Danish Centers

Danish Centers Umar Shopping Mall, College Chowk Mardan.

Danish Centre, DC Mardan 19 20 Unees Bees
06/09/2024

Danish Centre, DC Mardan
19 20 Unees Bees

04/09/2024
04/09/2024

DC Mardan Offering
Printing & Binding Solutions
Just Call Away
03-111-DANISH (326-474)

31/08/2024

*AWKUM Thesis Hub*
*Academic Writing, Knowledge, Understanding, and Mastery:*

Exclusive Revelation from Xin Xing Solar China Summit with Mr AK Khan & AR Danish Abad.
21/05/2024

Exclusive Revelation from Xin Xing Solar China Summit with Mr AK Khan & AR Danish Abad.

Xin Xing China Summit 2024Welcome to Danish Abadthe 1st Platform for all ages peoples to get 2gahter with you are seeker for an...

With Bro and Sons along الحمدللہ تبارک وتعالئ
25/01/2024

With Bro and Sons along
الحمدللہ تبارک وتعالئ

1920 Unees Bees
Danish Abad along Bro Mr Ali Khan with Ehsan Danish & Farhan Danish on Engagement Day of Talha Riaz

25/01/2024

۔
حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ نے ایک مرتبہ فرمایا .

*یہ نیت کر لو کے یا اللہ تبارک وتعالئ میں جو بھی نیک عمل کروں اس کا ثواب حضرت آدَم عليه السلام سے لے کر قیامت تک آنے والے ہر مسلمان کو پہنچا دینا.*

فائدہ :
مثال کے طور پر ہم نے ایک مرتبہ " *سبحان اللہ وبحمدہ*" پڑھا اِس کی ایک نیکی ہوئی

اور ایک نیکی کا دس گنا ثواب دیا جاتا ہے یعنی ہمیں دس نیکیاں ملی .

اب ہَم نے اِس کا ثواب سارے مسلمانوں کو بخشا ،

گویا ہَم نے ہر مسلمان کے ساتھ احسان کیا اور ہر مسلمان کے ساتھ احسان کرنے کے بدلے ہمیں ایک نیکی ملی *ایک نیکی کا اجر دس گنا یعنی دس نیکی*.

اور کتنے مسلمان اِس دنیا سے گئے اور کتنے آئینگے کیا ہَم اِس کا اندازہ کر سکتے ہیں.

ذرا سوچیے کے ایک مرتبہ " سبحان اللہ " پڑھ کر بخشنے پر کتنی نیکیاں ملی .

*** اب سوچ کیا رہے ہیں ابھی سے نیت کر لی جائے اور اپنے آخرت كے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں جمع کیجئے . ***

اگر آپ اور زیادہ ثواب پانا چاہتے ہیں تو اِس بات کو دوسروں سے شیئر کیجئے اور انہیں بھی تاکید کریں کے وہ شیئر کریں .

جو بھی آپکی بات پر عمل کرے گا اسکو تو ثواب ملے گا اتنا ہی ثواب آپ کے اکاؤنٹ میں بھی جمع ھو جائے گا .
. ان شاءالله تبارکوتعالئ.....

*حضرت جی اسے " گولڈن چین" کہتے ہیں*

اب یہ آپ پر منحصر ہے کے آپ اپنی چین کتنی لمبی کرتے ہیں .

ھم لوگ اپنی قبروں میں چلے جائینگے لیکن ھماری

*گولڈن چین کی وجہ سے اپنی قبر میں ھم کو ثواب مل سکتا ہے*

سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

جزاک اللہ خیرا

عزیز الرحمن دانش آباد
19 20 اونیس بیس

*Danish Centre, Mardan*
🅳🅰🅽🅸🆂🅷 🅰🅱🅰🅳
03-111-🅳🅰🅽🅸🆂🅷 (326-474)

https://wa.me/923110077377
۔

14/01/2024

*میرے ایک دوست کہا کرتے تھے کہ
نماز بہت ہی خوبصورت تھیوری ہے.

آپ کہتے ہیں کہ میں شکر گزاروں میں سے ہوں،
بس ایک ہی رب کی عبادت کرتا ہوں،
اسی سے مدد مانگتا ہوں اور
اسی کی حمد وثنا بیان کرتا ہوں.

پھر آپ سلام پھیرتے ہیں اور تھیوری سے پریکٹیکل میں آجاتے ہیں.
اب وہ ساری عبارتیں اور دعائیں جو پڑھی تھیں،
ان کو جینے کا وقت ہے.

یہ ثابت کرنے کا وقت ہے کہ جو وعدہ وعید آپ نے نماز پڑھتے وقت کیے تھے،

ان پر واقعی آپ کا ایمان قائم ہے.
اور صرف آپ ہی ان کو جی سکتے ہیں.

اور *آپ ہی اپنے اعمال کے سو فیصد ذمہ دار ہیں.*

کتنے آسان الفاظ میں خوبصورتی سے پہلے سے زیادہ نہایت عمدہ انداز میں راہنمائی

اب ہم دین و دنیا کے 19 20 اونیس بیس میں فرق کریں کہ وعدے نبھانے کے وقت کتنے فیصد سچی ہو اپنے ذات میں جو تم جانتے ہو نہ کہ سامنے والا۔

19 20 Unees Bee
19 20 اونیس بیس
بھلائی کر بھلائی کے لئے اپنے ساتھ!

