Global News Pak

Global News Pak گلوبل نیوز پاک ہر غریب کے آواز

08/09/2023

سوات پریس کلب کے نائب صدر صحافی عصمت علی اخون کے ساتھ ناروا سلوک اور بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا مملکت کا چوتھا ستون ہے اور صحافی بھائی اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر عوام تک حقائق سچ اور حقائق پہنچانے کی کوشس میں رہتے ہیں برستی گولیوں اور جلتی آگ میں صحافی کا کیمرہ کام کررہا ہوتا ہے،سوات پولیس کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔
صدر سوات یونین آف جرنلسٹ

سابقہ ایم پی اے میاں شرافت علی کا منظور کردہ مدین ٹو چیل شنکو بشگرام روڑ پر سفالٹ کا کام شروع۔ چئیرمین تحصیل بحرین میاں ...
10/08/2023

سابقہ ایم پی اے میاں شرافت علی کا منظور کردہ مدین ٹو چیل شنکو بشگرام روڑ پر سفالٹ کا کام شروع۔
چئیرمین تحصیل بحرین میاں شاہد علی نے کام کا افتتاح کیا

Sta b sa kigi
18/07/2023

Sta b sa kigi

تاریخی گردوارہ مینگورہ کی دوبارہ تعمیر مکمل ہوگی۔ اس سلسلے میں ایک شاندار  تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مالاکنڈ ڈویژن اور مر...
02/06/2023

تاریخی گردوارہ مینگورہ کی دوبارہ تعمیر مکمل ہوگی۔ اس سلسلے میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مالاکنڈ ڈویژن اور مردان کی سکھ برادری نے بھرپور شرکت کی۔ اکھنڈ پاٹھ کے اختتام پر گردوارہ کے ہیڈ گرنتھی اور تحصیل میناریٹی چیرمین ویر بنسری لال جی نے خطآب کرتے ہوۓ تمام برادری کا شکریہ ادا کیا اور مبآرک باد دی ۔ اور بہترین سیواداروں میں انعامات تقسیم کیے ۔۔

اتروڑ روڈ کو بانٹر پل سے لیکر اتروڈ تک  آمد و رفت کی لئے کلئیر کر دیا گیا ہے ، پالیر کے مقام پر روڈ کا جو حصہ پانی کی وج...
22/05/2023

اتروڑ روڈ کو بانٹر پل سے لیکر اتروڈ تک آمد و رفت کی لئے کلئیر کر دیا گیا ہے ،
پالیر کے مقام پر روڈ کا جو حصہ پانی کی وجہ متاثر ہوا ہے اس کی لئے ایس ڈی او سی این ڈبلیو اپنے ٹیم کے ہمراہ مذکورہ جگہ کی معائنے کی لئے پہنچ گئے ہیں بہت جلد اس پر متعلقہ ٹھیکہ دار کام شروع کرے گا
عوامی شکایات پر میئر تحصیل بحرین میاں شاھد علی کی ہدایات ہر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور کنٹریکٹر میر افضل کی نگرانی میں کام مکمل ہوچکا ہے جس پر اب آزادانہ طور ٹرانسپورٹ جاری ہے ،واضح رہے کہ اتروڑ روڈ پر گزشتہ کئی دنوں سے جگہ جگہ کھڈے اور پانی کی وجہ سے عوام کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا جس کی بہتری کی لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے انشاءاللہ ۔

09/05/2023

عمران خان گرفتاری کے خلاف مدین میں اختجاج جاری ہے

امتحانی حالوں میں چیٹنگ یعنی نقل کرنا آج کل  ایک فیشن بن چکی ہے بورڈ انتظامیہ اور  امتحانی عملے کی ذمے داری بنتی ہے کہ و...
28/04/2023

