06/10/2023
محکمہ واپڈا مردان کے حکام کا ظلم وستم کا انتہا
شہری علاقہ باغ ارم میں ایک محلے کی بجلی ٹراسفارمر پانچ دن سے
خراب
گھروں خواتین بچوں بوڑھوں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
گھروں اومساجد میں پانی ناپید
اہل علاقہ کا واپڈا حکام کے رویے پر شدید غم وغصے کا اظہار اجتجاج کی دھمکی
علاقے کے منتخب نمائندوں اور سوشل میڈیا پر عوام کے مسائل کرنے اور خدمت کے دعویداروں اورتقریریں کرنے والے سیاسی چمچے بھی خاموش