مریم نواز کے حکم پر وزیر اطلاعات عظمی بخآری کا رات گئے فحاش اسٹیج تھیٹرز پر چھاپہ فحاشی کے کلچر کو پرموٹ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی حکومت پنجاب
آپ اندازہ لگائیں پنجاب حکومت اپنا پنجابی ورثہ بحال کر نے کے لیے کس حد تک جا رہی ہے 90 کی دہائی میں فیملی کے ساتھ الحمرا حال میں ڈرامہ دیکھا جاتا تھا قوی سہیل احمد وسیم عباس جیسے لیجنڈ پرفارم کرتے تھے حکومت کی کوششوں سے لگتا ہے وہ دن واپس آنے والے ہیں❤️✌️
Civic sense 0
Blame the Government 100
نواز شریف کو جنرل (ر) باجوہ نے ثاقب نثار سے مل کر نکلوایا، شیر افضل مروت
نواز شریف کے کڑے سے کڑے دشمن بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کو غلط نکالا گیا تھا
دراصل اس نااہلی کا نقصان پاکستانی معیشت نے برداشت کیا تھا جو 2017 میں 6 فیصد کی گروتھ سے 353 بلین ڈالر کی اکانومی ساتھ ترقی کررہا تھا اس ترقی کو روک کر 4 سالوں میں شرح ترقی 1 فیصد پر آگئی معیشت سکڑ کر 240 بلین ڈالر کی رہ گئی تھی
مالاکنڈ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کو جنسی ہراسگی کیس میں گرفتار کیا گیا،کہا جارہا ہے کہ موبائل سے طالبات تقریباً 4000 وڈیوز برآمد ھوئی ہیں
یاد ہوگا آپکو پنجاب کالج والے واقعے پر تحریک انصاف نامی گِدھ نے پنجاب کالج کے نہ ہونے والے واقعی پر آسمان سر پر اٹھا دیا تھا
حالانکہ اس کیس میں کوئی بچی ساتھ زیادتی سرے سے وجود میں ہی نہیں آئی تھی لیکن آج سیاسی گدھ جس کا نام عمران خان تحریک انصاف ہے اتنے بڑے سکینڈل پر خاموش ہیں کیونکہ یہ انکے اپنے صوبے میں ہوا ہے جہاں 12 سال سے لوٹ مار چل رہی ہے
یہ کوئی مہنگا نجی ہسپتال نہیں، تحصیل لاوا کا 20 بیڈز پر مشتمل 9400 سکوائر فٹ رقبے پر بنایا گیا جدید سہولیات سے آراستہ دیہی مرکز صحت ہے
جس کی تکمیل مکمل ہوچکی اور چند ہی روز میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
پنجاب کے کل 2500 دیہی مرکز ہسپتالوں کو ریویمپ کر کے اسی ماڈل پر کھڑا کیا جارہا ہے جس میں سے 300 ہسپتال اب تک ریویمپ ہوچکے ہیں
🚨 قرآن حکیم کے مطابق زمین پر فساد پھیلانے والوں کی سزا کیا ہے۔۔۔۔ حافظ عاصم منیر کی قرآن پاک کے ترجمے ساتھ گفتگو ملاحظہ کریں ❤️👏
کاش ہمارے ملک کے عدل کے ایوانوں میں ایسی سوچ رکھنے والے منصفوں کی کثرت ہو جو آخرت میں سخت ترین احتساب کو یاد رکھتے ہوئے عدل انصاف کے پیمانے میں ہرگز بے ایمانی کرنے کا نہ سوچیں جس معاشرے میں عدل انصاف ہو وہی معاشرے اجتماعی طور پر ترقی کرتے ہیں۔
ترک صدر نے بھول کر وزیراعظم شہباز شریف کی بجائے نواز شریف کا نام لے لیا وڈیو وائرل ہوگئی
اس سے قبل ایاز صادق بھی نواز شریف کو وزیراعظم کہہ کر بلا کے تھے
خیبر پختونخوا کی عوام کو شعور آنا شروع ہو گیا ہے لیکن اب کافی وقت گزر چکا ہے تحریک انصاف نے صوبے کو کھنڈرات بنا کر رکھ دیا ہے بنیادی سہولیات تک موجود نہیں
اور یہ ایک میگا پراجیکٹ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
بس آپکو یاد دلادوں عمران نیازی نے صرف شاہی گھڑیاں ہی نہیں ملائشیا سے ملنے والی گاڑی بھی بیچ دی تھی،
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی صدر اردگان ساتھ تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ یہ نواز شریف کی بیٹی ہیں تو صدر اردگان کے چہرے پر مسرت بھری حیرانگی دیکھیں بہت ہی اپنائیت بھری وڈیو ہے ❤️🇹🇷🇵🇰
Cm Punjab Performance 📈
Nak da koka Taqreer 📈