امتحانی حالوں میں چیٹنگ یعنی نقل کرنا آج کل ایک فیشن بن چکی ہے بورڈ انتظامیہ اور امتحانی عملے کی ذمے داری بنتی ہے کہ وہ اس کلچر کو ختم کرنے میں نیک نیتی سے کام لے ورنہ یہ ناسور ہمارے آنے والے نسلوں کو تباہ کرے گا پرائیویٹ سکولز مالکان اپنے اداروں کی ریپوٹیشن کو بہتر بنانے کی لئے پورے ہالز خرید کر امتحانی عملے پر شاہ خرچیاں کرکے بچوں کی مسقبل سے کھیل رہے ہیں دوسری طرف بہت ایسے اساتذہ کرام جو سفارش کے ذریعے اپنے ڈیوٹیاں لگا کر میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں تو ایسے حالات میں ان سے ایمانداری کے ساتھ ڈیوٹی نبھانے کی امید نہیں کی جاسکتی ،تعلیمی بورڈز میں بھی مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں جو مختلف پرائیویٹ اداروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں امتحانی ڈیوٹیاں قرعہ اندازی کے بجائے من پسند اور سفارش کے ذریعے لگائی جاتی ہے جو کہ ان اساتذہ کرام کی حق تلفی ہے جنہوں نے پورے سروس کے دوران ایک بھی امتحانی ڈیوٹی نہیں کی تو یہ کلچر کیسے ختم ہوگا ،خیر کل سے میٹرک کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں ان تمام اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ اپنی ڈیوٹی نیک نیتی سے کریں آپ ہی معماران قوم ہیں اس قوم کی بچوں پر رحم کریں چند پیسوں اور لالچ کی خاطر اپنی آخرت اور بچوں کی مستقبل داؤ پر لگانے سے پرھیز کریں ۔۔۔شکریہ

بحرین تا کالام مین شاہراہ بحال کردی گئی ہے سیاح حضرات بلاخوف وخطر سفر کرسکتے ہیں انشاءاللہ بہت جلد مدین تا کالام سیاحتی ...
23/04/2023

بحرین تا کالام مین شاہراہ بحال کردی گئی ہے سیاح حضرات بلاخوف وخطر سفر کرسکتے ہیں انشاءاللہ بہت جلد مدین تا کالام سیاحتی زون کو بحال کیا جائے گا۔۔۔۔چیرمین تحصیل بحرین میاں شاہد علی
حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والے صورتحال رابطہ سڑکوں کی بندش کے حوالے سے این ایچ اے حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں دیہاتی علاقہ جات کی رابطہ سڑکوں اور پلوں کے عارضی بحالی کا کام تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور مستقبل کی لئے حکمت عملی بنانے پر متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں میاں شاہد علی کا مزید کہنا تھا کہ ٹی ایم اے اہلکاروں کو آج سے بحرین بازار کی صفائی کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی گئی ہے جس پر کام جاری ہے ،مدین تا کالام علاقہ عوام کی مشکلات دور کرنے اور سیاحتی انڈسٹری کو دوبارہ بحال کرنے کی لئے کوشش کر رہے ہیں جن سڑکوں ،پلوں اور ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری تھا ان پر عید کی چھٹیوں کے بعد ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا جائے گا ۔

15/04/2023

عوامی شکایت پر میئر تحصیل بحرین میاں شاھد علی کا چیل بیشیگرام روڈ پر جاری کام کا تفصیلی معائنہ۔۔۔۔۔

اس موقع پر ٹھیکیدار کی موجودگی میں انہوں نےترقیاتی کام میں استعمال ہونے والے میٹریل کا بھی تفصیلی معائنہ کیا،شمال نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
عوام کا پیسہ ہے عوام پر ہی خرچ کررہے ہیں ترقیاتی کاموں میں استعمال ہونے والے میٹریل میں کسی قسم کی کوتاہی قابل قبول نہیں ،ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی ہوگی ،عوام کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ پروٹیکشن والز اور کلورٹس کی نگرانی وہ خود کریں گے اور آج سے لیولنگ کا آغاز کردیا گیا ہے،

چیل بیشیگرام روڈ اہل علاقہ کا سب سے بڑا مطالبہ تھا جو کہ سابق ایم پی اے نے منظور کیا تھا ،مزکورہ روڈ کی تعمیر سے وادی چیل بیشیگرام کی مشکلات و ٹرانسپورٹ کا مسلہ ہوجائے گا اور علاقے کی سیاحت کو فروغ ملے گا۔

