Saeed Khan

Saeed Khan Think High,Think Big And Achieve Big👍

💯Everyone  Saeed Khan
23/04/2024

💯
Everyone

Saeed Khan

انسان خواہشات کا غلام بن جائے تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہےEveryoneSaeed Khan
13/04/2024

انسان خواہشات کا غلام بن جائے تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے
Everyone
Saeed Khan

وہاں جاؤ ، جہاں تُمہیں محسوس ہو کہ سانس لینے میں آسانی اور سکون ہے!❤️Saeed Khan
07/04/2024

وہاں جاؤ ، جہاں تُمہیں محسوس ہو کہ سانس لینے میں آسانی اور سکون
ہے!❤️

Saeed Khan

حافظ نعیم الرحمٰن اگلے پانچ سال کے لیے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی پاکس...
04/04/2024

حافظ نعیم الرحمٰن اگلے پانچ سال کے لیے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر ہیں۔ اللہ تعالیٰ انھیں استقامت عطاء فرمائے، آمین❤️🇸🇱


fans
Saeed Khan

‘اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمینEveryoneSaeed Khan
31/03/2024

‘اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"

اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین
Everyone
Saeed Khan

ان چھوٹی چھوٹی چیزوں سے رشتوں میں محبت کافی حد تک بڑھتی ہے❤️👩‍❤️‍👨 fansEveryoneSaeed Khan
24/03/2024

ان چھوٹی چھوٹی چیزوں سے رشتوں میں محبت کافی حد تک بڑھتی ہے❤️👩‍❤️‍👨
fansEveryone
Saeed Khan

اس کی ایک سال کی کمائی CSS افسر کے زندگی بھر کی کمائی سے زیادہ ہے😂❤️     @top fans EveryoneSaeed Khan
21/03/2024

اس کی ایک سال کی کمائی CSS افسر کے زندگی بھر کی کمائی سے زیادہ ہے😂❤️


@top fans
EveryoneSaeed Khan

اسعد اللہ ایامکم!رمضان رخمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ، خدا ہمیں اس ماہ کی رحمتوں برکتوں اور مغفرتوں سے مستفیذ ہونے کی تو...
18/03/2024

اسعد اللہ ایامکم!
رمضان رخمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
، خدا ہمیں اس ماہ کی رحمتوں برکتوں اور مغفرتوں سے مستفیذ ہونے کی توفیق عنایت فرمائے.🤲🏻❤️

@top fans Saeed Ullah

Follow My Social Accounts For more Information.
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Facebook official page
https://www.facebook.com/share/6g6rYEd6YynnMLsS/?mibextid=sCpJLy

Subscribe to Our Youtube Channel
https://www.youtube.com/.
Follow me on Instagram
https://www.instagram.com/saeedkhanmalexy?igsh=MWFpbTY0cHJqamxheA%3D%3D&utm_source=qr.
Follow on Tiktok
https://www.tiktok.com/?_t=8kmw1CfV5ZS&_r=1

Follow on Twitter

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
18/03/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Everyone
12/03/2024

Everyone

رمضان کی پہلی سحری مبارک🌙❤️یااللہ پاک ہمیں روزے میں صبر اور استقامت دینا🤲🏼آمین یارب العالمین ♥️
12/03/2024

رمضان کی پہلی سحری مبارک🌙❤️
یااللہ پاک ہمیں روزے میں صبر اور استقامت دینا🤲🏼
آمین یارب العالمین ♥️

10/03/2024

تاسو کم کم زائے یے؟او صبا روجہ شتہ کنہ؟😍

مفت کھانا کھائیں.....!جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:مفت ویلڈنگ سیکھیں مفت ...
01/03/2024

مفت کھانا کھائیں.....!
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے،
ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو۔




Saeed Ullah
Saeed Khan

بارش میں گاڑی چلانے والے حضرات پیدل چلنے والے لوگوں کا خیال رکھیںSaeed KhanSaeed Ullah
01/03/2024

