Imran Khan Lover

Imran Khan Lover PTI Supporter

09/12/2023

‏جان دے دیں گے
مہمان نہیں دیں گے
انور زیب خان نے اپنی گرفتاری دے کر شیر افضل مروت کو بچایا۔💯
🇧🇫💪

08/12/2023

نوشہرہ کپتان کا نوشہرہ والوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا یعنی ہم نوشہرہ میں ایک بار پھر کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں
انشاء اللّٰہ✌

25/11/2023

دیر والوں الفاظ نہیں ہیں
دل سے شکریہ غیرت مند قوم
✌️🇧🇫✌️

24/11/2023

کبیر ریسٹورنٹ کو بند کرنے کا ایک وجہ یہ بھی ہوسکتے ہیں کہ وہ عمران خان کا حمایتی ہے
کبیر کو انصاف دو

یہ بچی پچھلے 19 دن سے ہمارے پاس ہے جس  فیملی کی بھی ہو مکمل ثبوت کے ساتھ  ہم سے اس نمبر پر رابطہ کریں تمام لوگ زیادہ سے ...
22/11/2023

یہ بچی پچھلے 19 دن سے ہمارے پاس ہے جس فیملی کی بھی ہو مکمل ثبوت کے ساتھ ہم سے اس نمبر پر رابطہ کریں تمام لوگ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جس کے جگر کا ٹکڑا ہے اس کو جلد مل جائے
03448167065

22/11/2023

‏سائفر کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت کورٹ روم نمبر۱ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں سماعت ہو گی کیونکہ جیل ٹرائل کے سارے نوٹیفیکیشن دو رکنی بینچ نے کالعدم قرار دیئے ہیں۔
کل قانونی طور پہ عمران خان کو کورٹ روم میں پیش کیا جانا چایئے مگر آئین و قانون کی عدم موجودگی کی وجہ سے کچھ بھی متوقع ہے

07/11/2023

Insha Allah
08_02_2024 Ko
Mera Awar Mari Family Ka Vote Khan Ka Hoga
Yaumul Hisab✌️✌️✌️

04/11/2023

‏اسدقیصر کی گرفتاری کے بعد اہیرپورٹ سے شیرافضل خان مروت کو بھی گرفتار کریں گیں؟ شیر افضل مروت کا پاور آف اٹارنی نہیں ، لیکن نواز شریف کا بنا پاور آف اٹارنی سب ٹھیک ہے؟
‏⁦‪

04/11/2023

میانوالی میں پاکستان ائر فورس کے بیس پر دہشتگردوں کا حملہ۔ گراونڈ میں کھڑے 3 جیٹ جہاز تباہ۔

03/11/2023

9 مئی کے دن خان
کو کالر سے پکڑنے کا بدلہ ہم سب نے8 فروری کو سود سمیت لینا ہے
✌انشاء اللہ✌

01/11/2023

اس یوتھ کو اب ہمیں پچاس ساٹھ سال بھگتنا پڑے گا
وزیر داخلہ😆
لگتا ہے کافی تکلیف ہوئی ہے اتنگ وادیوں کی پوسٹوں سے

01/11/2023

الحمداللّٰہ✌️
کپتان کے ٹیسٹ بلکل نارمل ہے اور کپتان نے آج بھی روٹین کی ایکسرسائز کی
بیرسٹر عمیر خان نیازی

01/11/2023

لمز کے طلباء کو سوالات زمان پارک میں یاد کرائے گئے !

30 اکتوبر کے واقعات پر بنائی گئی جے آئی ٹی کا انکشاف
😂🤣😂

01/11/2023

پی ٹی آٸی جہاں چاہے جلسہ کریں ریلی کریں انتظامیہ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں
پشاور ہاٸیکورٹ
✌🇧🇫✌

31/10/2023

‏بڑی خبر، ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ سائفر کی گمشدہ کاپی مل گئ ہے

عمران خان ایک بار پھر سے بے گناہ ثابت ❤✌

TEACHER                /                STUDENT
31/10/2023

TEACHER / STUDENT

30/10/2023

ورلڈ کپ میں دو ٹیمیں مکمل طور پر وڑ گئی
ایک وہ جس میں میاں صاحب چار سال رہے
دوسری وہ جس میں میاں صاحب چار سال بعد واپس آ ئے 🤓 😜

30/10/2023

*🚨💥‏نواں کٹا کھل گیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق کی ڈگری جعلی ھے معید پیرزادہ کا دعوٰی😂😂*

30/10/2023

ہم آتنک وادی ہیں اور آتنک وادیوں کی کوئی پریم کہانی نہیں ہوتی انکا صرف مشن ہوتا ہے ہمارا مشن خان صاحب کووزیراعظم بنانا ہے 🤟

