KP Affairs

KP Affairs Aiming to cover KPK lifestyle social issue youth centric topics politics and everything regarding KPK
(1)

Under the Peshawar Uplift Program, design models for beautifying different areas of the city have been released. The wor...
27/12/2022

Under the Peshawar Uplift Program, design models for beautifying different areas of the city have been released. The work was started from Hayatabad.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Mahmood Khanنے گزشتہ ہفتے پشاور اپ لفٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت...
27/12/2022

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Mahmood Khanنے گزشتہ ہفتے پشاور اپ لفٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔
پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا گیا۔

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں  کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا گی...
27/12/2022

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے گزشتہ ہفتے پشاور اپ لفٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں  کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ ۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا۔...
27/12/2022

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ ۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا۔ گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ محمود خان نے سنگ بنیاد رکھا تھا۔
Mahmood Khan

پلاسٹک بیگز/خطرہپلاسٹک بیگز کا استعمال ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ پولیتھین بیگ کی بجائے بائیو ڈیگریڈایبل بیگز کا ا...
26/12/2022

پلاسٹک بیگز/خطرہ
پلاسٹک بیگز کا استعمال ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ پولیتھین بیگ کی بجائے بائیو ڈیگریڈایبل بیگز کا استعمال کریں۔

پشاور آپ لفٹ پروگرام / مارخور چوک
26/12/2022

پشاور آپ لفٹ پروگرام / مارخور چوک

مردان پولیس / کارروائیسٹی تھانہ کا کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے 90 ہزار کرنسی اور منشیات برآمد
26/12/2022

مردان پولیس / کارروائی

سٹی تھانہ کا کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 90 ہزار کرنسی اور منشیات برآمد

قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا پیغام
25/12/2022

قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا پیغام

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کرسمس کے موقع پر پیغاموزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مسیحی برادری کے مذہبی تہو...
25/12/2022

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کرسمس کے موقع پر پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا کی مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے ۔ کر سمس کے حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو بحیثیت ملکی شہری ہر قسم کے مساوی حقوق حاصل ہیں، ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کو مساوی حقوق دینے کا درس دیتا ہے اور ہمارا آئین اُنہیں اپنی مذہبی عبادات ، رسومات اور تہواروں کو پوری آزادی سے منانے کی ضمانت دیتا ہے ۔ اُنہوںنے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت اسلامی تعلیمات اور ملکی آئین کے تقاضوں کے عین مطابق ملک میں بسنے والی اقلیتی برادری کی فلاح وبہبود ، اُ ن کے جان و مال کے تحفظ اور اُن کے تمام حقوق کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھارہی ہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ ملک کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں خصوصاً مسیحی برادری کا بھر پور کردار رہا ہے جسے پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ اُنہوںنے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ ملکی و عالمی صورتحال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ہر سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے ۔ وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت صوبے میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور اُن کی مذہبی آزادی کو ہر لحاظ سے یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔اقلیتی برادری کے مذہبی پیشواﺅں کو ماہانہ وظائف کی فراہمی کا عمل شروع کیا گیا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کیلئے اقلیتوں کی عمر کی بالائی حد میں پانچ سال کی رعایت دی جس سے اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں میں زیادہ مواقع میسر آئیں گے ۔

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر سکولوں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ
25/12/2022

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر سکولوں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر
24/12/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

موسم سرما میں گیس ہیٹر کا استعمال کسی بھی نا خوشگوار واقع کا سبب بن سکتا ہے۔لہذا احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے
24/12/2022

موسم سرما میں گیس ہیٹر کا استعمال
کسی بھی نا خوشگوار واقع کا سبب بن سکتا ہے۔
لہذا احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے

Najam Sethi is winning hearts of Pakistan cricket fans with one good announcement followed by another. The revival of cr...
23/12/2022

Najam Sethi is winning hearts of Pakistan cricket fans with one good announcement followed by another. The revival of cricket in Quetta and Peshawar has been the best surprise for cricket fans given by Najam Sethi within two days.

23/12/2022

دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

23/12/2022

22/12/2022
CM KP Mahmood Khan inaugurated Institute of Criminology and forensic sciences in University of Peshawar today.
21/12/2022

CM KP Mahmood Khan inaugurated Institute of Criminology and forensic sciences in University of Peshawar today.

21/12/2022

Sepcial report on development schemes inaugurated by CM KP
Mahmood Khan in Peshawar today.

Details of development schemes inaugurated by CM KP  in Peshawar today.
21/12/2022

Details of development schemes inaugurated by CM KP

in Peshawar today.