05/02/2023
مٹہ سوات: سرجن ڈاکٹر سلطان سکندر، چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر سردار خان ،ڈاکٹر ضیاء اللہ ڈاکٹر حداداد الشفاء میڈیکل سنٹر مٹہ کا ا...
05/02/2023

مٹہ سوات: سرجن ڈاکٹر سلطان سکندر، چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر سردار خان ،ڈاکٹر ضیاء اللہ ڈاکٹر حداداد الشفاء میڈیکل سنٹر مٹہ کا افتتاح کر رہے ہیں

 #الریاض  #سعودی  #عرب ۔حائل سعودی عرب میں پاکستانی مسافر بھائیوں نے اپنے قائد عوامی ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین ملک رضا ...
03/02/2023

#الریاض #سعودی #عرب ۔حائل سعودی عرب میں پاکستانی مسافر بھائیوں نے اپنے قائد عوامی ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین ملک رضا خان گجر سعودی عرب پہنچنے پر والہانہ استقبال پھول نچھاور کر کے شاندار استقبال کی اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے ۔

25/01/2023

#بریکنک #نیوز تحصیل مٹہ کے علاقے شور پانساٹ میں شدید برفباری کے باعث شیر نواب والد سلیم کے گھر رات 4 بجے اچانک گر گئیں ماں اور بچے بال بال بچ گئیں۔
تین چار لاکھ روپے کا نقصان ہو چکا ہے
شیر نواب خود گھر پر موجود نہیں مزدوری کے لیے پنجاب گئے اعلیٰ حکام حکومت وقت اور مخیر حضرات سے امداد کے اپیل کی جاتی ہے۔
وادی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے
امان اللہ جرنلسٹ مزید اپ ڈیٹ کریں گے۔

آج صبح برفباری کے بعد تحصیل مٹہ کے علاقے پانساٹ شور کا منظر مزید برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے
24/01/2023

آج صبح برفباری کے بعد تحصیل مٹہ کے علاقے پانساٹ شور کا منظر مزید برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے

24/01/2023

تحصیل مٹہ کے علاقے گٹ شور پانساٹ میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری۔
یخ بستہ موسم میں برفباری کا سلسلہ آج صبح سے شروع لوگ گھروں میں محصور موسم مزید سرد اور گرم گرم چائے کا الگ مزہ دیکھتے رہے۔

دا غم خبر
21/01/2023

دا غم خبر

چاردن پہلے مٹہ مدینہ کالونی سے لاپتہ صفی اللہ لاپتہ ہوا تھا،اج فون کے زریعے گھر سے رابطہ کرکے ورثاء نے اسلام اباد ائیر پ...
21/01/2023

چاردن پہلے مٹہ مدینہ کالونی سے لاپتہ صفی اللہ لاپتہ ہوا تھا،اج فون کے زریعے گھر سے رابطہ کرکے ورثاء نے اسلام اباد ائیر پورٹ سے موصول کیا۔خاندان نے تمام لوگوں کے تعاون کرنے کا شکریہ ادا کیا۔

21/01/2023

سید نواب آف شانگلہ چکیسر 2015 میں بجلی کی وجہ سے معذور ہو گئے مخیر حضرات سے امداد کے اپیل
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
رابط نمبر
03003512152

18/01/2023

‏وزیراعلی محمود خان اسمبلی تحلیل ایڈوائس پر دستخط کرنے کے بعد

آیا ده دوی ټولو احتساب ضروري دے؟؟؟
18/01/2023

آیا ده دوی ټولو احتساب ضروري دے؟؟؟

18/01/2023

سوات: مٹہ گٹ شور اوارو پیوچار کے مقام پر کراچی سے آئے ہوئے سیاحوں کے موٹر کار گہری کھائی میں جا گرا ،بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا۔ حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچہ جانبحق جبکہ 2 خواتین 2 مرد اور 7 بچے شدید زخمی ہیں۔
مزید تفصیل امان خان کے ساتھ دیکھے

Address

Matta
SWATKPK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global News Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Matta

Show All