Daily New jobs and Scholarships

Daily New jobs and Scholarships All over the world jobs and scholarship available any time any days and every time so join our page and receive your favorite jobs........................!!

14/04/2024

چئ دا رزلٹ پہ ورځ درباندئ داسے پلار پیښ شی 🤣🤣🤣🤣
احرہ پوری ضرور وگورے۔۔




















❤✌
Followw

08/04/2024

*اس وقت شدید سورج گرہن جاری*2024

01/04/2024

پاپا نے کہا کہ پڑھو نہیں تو کیلے بیچو گے 🤣🤣
اگر ٹائم ہیں ۔تو ضرور یہ ویڈیو دیکھیں

30/03/2024

*ابھی میں نماز پڑھوں گی سب کو بددعائیں دوں گی*
*دل تو چاہتا ہے کہ ان سب کو دل پر گھونسے ماروں*
*بیٹا کس کو مارو گی*
*اپنی ساری مِسوں (ٹیچرز) کو*
*بیٹا کیوں مارو گی پاس تو تم ہو گئی ہو*
*اگر پاس ہوئی ہوتی تو مجھے کپ دیتے*
*بیٹا سب کو کپ تو نہیں دیا جاتا پاس تو تم ہو گئی ہو*
*کیوں نہیں دیا جاتا Cups سے ٹیبل بھر رکھی تھی ایک مجھے دے دیتے تو۔۔۔۔😩😩😩*

*پاکستان آرمی بطور ریگولر کمیشنڈ آفیسر جوائن کریں.**آخری تاریخ 17 مارچ 2024*
12/02/2024

*پاکستان آرمی بطور ریگولر کمیشنڈ آفیسر جوائن کریں.*

*آخری تاریخ 17 مارچ 2024*

*Join Pakistan Army as a* 1)Soldier2)Driver3)Nursing Officer4)Millitary Police5)Sanitary Worker6)JCO(Naib Khateeb)🗣️ Las...
12/02/2024

*Join Pakistan Army as a*
1)Soldier
2)Driver
3)Nursing Officer
4)Millitary Police
5)Sanitary Worker
6)JCO(Naib Khateeb)
🗣️ Last Date 9th May 2024
🗣️ Forms are availabe at www.joinpakarmy.gov.pk

اسلام آباد پولیس جابز 2024تعلیم میٹرکپورے پاکستان سے میل اور فیمیل دونوں اپلائی کر سکتے ہیںعمر کی خد 18 سے 25 سالمزید گو...
11/02/2024

اسلام آباد پولیس جابز 2024
تعلیم میٹرک
پورے پاکستان سے میل اور فیمیل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
عمر کی خد 18 سے 25 سال
مزید گورنمنٹ اور پرائیویٹ جابز کے

جنوبی کوریا جانا چاہتے ہیں۔ بنا کسی ایجنٹ کےتو تیار کرلیں پھر جی ہاں حکومت پاکستان اوورسیز ایمپلاٸمنٹ کارپورشن جنوبی کور...
02/02/2024

جنوبی کوریا جانا چاہتے ہیں۔ بنا کسی ایجنٹ کے
تو تیار کرلیں پھر جی ہاں حکومت پاکستان اوورسیز ایمپلاٸمنٹ کارپورشن جنوبی کوریا میں ملازمت کہ لیے درخواستیں جمع کر رہا ہے۔
آپ پاکستان کہ کسی بھی صوبہ،کسی بھی ضلع ، کسی بھی شہر، کسی بھی گاوں کہ رہاٸشی ہیں خواہ مرد ہیں یا خواتین تو آپ اس کہ لیے درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔
عمر کی حد 18 سال سے 39 سال تک ہے۔
انلاٸن اپلاۓ کرنے کی آخری تاریخ 2024-02-11 ہے۔

*وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔*نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر ...
16/01/2024

*وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔*

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

*پپو کے بڑے بھائی تجھے سکول جانا ہو گا*ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے اپنے زیرِ انتظام کالجز اور یونیورسٹیز کے...
31/12/2023

*پپو کے بڑے بھائی تجھے سکول جانا ہو گا*
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے اپنے زیرِ انتظام کالجز اور یونیورسٹیز کے موسم سرما تعطیلات میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ.
تمام کالجز و یونیورسٹیز معمول کیمطابق کل یکم جنوری سے اوپن ہونگے.

*ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ  نے موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کا نوٹیفکیشن جا...
31/12/2023

*ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ نے موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سکول دوبارہ 8 جنوری سے کھلیں گے*💥💥

Congratulationsسب کو مبارک ہو۔ سی پی فنڈ وڑ گیا۔۔۔  ینگ ٹیچرز ایسوسیشن جو نام ہے اعتماد کا۔۔۔۔۔ جب تک یہ چھتری موجود ہو ...
28/12/2023

Congratulations
سب کو مبارک ہو۔ سی پی فنڈ وڑ گیا۔۔۔ ینگ ٹیچرز ایسوسیشن جو نام ہے اعتماد کا۔۔۔۔۔
جب تک یہ چھتری موجود ہو تو انشاءاللہ مایوسی نہیں ملے گی۔

Congratulations *نیوز الرٹ :*سپریم کورٹ کا تمام سرکاری ملازمین کو گروپ انشورنس ادا کرنے کا حکممعزز عدالت نے حکومت کو حکم...
25/12/2023

Congratulations
*نیوز الرٹ :*

سپریم کورٹ کا تمام سرکاری ملازمین کو گروپ انشورنس ادا کرنے کا حکم
معزز عدالت نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ دوران سروس فوت ہوجانے والے ملازمین کے ساتھ ساتھ ریٹائر ہو چکے اور ہونے والے تمام ملازمین کو گروپ انشورنس اداکرے۔
اس سے قبل یہ سہولت صرف دوران ملازمت فوت ہوجانے والے ملازمین کودی جاتی تھی۔
ادائیگی کی شرح درج ذیل ہے۔۔۔
سکیل انشورنس کی رقم
1 تا 4 = -/300000 روپے
5 تا 10= -/350000 روپے
11 تا 15 = -/600000 روپے
16 = -/900000 روپے
17 = -/1200000 روپے
18 = -/1750000 روپے
19 = -/1900000 روپے
20اوراوپر= -/2500000 روپے

تمام ریٹائرڈ ملازمین مزید معلومات کیلیے درج ذیل پتے پر فوراً رابطہ کریں۔

THE MANAGER
GROUP INSURANCE
O/O THE GENERAL MANAGER
POSTAL LIFE INSURANCE
PLI BUILDING LAHORE
GPO LAHORE
Ph= 042-99210671
Fax= 042-99210871




💥💥  💥💥💥💥Female Test💥💥 held on💥💥21-02-2023💥💥
23/12/2023

💥💥 💥💥
💥💥Female Test💥💥
held on💥💥21-02-2023💥💥

نوٹ: پیپر میں غلطیاں ہے کسی اور کنڈیڈیٹ نے مارک کی ہے۔          2023 WRITTEN TEST CORPORAL BPS 07
20/12/2023

نوٹ: پیپر میں غلطیاں ہے کسی اور کنڈیڈیٹ نے مارک کی ہے۔
2023 WRITTEN TEST CORPORAL BPS 07

💥💥💥بریکنگ نیوز💥💥💥*محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا**میدانی گرمائی علاقوں میں 23 سے 31 دسمبر ...
19/12/2023

💥💥💥بریکنگ نیوز💥💥💥
*محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا*
*میدانی گرمائی علاقوں میں 23 سے 31 دسمبر 9 دن کی تعطیلات ہیں ہفتہ کو پہلی چھٹی ہو گی جبکہ*
*برفانی علاقوں میں ہفتہ 23 دسمبر سے 29 فروری تک تعطیلات ہوں گی*

                   #25 November 2023
27/11/2023

#25 November 2023

Advertisement of POF Jobs 2023 Apply Online Pakistan Ordnance Factories Assistant Managers &
19/11/2023

