Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز

Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز Chargulli is a town and union council in Mardan District of Khyber-Pakhtunkhwa. There are 4 private schools. One Govt.

It has one Basic Health Unit, Government Primary, Middle & Higher Secondary School for Girls & Boys. Technical & Vocational Center is recently shipped here offering various kind of technical courses. A small canal is used for irrigation and 90% of the area is under irrigation. This canal is linked with bigger canal of Swat to Swabi. Sugarcane, to***co & wheat are the most commonly grown crops in t

his area. It is located at 34°19'0N 72°14'0E and has an altitude of 342 meters (1125 feet).

چارگلی خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کا ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ اس میں ایک بنیادی ہیلتھ یونٹ، گورنمنٹ پرائمری، لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے مڈل اور ہائر سیکنڈری اسکول ہے۔ 4 پرائیویٹ سکول ہیں۔ ایک حکومت ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر کو حال ہی میں یہاں بھیجا گیا
ہے جس میں مختلف قسم کے تکنیکی کورسز پیش کیے گئے ہیں۔
ایک چھوٹی نہر آبپاشی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور 90% رقبہ زیر آب آتا ہے۔ یہ نہر سوات کی بڑی نہر صوابی سے منسلک ہے۔ اس علاقے میں گنا، تمباکو اور گندم سب سے زیادہ اگائی جانے والی فصلیں ہیں

27/12/2024

کل چارگلی اکبر پورہ میں ایک تاریخی کام ہوا ہے جسکا ایک وقت میں تین پارٹیوں نے افتتاح کیا۔
3 بجلی کے تار لگے

خوشخبری اسلامی اور اصولی کاروبار سیکھنے کا نادر موقع کاروباری حضرات کیلئے بمقام جامع مسجد خلفاء راشدین ( مین بازار چارگل...
27/12/2024

خوشخبری
اسلامی اور اصولی کاروبار سیکھنے کا نادر موقع
کاروباری حضرات کیلئے
بمقام
جامع مسجد خلفاء راشدین ( مین بازار چارگلی اڈہ)
بروز
اتوار 29-دسمبرـ2024
بوقت
بعد نماز ظہر
1:15 بجے



25 دسمبر یومِ قائد ۔۔
25/12/2024

25 دسمبر
یومِ قائد ۔۔

23/12/2024

اطلاع عام
کل بروز منگل صبح 10 بجے حجرہ سعد اللّٰہ بابو میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے کچھ لوگ آئینگے ۔ جن کے کارڈ میں مسلہ ہو یعنی کارڈ بند ہو، بائیو میٹرک نہیں ہو رہا۔ یا کوئی اور مسلہ ہو تو وہ لوگ تشریف لائے تا کہ انکے مسائل ہل ہو جائے ۔
اپنے گھر والوں کو نظم و ضبط کا پابند کریں تاکہ کوئی پریشانی یا بدمزگی نہ ہو ۔
شکریہ
منجانب
اختر علی عرف تماچے خان
جنرل کونسلر ویلج کونسل چارگلی

بلال خان کو شادی کی بہت بہت مبارکباد! اللہ آپ دونوں کی زندگی کو خوشیوں اور محبت سے بھر دے اور آپ کو ہر قدم پر کامیابیاں ...
22/12/2024

بلال خان کو شادی کی بہت بہت مبارکباد! اللہ آپ دونوں کی زندگی کو خوشیوں اور محبت سے بھر دے اور آپ کو ہر قدم پر کامیابیاں عطا کرے۔ آمین۔


اطلاع عام کسی نے کاشف حان کے نام پر فیک آڈی بنایئ ھے جس پر دوستوں سے پیسوں کا ڈیمانڈ کر رھا ھے لھذا سب دوست حیال کریں او...
21/12/2024

اطلاع عام کسی نے کاشف حان کے نام پر فیک آڈی بنایئ ھے جس پر دوستوں سے پیسوں کا ڈیمانڈ کر رھا ھے لھذا سب دوست حیال کریں اور فراڈ سے بچے۔۔۔۔۔

20/12/2024

السلام علیکم
ایک دوست سے چارگلی اکبر پورہ کنال سائیڈ پر 20ہزار روپے گر گئے ہیں۔ اگر کسی کو ملے ہو تو ہم سے رابطہ کریں
03469221687

وقت برا ہو (یعنی مالی حالت ٹھیک نہیں) تو محنت کرناوقت اچھا ہو تو مدد کرنا ۔۔۔
19/12/2024

وقت برا ہو (یعنی مالی حالت ٹھیک نہیں) تو محنت کرنا
وقت اچھا ہو تو مدد کرنا ۔۔۔

یا سوٹ ایک دوست سے رستم ٹو چارگلی کہی راستے پر گر گیا ہے ۔ اگر کسی کو ملا تو مہربانی کر کے ہم سے رابطہ کریں ۔۔۔
18/12/2024

یا سوٹ ایک دوست سے رستم ٹو چارگلی کہی راستے پر گر گیا ہے ۔ اگر کسی کو ملا تو مہربانی کر کے ہم سے رابطہ کریں ۔۔۔

اعلان نماز جنازہ چارگلی اکبر پورہ میں معشوق علی، مقصود منیر خان اور طیب اللہ کا والد صاحب شاعر و نعت خواں جناب اسیرو خان...
17/12/2024

اعلان نماز جنازہ

چارگلی اکبر پورہ میں معشوق علی، مقصود منیر خان اور طیب اللہ کا والد صاحب شاعر و نعت خواں جناب اسیرو خان اسیر صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ۔ جن کا نماز جنازہ آج دن 2 بجے اکبر پورہ جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ۔
#شاعر #نعتخوان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنکل ایجوکیشن طفیل انجم باغ ناران پشاور میں شہدا ڈی چوک کے ایصال ثواب کے ل...
15/12/2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹیکنکل ایجوکیشن طفیل انجم باغ ناران پشاور میں شہدا ڈی چوک کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کر رہے ہیں
(وقاص)

اعلان جنازہ محمد زبیر (پی ایس ٹی ) کی نانی اور صاحب شاہ کی ساس وفات پا چکی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام مورخہ 15 دسمبر...
15/12/2024

اعلان جنازہ
محمد زبیر (پی ایس ٹی ) کی نانی اور صاحب شاہ کی ساس وفات پا چکی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام مورخہ 15 دسمبر کو ان کے آبائی گاؤں حمزہ کوٹ کے جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

شہدا اجتماع  پشاور
15/12/2024

شہدا اجتماع پشاور

15/12/2024
اطلاع نماز جنازہ جلال اباد کوترپان میں درویش اور گل ضمیر کے والد صاحب اول میرکاکا وفات پا چکے ہیں۔ جن کا نماز جنازہ کل ب...
12/12/2024

اطلاع نماز جنازہ
جلال اباد کوترپان میں درویش اور گل ضمیر کے والد صاحب اول میرکاکا وفات پا چکے ہیں۔ جن کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ بتاریح 13 دسمبر2024 دن 11 بجے بمقام کوترپان جنازگاہ ادا کی جاے گی۔

Address

Union Councel Charguli Disetrict Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Chargulli دہ چارگلی آواز:

Videos

Share

Our Story

Chargulli is a town and union council in Mardan District of Khyber-Pakhtunkhwa. It has one Basic Health Unit, Primary, Middle & High School for Girls & Boys and 4 private schools & 1 college . A small canal which is linked with big canal of Swat to Swabi and used for irrigation. 90% of the area is under irrigation. Sugarcane, to***co & wheat are the most commonly grown crops in this area. It is located at 34°19'0N 72°14'0E and has an altitude of 342 meters (1125 feet).