What is going on in Mardan

What is going on in Mardan مردان کا یہ پیج پسند آئے تو لائک فالو ضرور کریں ۔پوسٹ ملتی رہے گی شکریہ

The Girl's Kingdom School and College  1: مکمل طور پر خواتین عملے کے زیر کنٹرول 2: گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس نہیں 3: اساتذ...
31/01/2025

The Girl's Kingdom School and College
1: مکمل طور پر خواتین عملے کے زیر کنٹرول
2: گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس نہیں
3: اساتذہ کے لیے 500,000 مالیت کے 10 سال کے وفاداری انعام
4: پک اینڈ ڈراپ کی سہولت
5: بیرون ملک سے آن لائن اساتذہ کی تربیت
6:والدین میں صرف والدہ کو ملنے کی اجازت ہوگی.
Location sawabi road Khan Qilla Mardan

بینک روڈ مردان
31/01/2025

بینک روڈ مردان

30/01/2025

طالب علم سدیس اور شہزاد کا سفاک قاتل گرفتار۔

کل ایک دوست کی امی سے سونے کی انگوٹی گر چکی ہے نہر چوک  سے زنڈو چوک تک اگر کسی کو ملی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں  03128...
29/01/2025

کل ایک دوست کی امی سے سونے کی انگوٹی گر چکی ہے نہر چوک سے زنڈو چوک تک اگر کسی کو ملی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03128759287

علی امین گنڈاپور نے خیبر پختوخوا کی پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیدیاعلی امین گنڈاپور نے استعفی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت  پر د...
28/01/2025

علی امین گنڈاپور نے خیبر پختوخوا کی پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیدیا

علی امین گنڈاپور نے استعفی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر دیا

27/01/2025

خوفناک حادثہ مقام چوک مردان

مردان دی تل آباد وی شپہ مو پخیر
25/01/2025

مردان دی تل آباد وی
شپہ مو پخیر

25/01/2025

آج صبح سے مردان کے گرد نواح میں فائرنگ والہ 7 کیس ھوگئے۔۔مردان کو کس کی نظر لگ گئ۔۔😭🙏

تلاش گمشدہنام محمد علی ولد حامد الرحمان  6 دن  سے شیدو جہانگیری سے  لاپتہ ہے گھر والے بہت پریشان ہے ایک بار ضرور شیر کری...
17/01/2025

تلاش گمشدہ
نام محمد علی ولد حامد الرحمان 6 دن سے شیدو جہانگیری سے لاپتہ ہے
گھر والے بہت پریشان ہے
ایک بار ضرور شیر کریں
03143090815

ایک بار ضرور شیر کریں
14/01/2025

ایک بار ضرور شیر کریں

تلاش گمشدہ نام فرخان پارہوتی نہر چوک میں رشتہ داروں کے گھر آیا تھا باہر نکلا ابھی تک گھر واپس نہیں آیا گھر والے بہت پریش...
12/01/2025

تلاش گمشدہ
نام فرخان پارہوتی نہر چوک میں رشتہ داروں کے گھر آیا تھا باہر نکلا ابھی تک گھر واپس نہیں آیا گھر والے بہت پریشان ہے ایک بار ضرور شیر کریں
رابطہ نمبر 03149560675

مردان میں پہلی بار ایک ایسا سکول اینڈ کالج کا آغاز کیا جا رہا ہے  کہ گرمی سردی کے چھٹیوں میں فیس معاف کیا جائے گا اور تم...
08/01/2025

مردان میں پہلی بار ایک ایسا سکول اینڈ کالج کا آغاز کیا جا رہا ہے کہ گرمی سردی کے چھٹیوں میں فیس معاف کیا جائے گا
اور تمام طور پر خواتین کے عملے زیر کنٹرول ہوگا
ٹرانسپورٹ کے گاڑی میں کنڈیکٹر بھی خواتین ہوگی اور بچی کو گھر تک چھوڑ دیا جائے گا
بمقام ! صوابی روڈ بخشالی چوک خان قلعہ مردان

اعلان گمشدگیدا دوہ ماشومان بے درکہ شوے دی کہ دا چا ی یا چاتہ معلومات ی نو باجوڑو جماعت تا دے راشی  03005728238
08/01/2025

اعلان گمشدگی
دا دوہ ماشومان بے درکہ شوے دی کہ دا چا ی یا چاتہ معلومات ی نو باجوڑو جماعت تا دے راشی
03005728238

تلاش ورثاءنام بلال بتا رہا ہے باپ کا نام مہاد بتا رہا ہے یہ بچہ جس کابھی ہو پارہوتی مردان میں ایک بھائی کے پاس موجود ہے0...
08/01/2025

تلاش ورثاء
نام بلال بتا رہا ہے باپ کا نام مہاد بتا رہا ہے
یہ بچہ جس کابھی ہو پارہوتی مردان میں ایک بھائی کے پاس موجود ہے
03184741770

ریسکیو1122مردان/فائرنگ مردان:صوابی روڈ حجرہ عاطف خان کے قریب گھر میں فائرنگ۔ ریسکیو1122مردان:گولی لگنے سے 45 سالہ حضر خا...
06/01/2025

ریسکیو1122مردان/فائرنگ

مردان:صوابی روڈ حجرہ عاطف خان کے قریب گھر میں فائرنگ۔ ریسکیو1122

مردان:گولی لگنے سے 45 سالہ حضر خان ولد اسد خان جانبحق۔

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئ۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

02/01/2025

Address

Mardan
4455

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category