بارش میں گاڑی چلانے والے حضرات پیدل چلنے والے لوگوں کا خیال رکھیں

Saeed Khan
Saeed Ullah

22/02/2024

*فرمان رسول اللّٰہﷺ
*اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي
ترجمہ : میں خاتمُ النّبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔

21/02/2024

ُس__کے__فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
samiulhaq

😍 ❤️
💯💙💞




❤❤
@top fans
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹















Saeed Khan

21/02/2024
19/02/2024

مسلسل بارش سے اگر کسی بے اسرا کو خیبر پختون خواہ میں کوئی نقصان پہنچا ہو تو فورا رابطہ کریں۔۔۔
1023 ایمرجنسی نمبر الخدمت فاونڈیشن
Alkhidmat Mardan

• Today's best Photo •🔴 Beautiful                                Saeed Khan
25/01/2024

• Today's best Photo

•🔴 Beautiful



























Saeed Khan

 #نۀ ستوري د اسمان او نۀ سپوږمۍ غواړي باچهدې ښار کښې خلک وږي دي روټۍ غواړي باچهدا تر ټولو اوښيار سړے دے چې د سياسي جنډې ...
13/01/2024

#نۀ ستوري د اسمان او نۀ سپوږمۍ غواړي باچه
دې ښار کښې خلک وږي دي روټۍ غواړي باچه
دا تر ټولو اوښيار سړے دے چې د سياسي جنډې پر ځاے د خپل حق د پاره يو خاموشه احتجاج کوي
🥲
Today,s Best photo














Saeed Khan

Unstoppable ❤️✌️   𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 _"🌸❤️        #کوئٹہ  #بلوچستان  #پشتون  #پختون                                             #S...
27/12/2023

Unstoppable ❤️✌️

𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 _"🌸❤️




#کوئٹہ #بلوچستان #پشتون #پختون









#

Saeed Khan

09/12/2023

اپنی فیملی کے لیے !
پردیس میں مشکلات برداشت کرنے والے بہادر پردیسیوں کو اللہ تعالیٰ سلامت و صحت مند رکھے۔
(آمین) 🤲🏻

اور اب دنیا میٹرو ٹرین بلٹ ٹرین بسز میں سفر کرتی ہے ہم بائکیا پر😍😁
07/12/2023

اور اب دنیا میٹرو ٹرین بلٹ ٹرین بسز میں سفر کرتی ہے ہم بائکیا پر😍😁

  2023**موسم سرما میں سانس کے امراض میں اضافے کا خدشہ**عوامی صحت کے ماہرین کو اس بات کا خدشہ ہے کہ اس موسم سرما میں RSV،...
29/11/2023

2023
**موسم سرما میں سانس کے امراض میں اضافے کا خدشہ**

عوامی صحت کے ماہرین کو اس بات کا خدشہ ہے کہ اس موسم سرما میں RSV، انفلونزا اور COVID-19 کے "ٹرپل ڈیمک" کا امکان ہے، کیونکہ توقع ہے کہ یہ تینوں وائرس اس موسم میں وسیع پیمانے پر گردش کریں گے۔

یہاں کچھ عوامل ہیں جو اس موسم سرما میں سانس کے امراض میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں:

* **بڑھتی ہوئی اندرونی سرگرمیاں:**
سرد موسم کی وجہ سے لوگ زیادہ وقت گھروں میں گزارتے ہیں، اس لیے وہ سانس کے وائرس کو ایک دوسرے میں پھیلانے کا زیادہ امکان رکھتے ہیں۔

* **کمزور قوت مدافعت:**
وبائی مرض سے متعلق پابندیوں کی وجہ سے بہت سے لوگ حالیہ برسوں میں RSV یا انفلونزا سے متاثر نہیں ہوئے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان وائرسوں کے خلاف ان کی قوت مدافعت کم ہوسکتی ہے، جس سے انہیں انفیکشن کا زیادہ خطرہ لاحق ہے۔* **COVID-19 کے مختلف قسموں کی گردش:** COVID-19 کے نئے مختلف قسمیں سامنے آ رہے ہیں جو پچھلے مختلف قسموں سے زیادہ قابل انتقال ہیں۔ اس سے موسم سرما کے مہینوں میں COVID-19 کی ٹرانسمیشن میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