30/10/2023

صرف ایک میں میں کاشف عباسی نے سب ایکسپوز کر دیا آخر سارا ملک کیوں مریم کے اشاروں پر چل رہا

29/10/2023

ارشد شریف کی شہادت کے بعد طارق جمیل صاحب کے صاحبزادے کی شہادت
پاکستان کے اثاثوں میں سے نا قابلِ تلافی نقصان ہے جس کا مجھے انتہائی شدید دکھ ہے😭

28/10/2023

100 کروڑ کا پروپیگنڈا
100 روپے کے پیکیج سے وڑ جائے تو
پھر آتنگ وادی کہنا بنتا ہے😎

27/10/2023

جو بندہ ڈرائیور سے اپنی بیٹی نہ بچا سکا وہ پورا ملک کیسا بچائے گا.😜

27/10/2023

وہ ہمیں زبردستی نوکیا 3310 (بھگوڑا نواز) دلوا رہے ہیں اور ہم آتنک وادی بضد ہے کہ ہمیں آئی فون 15 پرو مکس (کپتان) چاہیے،✌️✌️

27/10/2023

ورلڈکپ جیتنے کا اب صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے
ایمپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیے جائیں
🤣

27/10/2023

‏نواز شریف بغیر دانتوں والا شیر ہے جو اب کاٹ نہیں سکتا، صرف چاٹ سکتا ہے۔ 🤣
سائرہ بانو 💥

26/10/2023

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ماشاءاللہ پوری دنیا میں موجود ہیں
آپ کہاں سے عمران خان کو سپورٹ کرتے ہو۔
✌❤🇧🇫✌

26/10/2023

‏سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ یااللہ مرشد کو سرخرو کرے⁦
آمین 🤲

25/10/2023

ساٸفر کیس میں فردجرم کو کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا✌

25/10/2023

میری علاقے سے کوئی بھی پٹواری ہنڈا 125 کے لئے کوالیفائی نہیں کر سکا 🤣 آپ اپنے علاقوں کی صورتحال سے آگاہ کریں 😂

24/10/2023

سائیفر کیس روکنے کی درخواست مسترد
کسی شخص کی خاطر آئین نہیں بدل سکتے
(سوائے نوازشریف کے)
اسلام آباد ہائیکورٹ

24/10/2023

فضل رحمان کا بھی اج کل off موڈ ھے کیونکہ لڑکی کا باپ گھر پر ہے 🤪
افسوس
💃 💃

24/10/2023

🚨❗بریکنگ نیوز 💥

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے کا اعلان
گیم تو ؤڑ گیا🤔

23/10/2023

آج ارشد شریف بھائی کو ہم سے جدا ہوۓ ایک سال ہو گیا ہے 23 اکتوبر کو ان کو شہید کیا گیا تھا الله تعالیٰ مغفرت فرمائے امین.
🤲🤲🤲

23/10/2023

*الیکشن آج ہوں یا دس سال بعد جنہوں نے ننگے ہونا تھا وہ ہو گئے جو ہیرو تھا وہ آج بھی ہیرو*💪
*10 سال بعد بھی ہیرو*✌
*سو سال بعد بھی ہیرو*🥰

22/10/2023

موبائل کی لائٹس آن کریں نہیں بیٹری کو کچھ ہوتا
کل مریم کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی پوری نہ ہو سکیں
بیچاری
🙄

ملک کا پیسہ لوٹ کر جانے والے کی ضمانت کے بعد بھی قانون اور انصاف جاری رہا ؟؟؟نہیں پھر کہاں جاری رہا انصاف اور قانون تو و...
22/10/2023

ملک کا پیسہ لوٹ کر جانے والے کی ضمانت کے بعد بھی قانون اور انصاف جاری رہا ؟؟؟
نہیں پھر کہاں جاری رہا انصاف اور قانون تو وڑ گیا

22/10/2023

پاکستان کی سپریم کورٹ ہو یا کوئی بھی عدالت اس وقت بوٹوں کے نیچے دلالی کا کردار ادا کر رہی ہے

22/10/2023

اچھا جی لاکھوں لوگ آئے، اپنی مرضی سے آئے عوام نوازشریف کے ساتھ ہے مان لیا
چلو کراؤ الیکشن
😅

21/10/2023

تمھارا شیر آگیا ذرا ہمارے شکاری کو تو کھول دو مقابلہ تب ہوگا🔥
🇧🇫✌️👊

Address

Mardan
Mardan
23200

Telephone

+923429391107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khan Lover:

Videos

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All