Bakhti Rawan Page

Bakhti Rawan Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bakhti Rawan Page, News & Media Website, main bazar rustam mardan, Mardan.

15/05/2021

زما په لګ غوندې شُھرت چی ترې لمبی راخیجی

اے که زه مړ شوم سه کسان خو بہ ڈولگی اووھی

د کٹہ خٹ نہ بعد رستم ھم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

06/03/2021

176 سے 178۔ دہ دوا چی سیواہ شو نو دہ یو ووٹ ما او یو چغرزئی بابا ورکڑی دی

16/02/2021

اس زمانے کی پرواہ نہیں
یہ زمانہ بدل جائیگا

16/02/2021

کسی کا بھلا نہ ھو سکے
تو برا کرنے کی کوشش نہ کرو

اے این پی والوں پر ایک اور لیڈر براہ راست  مسلط ھونے والا ہے تیاری شروع کر دی گئی ہے  بہت  جلد انٹری ھو جائے گیغلام ابن ...
12/02/2021

اے این پی والوں پر ایک اور لیڈر براہ راست مسلط ھونے والا ہے
تیاری شروع کر دی گئی ہے بہت جلد انٹری ھو جائے گی
غلام ابن غلام اب رئیس ابن رئیس کےقصیدےپڑھیںگے

07/02/2021

مہ می انفرنڈ کواہ یرگہ مہ ھھھھھ
دواڑہ نمبری دہ رالہ پہ لاس راغلی۔ خہ بہ دہ یی چی وس مسج اوکی او التجا اوکی چی چہ تہ وایہ مہ۔ 13 ثبوتونہ می درلہ جمعہ کڑل 5 کسانو۔ ھھھھ

07/02/2021

ھھھھھھ بس دہ غوگہ می نیولی یی اوس بہ دی غوگ نہ اچتوم او خلکو تہ بی دی خیم۔

07/02/2021

واپسی ہوگی ایک بڑے سرپرائز کے ساتھ۔ مخالفین تیار رہے۔

06/02/2021

پی ٹی آیی کے متحرک و مخلص کارکنان و رہنماوں کو ٹارگٹ کرنے اور جھوٹے الزامات لگانے والوں کی چیخوں سے پتہ چلتا ہے کہ آپ سب کی کاکردگی قوم کے لئے اچھی ہے

06/02/2021
06/02/2021

پی کے 49 حاص کر تحصیل رستم میں پی ٹی آیی کے سرگرم و محنتی ورکرز و رہنماوں کے خلاف مختلف قسم کے جھوٹے اور حقیقیت کے برعکس الزامات کی پرزور مزمت کرتا ہوں۔

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا...
03/02/2021

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ہے
اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑا دیتا
اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی فرمایا گیا اے صحابہ کرام کاش! میری ماں زندہ ہوتی میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا
میری ماں ابھی محمد پکارتی میں نماز توڑ کر اپنی ماں کی بات سنتا
عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرأت مختصر کردی
اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو 💖

Address

Main Bazar Rustam Mardan
Mardan
23300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhti Rawan Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share