Advertisement of POF Jobs 2023 Apply Online Pakistan Ordnance Factories Assistant Managers &

18/11/2023

ولا نوی نوی نظامونہ دی بس اللہ دی خیر کی,😂😂😂😄😄😄😄

*گھریلو سلنڈر 450 روپے سستا دکاندار اب اوگرا کی قیمت پر بیچنے کے پابند کسی بھی دکاندار کی طرف سے من مانے ریٹ پر اپنے ضلع...
01/11/2023

*گھریلو سلنڈر 450 روپے سستا دکاندار اب اوگرا کی قیمت پر بیچنے کے پابند کسی بھی دکاندار کی طرف سے من مانے ریٹ پر اپنے ضلع کے متعلقہ AC/DC آفس رابطہ کریں اپنی حلال کی کمائی کو لٹنے سے بچائیں خودساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں حکومت کی مدد کریں*
*نومبر کے پورے ماہ گھریلو صارفین کے لیے 11.8KG سلنڈر 2962 روپے اور 17 پیسے مقرر*

*پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان، پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے مقرر*
16/10/2023

*پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان، پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے مقرر*

Police test today paper --------15/10/2023
15/10/2023

Police test today paper --------
15/10/2023

*سوشل میڈیا پر تمام دوست اپنی جہد و جہد مزید تیز کر دیں**ان شاءاللہ بجلی میں اضافے کا فیصلہ واپس ہوگا تمام دوستوں سے گزا...
25/08/2023

*سوشل میڈیا پر تمام دوست اپنی جہد و جہد مزید تیز کر دیں*
*ان شاءاللہ بجلی میں اضافے کا فیصلہ واپس ہوگا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی مہم جاری رکھیں اور تمام دوست اس میں حصہ لیں یہ ہم عوام کا اپنا عوامی مسٸلہ ہے میری سب سے گزارش ہیں سب حصہ لیں۔* # #

بجلی بل نامنظور

*فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا اشتہار نمبر 08/2023 جاری۔**مختلف محکموں کے خالی آسامیاں مشتہر۔**ایپلائی کی آخری تاریخ 21 اگست ...
04/08/2023

*فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا اشتہار نمبر 08/2023 جاری۔*
*مختلف محکموں کے خالی آسامیاں مشتہر۔*
*ایپلائی کی آخری تاریخ 21 اگست 2023 مقرر۔*

26/07/2023

پشاور جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نے شہری کا موبائل چھینا ، شہری انکے پیچھے بھاگا اور ڈکیت کیساتھ چمٹ گیا جسکی وجہ سے دونوں ڈکیت موٹر سائیکل سے نیچے گر گئے

‏بل پر ٹیکس ہی ٹیکس
25/07/2023

‏بل پر ٹیکس ہی ٹیکس

*خیبر پختونخوا پولیس* *کانسٹیبل ٹیلی کمیونیکیشن BPS-07 آسامیاں بھی بھت جلد شروع ہو رہی ہے۔*
21/07/2023

*خیبر پختونخوا پولیس*
*کانسٹیبل ٹیلی کمیونیکیشن BPS-07 آسامیاں بھی بھت جلد شروع ہو رہی ہے۔*

*‏💥💥بریکنگ نیوز 💥💥: پیٹرول پمپ مالکان نے ہفتہ صبح 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا اعلان کر...
20/07/2023

*‏💥💥بریکنگ نیوز 💥💥: پیٹرول پمپ مالکان نے ہفتہ صبح 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا-*

18/07/2023

پشاور حیات آباد دھماکے میں ہونے والے : دھماکے کی سی ٹی وی فوٹیج : سیکورٹی فورسز کی گاڑی جارہی تھی کہ گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے اپنی گاڑی فورسز کی گاڑی سے ٹکرائی اور دھماکہ ہوا

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily New jobs and Scholarships posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily New jobs and Scholarships:

Videos

Share

Category