27/12/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ

پردہ صرف یہی نہیں کہ
خود کو چھپائے رکھا جائے،

پردہ یہ بھی ہے کہ
غریب کے سامنے دولت کی،
کمزور کے سامنے طاقت کی،
بھوکے کے سامنے کھانے کی،
مسافر کے سامنے گھر کی اور
یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کی جائے،

اصل پردہ یہی ہے کہ
دوسروں کا بھرم رکھا جائے

دعا ہے
اللہ کریم جو کہ ستار العیوب (عیبوں پہ پردہ ڈالنے والا) ہے،

دنیا وآخرت میں ہم سب کا بھرم قائم رکھے.

اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ
اَللّٰهُمَّ يَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ
اَللّٰهُمَّ يَا رَافِعَ الْبَلَاءِ
اَللّٰهُمَّ يَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ
اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ شِفَائَكَ وَ عَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَ عَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ.

اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَآءَ
وَادْفَعِ الْوَبَآءَ
عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ لُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَ احْفَظْ بِلَادَنَا وَ بِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ.

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَ السَّلَامِ وَ التَّحِیَّۃِ وَ الثَّنَاءِ وَ التَّسْلِیْمِ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ اَزْوَاجِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

تمام احباب محبت سے درود پاک *اللھم صل علٰی محمد وسلم* پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے
Talib e dua !

*AR Danish Abad*
19 20 Unees Bees

If you are different Act!
24/12/2023

If you are different Act!

توجہ فرمائیں
23/12/2023

توجہ فرمائیں

18/12/2023

*‏تہجد کا حیرت انگیز تعارف :*

┈┉┅━❀🍃🌸🍃❀━┅┉┈

کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور قیام اللیل میں کیا فرق ہے ؟

سب سے زیادہ تحقیق جو میں نے قیام اللیل کے متعلق کی ہے ، اس سے آپ کے تن بدن میں رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے۔
*میری خواہش ہو گی کہ آپ سب اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں ۔*

تہجد:
یہ "دعوت کا کارڈ" ہے
(رب العالمین) کی طرف سے۔
مجھے رات کے آخری حصے کی نماز (قیام اللیل) نے تعجب میں مبتلا کر دیا!
اور میں نے اس میں پایا کہ :
- فرض نمازوں کی ندا انسان ہی لگاتے ہیں ، جبکہ قیام اللیل کی ندا رب العالمین لگاتے ہیں ۔
- فرض نمازوں کی ندا ہر شخص سنتا ہے ، جبکہ قیام اللیل کی ندا بعض لوگ ہی محسوس کرتے ہیں ۔
- فرض نمازوں کی ندا
(حي على الصلاة ،حي على الفلاح) ہے ۔
جبکہ قیام اللیل کی ندا
( ھل من سائل فأعطیہ....)
ہے کوئی سوال کرنے والا میں اسے عطا کر دوں?
- فرض نمازیں تمام مسلمانوں پر فرض ہیں ۔
جبکہ قیام اللیل صرف اللہ کے چُنے ہوئے مؤمن ہی ادا کرتے ہیں ۔
- فرض نمازیں بعض لوگوں کی دکھاوے کی نظر ہو جاتی ہیں ۔
جبکہ قیام اللیل چھپ کر اورصرف اللہ کی رضا کے لیے ادا کی جاتی ہے ۔
- فرض نمازوں کو ادا کرتے وقت مسلمان دنیاوی سوچوں میں مگن اور شیطانی وسوسوں میں مبتلا رہتا ہے ۔
جبکہ قیام اللیل میں مؤمن دنیا سے منقطع اور آخرت کی فکر میں مگن ہو جاتا ہے ۔
۔ فرض نمازوں میں مسلمان مسجد میں دوسروں سے ملاقات میں مشغول ہو جاتا ہے ،
جبکہ قیام اللیل میں مؤمن اللہ سے ملاقات کا شرف اور اس سے کلام اور سوال کا متلاشی رہتا ہے ۔
- فرض نمازوں میں دعا قبول ہونے کا علم نہیں ۔
جبکہ قیام اللیل میں اللہ نے خود اپنے بندوں سے دعا کی قبولیت کا وعدہ کیا ہے ۔
- آخر میں
قیام اللیل اس خوش نصیب کو حاصل ہوتی ہے جس سے اللہ کلام کرنا چاہتا ہو اور اسکے ھم وغم سننا چاہتا ہو ،کیونکہ وہ اپنے اس مؤمن بندے کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے ۔

پس خوش قسمت ہے وہ شخص جس نے اللہ ذوالجلال والاکرام کی طرف سے بھیجا گیا دعوت نامہ حاصل کیا اور اس کے سامنے بیٹھ کر باتیں کیں اور اس سے مناجات کی لذتیں حاصل کیں۔

جب آپ رات کے آخری پہر اندھیروں میں اپنے مالک الملک کے سامنے پیش ہوں تو بچوں والا اخلاق اپنائیں ۔

کہ جب بچہ کوئی چیز مانگتا ہے تو نہ ملنے پر وہ روتا ہے ،

یہاں تک کہ حاصل کر لیتا ہے ۔

پس آپ بھی اپنے رب سے بچوں کی طرح مانگیں ۔

اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ترغیب دیں ۔ تاکہ دوسروں کے عمل کا آپ کو بھی پورا اجر ملے ۔

*تہجد کی نیت کرکے سوجائیں ،*
*اللہ رب العزت*
ھمیں اس عمل کو اپنانے والا بنائے اور استقامت عطا فرمائے مرتے دم تک
*آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین*

عزیز الرحمن دانش آباد
*19 20 اونیس بیس*
*صدقہ جاریہ برائے ایصال ثواب والدین و مرحومین امتی محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم*

۔

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Centers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish Centers:

Videos

Share