Mian Channu Weather

Mian Channu Weather میاں چنوں شہر اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے افراد موسم کی ہر پل اپڈیٹ کے لیے ہمارے پیچ کو فالو کریں
(6)

10/05/2024

خوشخبری 😍😘☔
اگلے 2 روز میاں چنوں اور گردونواح میں گردآلود ہواؤں ☁کے ساتھ بارش☔ کے امکانات گرمی میں کچھ کمی متوقع ☔💧🍃🌀💦

08/05/2024

شدید گرم دن کل بھی موسم اسی طرح رہے گا🥵🔥 10 مئی کے بعد کمی متوقع اور بارش بھی کا امکان بن سکتا ہے 😍🌨️🌧️🍃

06/05/2024

تازہ ترین درجہ حرارت 41c ریکارڈ آج گرم ترین دن مزید گرمی میں اضافہ متوقع ☀🌚🌞

06/05/2024

موسم
آج سے 10 مئی تک موسم کلیر رہے گا کاشتکار کام مکمل کر لیں
🌧☀🌻🌞

02/05/2024

شہر اور گردونواح میں کل گہرے خشک بادل چھائے رہنے کا امکان ہلکی بارش رم جھم بھی ممکن ☔💧

01/05/2024

کچاکھوہ سب ڈویژن 103 پندرہ ایل فیڈر ۔۔۔۔ نا معلوم چور 11 kv لائن کے 6 کھمبوں سے تاریں چوری کر لے گئے جس سے 25 چکوں کی بجلی رات سے بند ہے۔۔۔ اہلیان چکوں کا واپڈا میاں چنوں سے فوری نوٹس لے کر بجلی کی بحالی کا مطالبہ ۔۔۔۔

27/04/2024

چنوں والوں رات بارش ہوئی اپ کے علاقے میں یا صرف بادل اور گرج چمک اندھی ؟☔💧🌀

26/04/2024

میاں چنوں
آج رات مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے ☔💧⚡

26/04/2024

میاں چنوں وقت کے ساتھ ساتھ موجود سلسلہ سے بارش کے امکان کم ہوتے ہوئے البتہ کچھ امکانات رہیں گے سوموار تک ☔💧⚡

25/04/2024

میاں چنوں اور گردونواح میں کل سے 30 اپریل کے دوران بادل بننے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے ☔💧⚡🌾

18/04/2024


گرج چمک کے ساتھ بارش ☔☔

13/04/2024

🌤️🌧️🌨️⛈️
#طاقتور مغربی #سسٹم ملک کے #مختلف علاقوں میں #موسلادھار #بارشیں #برساتا ہوا۔ملک کے #مختلف #علاقوں میں #بجلی گرنے کے #واقعات #رونما ہورہے ہیں ۔۔⚡🌦️⛈️🫧🌳🌴

#بارشوں کا #موجودہ #سلسلہ #سوموار تک وقفے وقفے سے #ملک کے #مختلف علاقوں میں #بارشیں #برسائے گا۔ اور #گردونواح میں بھی #سوموار تک بادل بننے اور مزید #بارشوں کا امکان۔ #کسان بھائی محتاط رہیں شکریہ 🌴🍃🌧️☔

13/04/2024

☔☔
شہر اور گردونواح میں صبح سے اب تک وقفے وقفے سے بادل بننے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری۔۔☔☔💧⚡

12/04/2024

اگلے 3 روز شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان کسان بھائی احتیاط کریں شکریہ ☔☔☔

09/04/2024

میاں چنوں ویدر کی جانب سے تمام اہل اسلام اور ممبران کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ❤💓💕😍

05/04/2024

اگلے کچھ روز چنوں والے گرمی کا مزہ لے۔اگلے ایک ہفتے تک موسم خشک رہے گا 13اپریل سے بارشوں کی واپسی متوقع۔ ☔💧🌀☀🌈

03/04/2024

کل اور پرسوں ہلکے سے گہرے بادل گزر سکتے ہے جن سے کہی کہی ہلکی بارش کے 40 فیصد امکانات موجود ہے ☔⛅💧🌿

30/03/2024

میاں چنوں آج بھی بارش کا امکان ☔💧⚡🌾🌾

29/03/2024

میاں چنوں گرج چمک کے ساتھ بارش ☔💧⚡

29/03/2024

میاں چنوں کل شام رات تک بارش کا امکان ہے ☔💧⚡🌾🍃

27/03/2024

میاں چنوں ہفتے تک بادل بننے اور ہلکی سے معتدل بارش کے امکانات موجود ہے-_-_-_-☔💧⚡🌀

27/03/2024

میاں چنوں اس وقت تیز ٹھنڈی ہواؤں کا راج برقرار۔۔۔۔۔☁🎑🌾

25/03/2024

میاں چنوں آج موسم زیادہ تر #صاف اور گرم رہے گا۔ اس دوران وقتا وقتا ہلکے بادل گزرتے رہیں گے۔☁⛅☁⛅

میاں چنوں آج دیکھے جانے والے گہرے بادلوں کے مناظر ☁💧⛅🌀☔
24/03/2024

میاں چنوں آج دیکھے جانے والے گہرے بادلوں کے مناظر ☁💧⛅🌀☔

23/03/2024

میاں چنوں اج رات سے کل کے دوران بادل بننے اور مختلف علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ☔💧⚡🌾🌿

19/03/2024

2023 # ⛈️⛈️☔☔

Rain,Winds ⛈️⛈️🌫️🌫️🌬️🌬️
میاں چنوں اور
گردونواح میں 2023ء کی سب سے تیز بارش 28 مئی کو ہوئی جس کے سبب آندھی شدید گرج چمک اور موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی تھی 🌦️🌧️⛈️
لیکن
23 مارچ 2021ء کی رات کو میاں چنوں اور گردونواح میں شدید طوفان گرج چمک موسلادھار بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی تھی اس دوران کئی درخت گر گئے اور کئی لوگوں کی دیواروں کو شدید نقصان پہنچا اس دوران گندم کی فصل بھی گر گئی گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا 🌧️🌦️⛈️🌪️☔🫧

میاں چنوں اور گردونواح میں کل بھی موسم خشک اور دوپہر کے وقت دھوپ کی شدت تیز ہونے اور گرمی کی شدت میں کچھ اضافے کا امکان 💥🔥☀️

ملتے ہے اگلی اپڈیٹ کے ساتھ تب تک کے لیے اپنا خیال رکھیں اللہ نگہبان!!!!🩷❤️🩷❤️🩷

18/03/2024

میاں چنوں اور گردونواح میں کل موسم خشک رہنے کا امکان دوپہر کے وقت دھوپ کی شدت تیز اور درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ☀🌿🍃🌾🌈

14/03/2024

اگلے 5 سے 6 روز شہر اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا درجہ حرارت میں کچھ اضافہ متوقع ☀🌿🌾🍀

12/03/2024

میاں چنوں آج رات سے کل کے دوران مختلف علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے⛈️🥰☔🌧️

Address

Mian Channun

Telephone

+923232840621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mian Channun

Show All