گزشتہ روز بلال مسجد مردان کے قریب جاں بحق دو بچوں کے موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کی CCTV ویڈیو
گزشتہ روز بلال مسجد مردان کے قریب جاں بحق دو بچوں کے موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کی CCTV ویڈیو
کیا آپ متفق ہیں کہ جاں بحق کمسن بچوں کے ساتھ ساتھ غلطی اس رکشہ والے کی بھی ہے جس نے سڑک کے بیچ رکشہ کھڑا کیا تھا ؟؟
#Mardan #Mardannews
پشاور خواجہ سرا پولیس پروٹوکول میں ٹک ٹاک بناتے ہوۓ
ایک طرف تو پشاور پولیس پروٹوکول کے خلاف مہم چلارہی ہے تو دوسری جانب خواجہ سراء کو پروٹوکول دے کر پولیس موبائل میں بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے کی اجازت دے رہی ہے اور پھر ٹک ٹاک ویڈیو پر وہ متنازعہ گانا لگا ہے جس پر 2تھانوں کے ایس ایچ او معطل اور ایس ایس پی آپریشنز کا تبادلہ ہوا تھا،
”چی کوم پٹواری رشوت اخلی نو دا بہ ٸی حال وی“ د موقعی ویڈیو وگورٸ او رامینشن کٸ پکے پٹواریان😜😜
”چی کوم پٹواری رشوت اخلی نو دا بہ ٸی حال وی“
د موقعی ویڈیو وگورٸ او رامینشن کٸ پکے پٹواریان😜😜
چارسدہ میرہ ترنگزئ کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
مجسٹریٹ عمران اللہ نے انٹی کرپشن اہلکاروں کے ھمرا چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔
پٹواری دوست محمد نے چھاپے کے وقت بھاگنے کی کوشش کی لیکن اہلکاروں نے یہ کوشش ناکام بنادی ۔
پٹواری دوست محمد کو 2 بھائیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد ملزم دوست محمد اور دونوں بھائیوں کو تھانہ پڑانگ منتقل کردیا گیا
چارسدہ میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام۔ دہشت گرد گرفتار*
چارسدہ میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام۔دہشت گرد گرفتار*
*چارسدہ: ایس ایچ او مسعود خان نے تھانہ خواجہ وس کی حدود میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ خفیہ اطلاع ملنے پر تخریب کاری میں ملوث دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گرد کے قبضہ سے بھاری مقدار بارودی مواد برآمد
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ زیب اللہ خان کو علاقہ تھانہ خواجہ وس کی حدود میں تخریب کاری کی خفیہ اطلاع ملی، حسب اطلاع ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان خان کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ خواجہ وس مسعود خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم ضابطہ خان ولد محمد اکبر ساکن شہباز خان کورونہ تک رسائی حاصل کی اور ملزم کو گرفتار کیا۔دوران انٹاروگیشن ملزم بارودی مواد کو کسی خالی زمین میں دفنانے کا اعتراف کیا، ایس ایچ او تھانہ خواجہ وس نے BDSٹیم کو طلب کرتے ہوئے ملزم کی نشاندہی پر زمین کو کھودا گیا جہاں سے پولیس کو RPGکے 3عدد گولے،60فٹ پرائما کارڈ،3عدد ٹائپ اور10فٹ سیفٹی فیوز برآمد کیا گیا۔
#terrorists #Charsadda #Mardannews
Kamran Bangash message to public.
A public service message regarding cleanliness by Mr. Kamran Khan Bangash, Special Assistant to CM on Information and Special Education.
Peshawar chalti train ne aik shakhs ko kuchal dala.
پشاور، فردوس پھاٹک کے قریب ایک شخص کو چلتی ٹرین نے کچل دیا۔
Today's KP ministers Meeting about Schools closing and other issues .........
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں شرکت جسکی صدارات وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کی۔
متعلقہ صوبائی وزراء، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریوں کی شرکت۔
صوبے میں کورونا وبا کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ۔
اجلاس کے شراکاء کو وبا کے پھیلاو کو روکنے اور کورونا مریضوں کے علاج معالجے کے لئے انتظامات کے بارے بریفنگ۔
مارکیٹوں کی ممکنہ بندش کے حوالے صوبائی کابینہ ممبران پر مشتمل کمیٹی کے قیام کا فیصلہ۔
کمیٹی میں کابینہ ممبران تیمور سلیم جھگڑا، شوکت یوسفزئی اور کامران بنگش شامل ہونگے۔
اجلاس میں صوبے کے نو اظلاع میں سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ۔
ان اضلاع میں پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، ملاکنڈ، سوات اور دیر لوئر شامل۔
جن اضلاع میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہوگی وہاں پر سکولوں کو بند کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ
جنوبی اضلاع میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد ہے ، اجلاس کو بریفنگ
اجلاس میں ڈیرہ جات فیسٹویل اور جیپ ریلی منعقد کرنے کی مشروط اجازت۔
فیسٹویل کے شراکاء کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں گے۔
ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں فیسٹویل