اس موسم سرما میں آپ اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں کو سانس کے امراض سے بچانے کے لیے کچھ چیزیں کر سکتے ہیں:

* **انفلونزا کے خلاف ویکسین کروائیں:**

انفلونزا سے بچنے کا بہترین طریقہ انفلونزا کا ٹیکہ لگوانا ہے۔ یہ سفارش کی جاتی ہے کہ 6 ماہ کی عمر اور اس سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں کو ہر سال انفلونزا کا ٹیکہ لگوانا چاہیے۔
* **اپنے COVID-19 کے ٹیکے لگوانے کے ساتھ ساتھ انہیں بھی اپ ڈیٹ رکھیں:** COVID-19 سے بچنے کا بہترین طریقہ خود کو ٹیکہ لگانا اور اسے بڑھانا ہے۔
* **اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں:**
ہاتھ دھونا سانس کے وائرس کو پھیلنے سے روکنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
* **بیمار لوگوں سے قریب رابطے سے گریز کریں:**

اگر آپ بیمار ہیں، تو اپنے آپ کو کام یا اسکول سے دور رکھیں تاکہ اپنی بیماری کو دوسروں تک نہ پہنچائیں۔
* **بہت زیادہ بھیڑ والے اندرونی ماحول میں ماسک پہنیں:**
ماسک پہننے سے سانس کے وائرس کو پھیلانے میں مدد مل سکتی ہے۔

ان اقدامات پر عمل کرکے، آپ اس موسم سرما میں اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں کو سانس کے امراض سے بچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔






*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile ...
28/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*
*اس موسم میں:*
*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
7*ٹیمپریچر میں نہانے سے گریز کرے
8 * موٹرکاروں اور گھروں میں ہٹر کو بیھٹنے کے بعد فوران نکلنے سے گریز کرے
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر آگے شیر کرو🙏🏻۔۔۔۔*

Friends Tours & Travels
22/11/2023

Friends Tours & Travels

"محبت زندگی کی غذا ہے، سفر مٹھائی ہے.😍"
فرینڈز ٹورز اینڈ ٹریول آپ کے لئے پرتعیش سفر پیش کر رہا ہے۔ اب اپنے پسندیدہ سفر کا انتخاب کریں اور پہاڑی زندگی سے لطف اٹھائیں۔
-------------------------
لگژری گروپ ٹرپ:
1 دن مالم جبہ
قیمت: 4,000
3 دن وادی نیلم
قیمت: 13,500
3 دن سوات کالام مالم جبہ
قیمت: 13,500
5 دن وادی ہنزہ
قیمت: 20,000
7 دن سکردو اور دیوسائی
قیمت: 26,500
8 دن ہنزہ اور سکردو (جوڑے کا دورہ)
قیمت: 76,000
-------------------------
خدمات شامل ہیں:
✔ لگژری نقل و حمل
✔ ایندھن، ٹولز، ٹیکس اور ڈرائیور کے اخراجات
✔ ڈرائیور کا کھانا اور رہائش
✔ Hotel Accomodation
✔ ناشتہ اور رات کا کھانا
✔ ٹور گائیڈ

انسٹاگرام پر ہمیں فالو کریں:
https://instagram.com/friends_tours_and_taveels?igshid=MTNiYzNiMzkwZA==

مزید تفصیلات اور معلومات کے لئے 24/7 ہیلپ لائن دستیاب ہے
سعید حان:
0347 0118035

For information like and follow
Friends Tours & Travels


🤲🏻
22/11/2023

🤲🏻

Address

Mardan
Mardan
03470118035

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Khan:

Videos

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All

You may also like