Zahid Islam Madni

Zahid Islam Madni The Official page Of
"Allama Zahid Islam Madni"

19/01/2025

کیا *امیرالمؤمنین جنتی ابن جنتی حضرت امیر معاویہ* رضی اللہ عنہ کی فضلیت میں صحیح سند سے حدیث نہیں؟؟
خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر بھی فرمائیں
https://youtu.be/ofl_JtnVaWs?si=oh3CCrPVQsb78I5M

میری طرف سےبہت ہی خوش ،مزاج مسلک کا درد رکھنے والے اور کثیر المطالعہ حضرت علامہ مولانا ابراہیم مدنی دامت برکاتہم العالیہ...
11/01/2025

میری طرف سے
بہت ہی خوش ،مزاج مسلک کا درد رکھنے والے اور کثیر المطالعہ حضرت علامہ مولانا ابراہیم مدنی دامت برکاتہم العالیہ کو درس نظامی ، تخصص فی الحدیث مکمل کرنے اور دستارِ فضیلت کی سعادت پانے پر بہت بہت مبارک ہو
ان کے اساتذہ کرام ، والدین اور بھائیوں کو بھی بہت بہت مبارک ہو
انکی ذات ، شوق مطالعہ اور نافع امت کے حوالے سے بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے بس اس دعا پر اختتام کررہا
اللہ کریم اپنے محبوب کریم ﷺ کے صدقے سدا علم کے شغف سے مربوط فرمائے نظربد اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے

🌹آج کی خوبصورت بات 🌹
07/12/2024

🌹آج کی خوبصورت بات 🌹

🌹آج کی حدیث پاک 🌹
07/12/2024

🌹آج کی حدیث پاک 🌹

04/12/2024

دل و دماغ کے اندھے مرزا انجینئر اور اس کے فالورز کو دیکھائیں یہ ویڈیو
بابے تے بابے بابوں کے مزار بڑے کامل والے ہوتے ہیں

اصدق الصادقین سید المتقین سیدنا ابوبکر الصدیق   رضی اللہ عنہ
04/12/2024

اصدق الصادقین سید المتقین سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ

بدعت پر فتویٰ ایک جیسا ہونا چاہیے!کُلُّ مُحْدَثَۃٍ بِدْعَۃٌ وَکُلُّ بِدْعَۃٍ ضَلَالَۃٌ، وَکُلُّ ضَلَالَۃٍ فِی النَّار پن...
24/10/2024

بدعت پر فتویٰ ایک جیسا ہونا چاہیے!
کُلُّ مُحْدَثَۃٍ بِدْعَۃٌ وَکُلُّ بِدْعَۃٍ ضَلَالَۃٌ، وَکُلُّ ضَلَالَۃٍ فِی النَّار
پنج پیڑ اجتماع، رائیونڈ اجتماع، اہلحدیث کانفرنس بدترین بدعت گمراہی دین میں گلو والے کام ہے،جس کے منانے کا ثبوت نہ قرآن میں اور نہ ہی حدیث میں ذکر ہے اور نہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ایسا کام کیا۔
مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہپ اور کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

🌹میرے *پیراں پیر غوث اعظم دستگیر* رحمہ اللہ کی بڑی گیارہویں شریف آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو 🌹
14/10/2024

🌹میرے *پیراں پیر غوث اعظم دستگیر* رحمہ اللہ کی بڑی گیارہویں شریف آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو 🌹

فتاویٰ رضویہ جلد 14صفحہ نمبر 325
09/10/2024

فتاویٰ رضویہ جلد 14صفحہ نمبر 325

09/10/2024

سب غوثوں کے غوث

سوال:غوثِ پاک رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں:”میرا قدم ہر ولی کی گردن پر ہے“ آپ کا یہ فرمان آپ سے پہلے والے اولیا کیلئے ہے یا صرف بعد والے اولیا کیلئے یا سب کے لئے؟

جواب:اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن فرماتے ہیں: ہمارے حضور(یعنی غوثِ اعظم علیہ رحمۃ اللہ الاَکرم) امام حَسَن عسکری رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بعد سے سیّدنا امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی تشریف آوری تک تمام عالَم کے غوث اور سب غوثوں کے غوث اور سب اولیاءُ اللہ کے سردار ہیں اور ان سب کی گردن پر ان کا قدمِ پاک ہے۔(فتاویٰ رضویہ،ج 26،ص559)

جو ولی قبل تھے یا بعد ہوئے یا ہوں گے

سب ادب رکھتے ہیں دل میں مِرے آقا تیرا

(حدائقِ بخشش،ص23)

07/08/2024

ایک مناظرہ جس کا نتیجہ دو منٹ میں واضح ہوگیا
ایک اہل تشیع کے عالم سے لائیو مناظرے کے دوران عرب عالم دین نے سوال کیا۔
کیا امام مولی علی کرم اللہ وجھہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت کی یا نہیں۔
ذرا تردد اور خاموشی کے بعد بولے : بیعت تو کی مگر مجبوری کے عالم میں
سنی عالم دین نے پوچھا امام علی نے یہ بیعت بطور معصوم کی یا اپنے اجتھاد اور سوجھ بوجھ کے مطابق

پہلے تو موصوف اس کا جواب دینے کے لیے تیار نہ ہوئے پھر پست آواز میں کہا: انہوں نے معصوم ہونے کے طور پر ہی بیعت کی ۔

سنی عالم دین گویا ہوئے :
اگر تو آپ نے یہ بیعت ایک معصوم امام کے طور پر کی تو پھر آپ سب پر ان کا اتباع لازم ہے

اگر معصوم نہیں بلکہ مجتھد کے طور پر کی اور آپکے بقول بیعت کرنا درست عمل نہ تھا تو پھر جو غلطی کرئے اس کی عصمت کا عقیدہ درست نہیں ۔
اور اگر بطور مجتھد ان کا یہ عمل درست تھا تو پھر آپ سب بھی اپنا یہ عقیدہ درست کر لیں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیارے صحابی اور خلیفہ اول کا ادب و احترام کیا کریں

Address

Muchh Mianwali
Mianwali

Telephone

+923013121496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Islam Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Islam Madni:

Videos

Share

Category