Latoon News

Latoon News Latoon means to search something. it is a public voice raising platform. please follow and like it.

16/01/2025

احباب الیکٹرانکس نزد ٹی ایم اے مٹہ سوات میں اوون پر% 25 ڈسکاونٹ جاری ہیں۔ 03339221683

آرحام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ نرسنگ مٹہ سوات میں ڈپلومہ پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
16/01/2025

آرحام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ نرسنگ مٹہ سوات میں ڈپلومہ پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔

16/01/2025

کل بروز بدھ مالٹوں کے ایک ریڑھی والا کے ساتھ لٹون نیوز کے مائیک کا شاپر رہ گیا ہے لہذا 03069299793 پر کال کرکے بھیج دیں۔

16/01/2025
ہائی سپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشنوزارت...
16/01/2025

ہائی سپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

16/01/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

سمبٹ چم: نور فراس فروزین چکن شاپ کے مالک گیس لیکج حادثے میں شدید زخمیسمبٹ چم میں نور فراس فروزین چکن شاپ کے مالک ایک افس...
15/01/2025

سمبٹ چم: نور فراس فروزین چکن شاپ کے مالک گیس لیکج حادثے میں شدید زخمی

سمبٹ چم میں نور فراس فروزین چکن شاپ کے مالک ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئے۔ گیس چولہے پر چکن فرائی کرتے ہوئے گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس سے وہ شدید جھلس کر زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا۔

تاجر برادری اور اہل علاقہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ نور فراس کی مالی اور اخلاقی مدد کریں تاکہ وہ اس مشکل وقت میں اپنے علاج معالجے اور دیگر ضروریات کو پورا کر سکیں۔ ان کی فوری مدد کے بغیر یہ حادثہ ان کے اور ان کے خاندان کے لیے مزید مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔

تاجر برادری کا اتحاد اور تعاون ان مشکل حالات میں متاثرہ شخص کے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔

مٹہ بازار ایکشن کمیٹی کے صدر ثناء اللہ فاروقی کے زیر اہتمام فوکل پرسن واپڈا مقصود علی خان، ایکسین اور ایس ڈی او واپڈا مٹ...
15/01/2025

مٹہ بازار ایکشن کمیٹی کے صدر ثناء اللہ فاروقی کے زیر اہتمام فوکل پرسن واپڈا مقصود علی خان، ایکسین اور ایس ڈی او واپڈا مٹہ تحصیل کے ساتھ مٹہ بازار میں لوڈشیڈنگ اور دیگر مسائل پر ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں ایکشن کمیٹی کے ممبران ملک عبدالحمید خان ترابی، عظمت علی خان، فدا خان ,اسرار خان اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران لوڈشیڈنگ کے دورانیے کو کم کرنے پر اتفاق ہوا، اور فیصلہ کیا گیا کہ بازار میں پانچ گھنٹے کے بجائے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی۔ ایکشن کمیٹی کے ممبران نے واپڈا کے فوکل پرسن مقصود علی خان ،منظور علی خان واپڈا ایکسین اور ایس ڈی او کا اس اقدام پر شکریہ ادا کیا۔

15/01/2025

"برہ درشخیلہ میں بجلی کے مسائل کے حل کے لیے ایک اور بڑا قدم! پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مقصود علی خان کی قیادت میں الگ بجلی فیڈر پر کام جاری ہے۔ جلد ہی انجینئر امیر مقام باقاعدہ افتتاح کریں گے۔
💡 "

#سوات #فیڈر

15/01/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

د افسوس سره خبر درکول کېږي چې د عمر رحمان پلار، طارق او احسان الله موبائل والا نیکه، سنومبر باچا، نن د جنورۍ 15مه، 2025، وفات شو. د جنازې لمونځ به نن ماښام په 7:30 بجو د چلګزي جنازه‌ګاه، بیدرې، کې ادا کېږي.

اللّه تعالٰی دې مرحوم ته جنت الفردوس نصیب کړي او کورنۍ ته یې صبر ورکړي. آمین.

15/01/2025

"قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی احسان اللہ کی آئی آئی یو آئی سکول کے طلباء کے ساتھ ملاقات! فٹبال کے تکنیکی پہلوؤں پر قیمتی ٹپس اور تجربات شیئر کیے۔ 🌟⚽ "

14/01/2025

سوات کے سردی میں کوٹ کے بغیر گھومنا بیماری کو دعوت دینا ہے۔فضل ہینڈی کرافٹ مٹہ سوات میں گرم کوٹوں پر شاندار رعایت، جو سیاحوں اور عام لوگوں کے لیے بہترین موقع ہے۔
جلدی کریں، اسٹاک محدود ہے!
#سوات #رعایت #سیل "

سوات سیدوشریف کے علاقہ گل کدہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ملک ارشد علی ایڈوکیٹ اور بھائی ملک مستجاب کی فائل فوٹو
14/01/2025

سوات سیدوشریف کے علاقہ گل کدہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ملک ارشد علی ایڈوکیٹ اور بھائی ملک مستجاب کی فائل فوٹو

14/01/2025

سوات مٹہ بوڈیگرام سے ایک بھائی کا لٹون نیوز کو بھیجا گیا پیغام سنئے۔

13/01/2025

کالاکوٹ میں کباب کا ذائقہ ایسا کہ بھول نہ پائیں۔جس نے کھایا، ضرور پارسل کا ڈیمانڈ کیا۔ واجد کباب سنٹرکالاکوٹ ضرور ایک بار ٹیسٹ کریں۔




#کالاکوٹ

Address

Matta
0946

Telephone

+923069299793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latoon News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Latoon News:

Videos

Share

Latoon Means to publish hidden NEWS.

Latoon news is a Local TV channel in KPK wich means to perform journalistic activities , for the people, as the people and from the people. it is a voice raising without payment page and a best gift for the people of Khyber Pakhtunkhwa . At the end I will give this message to the public that join LATOON NEWS and up your voices.