جی بی نیٹ فری
پورے 30 دن کے لیے کسی بھی نیٹ ورک کو زونگ پر تبدیل کروائیں بالکل فری
عاصم موبائل خانقاہ سراجیہ
03143104017

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Sirajia Unity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share