
07/11/2024
بہت ہی پیارے دوست ضیا شہزاد کی پاکستان آمد اور چلی ہی سے آئے ہوئے میرے پرائمری کے کلاس فیلو راؤ محمد حیات کے ساتھ مونال ہوٹل گلبرگ لاہور میں ایک خوبصورت شام۔۔ ضیا شہزاد کی طرف سے پرتکلف عشائیہ۔ہمراہ ضیاء شہزاد کے بڑے بھائی مظہر سعید نظامی اور ان کے ایک عزیز دوست