31/10/2024
اعلان جنازہ
محلہ اموخیل طورو میں ضیاء اللہ (مرحوم) کی بیوی حزب اللہ استاد، سعید اللہ استاد کی بہن اور ذوالفقار شاہنواز کی والدہ وفات پا چکی ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اج 2 بجے نواب صاحب جنازگاہ طورو اڈہ میں ادا کی جائے گی۔