دھند کے باعث حادثات سے بچاو کی احتیاطی تدابیر
21/12/2022

دھند کے باعث حادثات سے بچاو کی احتیاطی تدابیر

20/12/2022

چترال کے نیشنل گول پارک میں مارخو ر کی نئی ویڈیو جاری!!!
بروغل وادی میں واقع پارک میں قومی جانور کی بروغل پہاڑ پر مٹرگشت. پہاڑ کی چوٹی پر مارخور برفباری کے بعد دھوپ سینک رہے ہیں
بشکریہ: لطیف الرحمان


20/12/2022

حکومت خیبر پختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں،
صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے ایبٹ آباد کے رہائشی عبد الرحمن کی کہانی

20/12/2022

حکومت خیبر پختونخوا کا عزم
صحت کی مفت سہولیات ہر گھر کی دہلیز پر

ضلع کوہستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری‎جنت نظیر وادى ضلع کوہستان اپر کا گاؤں صوربانڈہ نے‎ سفید چادر اوڑھ لى ہے۔      ...
18/12/2022

ضلع کوہستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری
‎جنت نظیر وادى ضلع کوہستان اپر کا گاؤں صوربانڈہ نے
‎ سفید چادر اوڑھ لى ہے۔
#

150 ملیں بند 20 لاکھ لوگ بیروزگار ہوگئے.
17/12/2022

150 ملیں بند 20 لاکھ لوگ بیروزگار ہوگئے.

مردان:محکمہ تعلیم نے پرنسپل فضل حق کالج ثمینہ خان کو ایکول فاطمہ الفہری ماڈل سکول کا ایڈیشنل چارج دے دیامردان(        ) ...
16/12/2022

مردان:محکمہ تعلیم نے پرنسپل فضل حق کالج ثمینہ خان کو ایکول فاطمہ الفہری ماڈل سکول کا ایڈیشنل چارج دے دیا
مردان( ) ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا کی نوٹیفیکیشن کے مطابق فضل حق کالج مردان کی پرنسپل میڈم ثمینہ خان نے مردان میں قائم کردہ ایکول فاطمہ الفہری ماڈل سکول کا ایڈیشنل چارج سنبھال لیا۔ میڈم ثمینہ خان کو فضل حق کالج کے ساتھ ایکول فاطمہ الفہری ماڈل سکول کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی۔ میڈم ثمینہ خان کو سال 2021 میں اکتوبر کے مہینے میں فضل حق کالج مردان میں بطور پرنسپل تعینات کیا گیا تھا۔ تقریباً ایک سال کے قلیل عرصے میں میڈم ثمینہ نے فضل حق کالج کی تعمیر و ترقی اور کالج کی ساخت کو دوبارہ قائم کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے میڈم ثمینہ خان کی قابلیت اور صلاحیت پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں مردان میں نو قائم شدہ ایکول فاطمہ الفہری ماڈل سکول میں بطور پرنسپل ایڈیشنل چارج بھی دے دیا۔ اس موقع پر میڈم ثمینہ خان کا کہنا تھا کہ وہ دونوں اداروں کی بہتری اور طلباء کو بہترین تعلیم اور تربیت فراہم کرنے پر بھرپور توجہ دینگی۔

KP Education Dept gives additional charge of Ecole Fatima Al-Fehri Model School to Madam Samina, Principal The Fazlehaq College
MARDAN: According to the notification of Elementary and Secondary Education Khyber Pakhtunkhwa, the Principal of Fazalehaq College, Mardan, Madam Samina Khan, has taken additional charge of Ecole Fatima Al-Fehri Model School established in Mardan. Madam Samina Khan is also entrusted with the responsibility of Ecole Fatima Al-Fehri Model School along with The Fazalehaq College Mardan. Madam Samina Khan was appointed as Principal, The Fazalqhaq College Mardan in the October 2021. In a short span of about a year, Madam Samina achieved the honor of building and developing The Fazalehaq College and re-establishing the structure of the college. The Education Department of Khyber Pakhtunkhwa, trusting in Madam Samina Khan's ability and capability, also gave her additional charge as Principal in the newly established Ecole Fatima Al-Fehri Model School in Mardan. On this occasion, Madam Samina Khan said that she would pay full attention to the improvement of both institutions and to provide the best education and character building to the students.

16/12/2022

ایران کے افشین دنیا کے سب سے چھوٹے آدمی قرار

Address

Mardan, Khyber Pakhtunkhwa
Mardan
23200

Telephone

+923421509556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mardan

Show All

You may also like