Fazal Kalli Haji Abad فضل کلے حاجی آباد

Fazal Kalli Haji Abad فضل کلے حاجی آباد فضل کلے حاجی آباد

11/01/2025

جس دن یہ مسئلہ حل ہوگیا وہ دن پاکستان کی ترقی کا پہلا دن ہوگا۔😅

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔اختر حسین ماما وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت صبح 11 بجے فضل کلے میں ادا کی جا...
06/01/2025

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔
اختر حسین ماما وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت صبح 11 بجے فضل کلے میں ادا کی جائے گی ۔۔۔

مرحوم جاوید اقبال پہ یاد کی د مردان بار ایسوسی ایشن  یو تعزیتی غُنڈہ۔۔۔
05/01/2025

مرحوم جاوید اقبال پہ یاد کی د مردان بار ایسوسی ایشن یو تعزیتی غُنڈہ۔۔۔

افسوس ناک خبرجاوید اقبال ایڈوکیٹ اب ہم میں نہیں رہے۔مرحوم حاجی رحمت گل،بشیر احمد ناظم(مرحوم) کے بھائی اور مولانا ابراہیم...
01/01/2025

افسوس ناک خبر
جاوید اقبال ایڈوکیٹ اب ہم میں نہیں رہے۔
مرحوم حاجی رحمت گل،بشیر احمد ناظم(مرحوم) کے بھائی اور مولانا ابراہیم صاحب کے چچا تھے۔
نماز جنازہ: 2 جنوری 2025ء بروز جمعرات بوقت 11 بجے چارسدہ روڈ، سلیم خان سٹاپ،فضل کلے۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین

ہم خوش کیسے رہ سکتے ہیں؟دنیا میں تمام لوگ صبح وشام خوشی کے حصول کی خاطر سرگرداں رہتے ہیں لوگ دولت جمع کرتے ہیں مگر وہ پھ...
29/12/2024

ہم خوش کیسے رہ سکتے ہیں؟
دنیا میں تمام لوگ صبح وشام خوشی کے حصول کی خاطر سرگرداں رہتے ہیں لوگ دولت جمع کرتے ہیں مگر وہ پھر بھی خوش نہیں رہتے اور اپنے مطلوبہ مقاصد تک رسائی حاصل کرکے بھی خوش نہیں رہ پاتے۔اس حوالے سے چند گذارشات پیش خدمت ہیں:
1۔ اول تو یہ جانیے کہ خوشی ایک احساس ہے اور کوئی بھی احساس اس وقت تک فطرت نہیں بنتا جب تک کہ روزمرہ کی بنیاد پر اس کی پریکٹس نہ کی جائے۔اسی لیے ہر اگتے سورج کے ساتھ یہ عہد کیجیے کہ مجھے آج ہر حال میں خوش ہی رہنا ہے اور اس کی بار بار پریکٹس کرنی ہے۔
2۔ سب سے بڑا اصول یہ بھی ہے کہ اپنے ماضی کو مکمل طور پر دفن کیجیے۔گزرے لمحات میں آپ سے جو غلطیاں ہوئی ہیں انہیں سب سے پہلے تسلیم کیجیے اس کے بعد ان غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کیجیے اور مستقبل میں اس سے سیکھنے کی کوشش کیجیے۔اور اس کے بعد اپنے ماضی کو کسی بوسیدہ قبر میں دفن کیجیے کیونکہ آپ ماضی میں نہیں جاسکتے۔
3۔ ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھیں جنہیں دیکھ کر آپ کو لگتا ہو کہ یہی وہ لوگ ہیں جو زندگی جی رہے ہیں۔ایسے لوگ جو بورنگ نہ ہوں،جو ہنسنا جانتے ہوں،ہنسانا جانتے ہوں اور گھوم پھرنا جانتے ہوں۔
4۔ اپنے مذہبی فرائض کو دل سے کیجیے،ذکر الٰہی میں مشغول رہیے اور روزانہ کی بنیاد پر ایک ٹائم ٹیبل کے لیے اول نماز پھر تلاوت اور پھر ذکر کیجیے اور خاص بات یہ کہ درود شریف کا خوب اہتمام کیجیے۔
4۔ موبائیل کے بے جا استعمال سے بچیے، اگر استعمال کررہے ہیں تو یہ طے کیجیے کہ کتنا وقت دینا ہے ، کونسے اہم کام کرنے ہیں اور کس طرح سے علم میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
5۔ اپنے رشتے داروں کی خبر روزانہ کی بنیاد پر لیا کریں،ان سے صلہ رحمی کیجیے،کوئی ناراض ہے تو اسے منائیے،آپ کسی سے ناراض ہیں تو اسے دل سے معاف کیجیے۔
6۔غم،پریشانی،ٹینشن،ڈپریشن کو کبھی بھی اپنے اعصاب کے اوپر غالب نہ آنے دیں۔
7۔ مشکلات میں صبر سے کام لیا کریں اور اچھے مستقبل کے خیالات اور امید سے اپنے اعصاب کو جلا بخشیں۔
8۔ غریب و لاچار افراد کی مدد کیجیے، یقین مانیے اس سے آپ کو خوشی کا ایک انمول احساس ہوگا۔
9۔ بیٹھیے اور خالی الذہن ہوکر ایک صفحے پر وہ انعامات لکھ دیجیے جو اللہ نے آپ کو عطا کی ہیں اور اس پر خوب شکر ادا کیجیے۔
10۔ مشکلات کو اللہ کی طرف سے آزمائش سمجھ کر اس پر صبر اور انعامات پر شکر بجا لا کر ہی انسان کے اندر ایک اطمینان آجاتا ہے اور یہی اطمینان خوشی کا احساس پیدا کر دیتی ہے۔

