The Pakistan Express

The Pakistan Express Latest World & Pakistani News And Live Updates On Politics Current Affairs'Sports'Technology'Science' Health And Breaking News About All Over Pakistan
(4)

•پاکستان کی قابل فخر بیٹی• •آزاد کشمیر کی ببر شیرنی نازش الطاف کا افریقہ الجیریا سے لکھا دنیا کی تیسری مسجد کے بارے بہتر...
08/12/2024

•پاکستان کی قابل فخر بیٹی•
•آزاد کشمیر کی ببر شیرنی نازش الطاف کا افریقہ الجیریا سے لکھا دنیا کی تیسری مسجد کے بارے بہترین اور مفید کالم•
چین نے افریقہ الجیریا میں کسی غیر مسلم کمپنی نے 10 سال کے عرصے میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد تعمیر کی اس مسجد کو سرچ کیا اور مکمل وزٹ کیا اور معلومات اکھٹی کر کے پاکستان کی بیٹی نازش الطاف نے اپنے کالم میں مکمل تفصیلات لکھ دی•• سب اس کالم کو پڑھ کر اپنی معلومات میں مزید اضافے کریں

The Great Mosque of Algiers, or Djamaa el Djazair, stands as one of the largest and most impressive mosques in the world.

30/11/2024

عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟

29/11/2024

ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے جلد سے جلد چاہیے ورنہ ہم پھر آئیں گے گولیوں کی تیاری کر کے آئیں گے، علی امین گنڈا پور

29/11/2024

*ایک ماں کی اسلام آباد میں شہید ہونے والے بیٹے کی قبر پر رقت طاری کر دینے والی گفتگو*

29/11/2024

مطیع اللہ جان کے پیشی کے دروان سرکار کی طرف سے پیش پراسیکیوٹر راجہ نوید سے صحافیوں کے سخت سوالات ۔

29/11/2024

26 نومبر کو تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان پر پاکستان فوج کی ظلم و بربریت کے خلاف کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن سُکھ دھلیوال نے کینیڈین پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کردی

یہ شہداء کی تعداد پوچھتا ہے اسے اٹھا لو, 💔
29/11/2024

یہ شہداء کی تعداد پوچھتا ہے اسے اٹھا لو, 💔

29/11/2024
27/11/2024

پہنچانیں
یہ نماز پڑھتا بندہ کو نیچے پھینک دیا گیا جس سے گردن ٹوٹ گئی اور موقع پر موت واقع ہو گی
یہ کون سا ملک ہو سکتا ہے

27/11/2024

یہ فلسطین نہیں ہے بالکہ ڈی چوک ہے
تحریک انصاف کے نہتے پرامن کارکنان کو شہید کیا گیا ہے

26/11/2024

زلفی بخاری انٹرنیشنل میڈیا کو پاکستان کے حالات کے بارے اپڈیٹ کر رہے ہیں

*متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے ورک ویزے پر پابندی لگا دی، لہذا برائے مہربانی کسی بھی ایجنٹ سے ہوشیار رہیں، دبئی میں پاک...
08/11/2024

*متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے ورک ویزے پر پابندی لگا دی، لہذا برائے مہربانی کسی بھی ایجنٹ سے ہوشیار رہیں، دبئی میں پاکستانیوں کے لیے کوئی ورک ویزا دستیاب نہیں ہے۔*

04/11/2024

لاہور: رائیونڈ اجتماع میں شرکت کے بعد جانے والوں کی بس نالے میں گر گئی جب کہ موٹروے پر تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق بھیرا کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے، وین میں 15 افراد سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹائر پھٹنے سے پیش آیا، وین تبلیغی مرکز رائیونڈ سے دیربالا جارہی تھی۔ دوسری جانب رائیونڈ اجتماع میں شرکت کے بعد جانے والوں کی بس نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 15 کو تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایک زخمی کوجنرل اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور 13کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ بس کے مسافر تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے لیہ سے آئے تھے اختتامی دعا کے بعد واپسی کے دوران بس بےقابو ہو کر نالے میں گری۔

عمران خان دور میں جس تھانہ کچہری کی سیاست سے جان چھوٹی تھی اب پھر پرانے پاکستان کا سفر تیزی سے جاری ہے ڈی پی او سرگودہا ...
02/11/2024

عمران خان دور میں جس تھانہ کچہری کی سیاست سے جان چھوٹی تھی اب پھر پرانے پاکستان کا سفر تیزی سے جاری ہے ڈی پی او سرگودہا کا اپنے اہلکاروں کو خط میں سیاستدانوں کی نوکری پوری ایمانداری سے کررہا ہوں آپ بھی ایم پی اے ایم این اے کی نوکری پوری ایمانداری سے ادا کریں عوام جائے بھاڑ میں ۔۔۔۔ شہزاد شیرازی

‏سعودی عرب میں 6 پاکستانی پانچ لاکھ ریال سے زائد مالیت سونے کی چوری میں پکڑے گئے۔ یہ واردات سعودی عرب چھوڑنے سے قبل ڈالی...
01/11/2024

‏سعودی عرب میں 6 پاکستانی پانچ لاکھ ریال سے زائد مالیت سونے کی چوری میں پکڑے گئے۔ یہ واردات سعودی عرب چھوڑنے سے قبل ڈالی گئی۔ گینگ کے ایک ممبر کے کارگو سے 1200 سے زائد موبائل فون بھی برآمد۔ سونے کے تاجر کو اغوا کرکے اس سے دوکان کھلوائی اور سونا چوری کیا گیا۔

خود کو ایس پی یو کا اہلکار ظاہر کرنے والا باوردی شخص اسلام آباد پولیس کے روٹ ہیڈکوارٹرز سے ایس ایم جی گن اور جیکٹ لے کر ...
31/10/2024

خود کو ایس پی یو کا اہلکار ظاہر کرنے والا باوردی شخص اسلام آباد پولیس کے روٹ ہیڈکوارٹرز سے ایس ایم جی گن اور جیکٹ لے کر فرار، انچارج سیکیورٹی ڈویژن کی مدعیت میں مقدمہ درج، شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حالیہ بینک ڈکیتیوں میں یہی گن استعمال ہوئی۔۔!!

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 08 اعلی پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے، نوٹیفیکیشن ڈی پی او منڈی...
31/10/2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 08 اعلی پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے، نوٹیفیکیشن

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کو ڈی پی او چکوال تعینات کر دیا گیا

وسیم ریاض کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

علی وسیم گجر کو ڈی پی او لیہ تعینات کر دیا گیا

شہزاد رفیق اعوان کو ڈی پی او بھکر تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کو ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی لاہور تعینات کر دیا گیا

ایکس پاکستان تعطیلات پر جانے کے لئے ڈی پی او بھکر محمد عبد اللہ لک کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایس پی شیخوپورہ بلال محمود سلہری کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کو ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی لاہور تعینات کر دیا گیا

29/10/2024

عمران خان کو جیل میں زہر دیا جانے لگا ہے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو انکو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی اسکی تمام تر زمہ داری پنجاب حکومت پر ہو گی صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

Address

Mianwali
42400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Mianwali

Show All