29/12/2024
انا للہ وانا الیہ راجعونعلی شاد اور ڈاکٹر نیاز علی کے والد عبدالقیوم وفات پاگئے۔نماز جنازہ آج رات 9 بجے گورنمنٹ گرلز مڈل...
24/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
علی شاد اور ڈاکٹر نیاز علی کے والد عبدالقیوم وفات پاگئے۔
نماز جنازہ آج رات 9 بجے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول خانپور میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

حافظ محمد عمران کی شادی کے موقع پر۔۔۔
22/12/2024

حافظ محمد عمران کی شادی کے موقع پر۔۔۔

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔میر اکبر کاکا کی زوجہ وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج بروز جمعرات بوقت 11 بجے فضل کلے میں ادا ک...
18/12/2024

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔
میر اکبر کاکا کی زوجہ وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج بروز جمعرات بوقت 11 بجے فضل کلے میں ادا کی جائے گی ۔

خالد ماما کی زوجہ وفات پا گئی ہے نماز جنازہ آج بروز بدھ بوقت 11 فضل کلے میں ادا کی جائے گی انا للہ واناالیہ راجعون
03/12/2024

خالد ماما کی زوجہ وفات پا گئی ہے نماز جنازہ آج بروز بدھ بوقت 11 فضل کلے میں ادا کی جائے گی
انا للہ واناالیہ راجعون

23/11/2024
20/11/2024

*Raise Your Voice For Dr Afia Siddique*
Is Link Ko Open Karke Form Fill Karein Sab Takey Apki Awaaz American Government Tak Jy Or Dr Aafia Siddique Release Ho Sakein
Being a Pakistani Hamara Ye Haq Ha Ke Ham Is Form Ko Fill Karein Takey Hamari Awaaz American Government Tak Jaa Sakey
Ap Complete Video Deikhein Apko Mazeed Detail Samgh Aajy Gi
*Link:*
https://linktr.ee/aafiamovement
*Or Is Video Ko Share Karke React Kardein Takey Zaida Se Zaida Logo Tak Ye Pegaam Chala Jy*

17/11/2024

اور کسی بھی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آنا جو بہت قسمیں کھانے والا، بےوقعت شخص ہے۔طعنے دینے کا عادی ہے، چغلیاں لگاتا پھرتا ہے۔بھلائی سے روکنے والا، زیادتی کرنے والا، بدعمل ہے۔ بدمزاج ہے اور اس کے علاوہ نچلے نسب والا بھی۔صرف اس وجہ سے کہ وہ بڑے مال اور اولاد والا ہے۔
سورہ القم آیت 10 تا 14
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چغلی: دو انسانوں کی باتیں ان دونوں کو بتا بتا کر آخر کار ان میں جھگڑا اور فساد پھیلانے کو "چغلی" کہتے ہیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعونجمیل استاد (سلیم اور غفران استاد کا بھائی) شدید علالت کے بعد وفات پاگئے۔نماز جنازہ کل بروز پیرصب...
17/11/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
جمیل استاد (سلیم اور غفران استاد کا بھائی) شدید علالت کے بعد وفات پاگئے۔
نماز جنازہ کل بروز پیرصبح دس بجے چارسدہ روڈ، سلیم خان سٹاپ،فضل کلے میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔آمین

شہید ماسٹر کریم گل مضطر صاحب
17/11/2024

شہید ماسٹر کریم گل مضطر صاحب

افتخار لالا عمرے لہ روان شو۔ٹول ملگرے یی دعاگانو کے یاد ساتئی چے اللہ یی پہ خیر ورسوری۔او عبادات یی اللہ پک قبول کڑی۔آمی...
17/11/2024

افتخار لالا عمرے لہ روان شو۔
ٹول ملگرے یی دعاگانو کے یاد ساتئی چے اللہ یی پہ خیر ورسوری۔او عبادات یی اللہ پک قبول کڑی۔آمین

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔حاجی گل حکیم بابا وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ بروز بدھ بوقت 3 بجے دیریانو کورونہ فضل کلے میں ا...
12/11/2024

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔
حاجی گل حکیم بابا وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ بروز بدھ بوقت 3 بجے دیریانو کورونہ فضل کلے میں ادا کی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

09/11/2024

یوم ولادت شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ

Address

Mardan

Telephone

+923459348784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Kalli Haji Abad فضل کلے حاجی آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Kalli Haji Abad فضل کلے حاجی آباد:

Share

Category