Manzoor Azi Journalist

Manzoor Azi Journalist The Voice of Pakistan and Media

11/04/2024

عید کے دوسرے دن خان بابا کے والد Shad Ali Khan  کے ساتھ ملاقات  ۔۔ 2008 Politics   سیاست کے بادشاہ
11/04/2024

عید کے دوسرے دن خان بابا کے والد Shad Ali Khan کے ساتھ ملاقات ۔۔ 2008 Politics سیاست کے بادشاہ

25/02/2024

مردان ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سرکاری ادویات بازار کے میڈیکل سٹوروں میں فروخت ہونے کا انکشاف

02/01/2024

مردان میں کچھ لوگ ایسا بھی ہے جو لوگوں blackmail کرتے ہے اپنے ہی کام پر اب افسوس کرتے ہے مزید ویڈیو دکھے ۔۔۔۔

07/10/2023

افغانوں کی واپسی: پشاور اور خیبر سمیت دیگر علاقوں میں افغانوں نے ملکیتی جائیدادیں فروخت کرنی شروع کر دیں۔ خیبرپختونخوا میں الیکٹرانکس کا سامان سستا ہو گیا اور پشاور میں مکانوں کے کرائے اچانک کم ہونے شروع ہو گئے۔

29/09/2023

افسوسناک خبر
ہنگو سے بھی انتہائی افسوسناک خبر، مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکہ، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع*

07/09/2023

Yummmmmmm

07/09/2023

Oouh

29/08/2023

‏پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو قدرتی آفات سے نہیں سرکاری آفات سے تباہ ہورہا ہے۔

29/08/2023
ڈسٹرکٹ مردان خبرنامہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پمپوں پر گیج اور سرکاری مقرر کردہ ریٹ کے مطابق فروخت کے حوالے سے چیکینگ کی،...
29/08/2023

ڈسٹرکٹ مردان خبرنامہ
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پمپوں پر گیج اور سرکاری مقرر کردہ ریٹ کے مطابق فروخت کے حوالے سے چیکینگ کی، تاہم خلاف ورزی میں ملوث ایک پمپ کو سیل جبکہ دیگر پمپوں پر جرمانہ عائد کیا۔

02/08/2023

مردان کے حدودِ تھانہ صدر علاقہ کورغ میں واپڈا ٹیم نے پولیس کے جائنٹ آپریشن میں 200 ڈیفالٹر(ڈائریکٹ کنکشن) و چار ٹرانسفرمر منقطع کر دئیے۔۔صارفین نے ہاتھاپائی کیوں کی۔۔ پوری ویڈیو آج شام دیکھئے 12 بجے

گلاب جامن گرفتار.......سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون کی فیک  خبر چلانے پر محمد  گلاب خان ولد  گل حبیب جان سکنہ تلے سالارز...
30/07/2023

گلاب جامن گرفتار.......

سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون کی فیک خبر چلانے پر محمد گلاب خان ولد گل حبیب جان سکنہ تلے سالارزئی ضلع باجوڑ کے خلاف پولیس نے FIR درج کرکے گرفتار کرلیا ۔
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں غیر ملکی خواتین کی آمد اور ان کی شادیاں کرنے کی خبریں زوروں پر ہے۔گزشتہ روز تحصیل سالارزئی کے علاقے تلی کے رہائشی مسمی محمد گلاب نے اپنے دوست کے بارے میں مذاق کے طور پر پوسٹ کیا تھا کہ ایک برطانوی دوشیزہ Ela اپنے محبوب سے ملنے کیلئے تلی سلارزئی پہنچ چکی ہے۔جس کے بعد پولیس غیر ملکی دوشیزہ کو سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے ان کے گھر پہنچی تو معلوم ہوا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ جس کے بعد محمد گلاب ولد گل حبیب جان کے خلاف FIRدرج کرکے اس کو فوری طور پر گرفتار کرلیا ۔
رد عمل کے طور پر علاقے کے عوام نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس پہلے باوثوق ذرائع اور اپنے بالا افسران سے ہدایات لیکر کاروائی کریں۔اس کے علاؤہ علاقے کے مشران سے بھی تصدیق کریں تاکہ مستقبل میں اہل علاقہ کیلئے مسائل کھڑے نہ ہوں۔مزید یہ کہ آج کل سوشل میڈیا پر اس طرح کے طنز ومزاح کے خبریں چلنا روز کے معمول بن چکے ہیں۔

مردان:(ضلعی پولیس- پی آر۔ 29 جولائی2023ء) *مردان میں یومِ عاشورہ، محرم الحرام کا ماتمی جلوس پولیس سیکیورٹی حصار میں مرک...
29/07/2023

مردان:(ضلعی پولیس- پی آر۔ 29 جولائی2023ء)

*مردان میں یومِ عاشورہ، محرم الحرام کا ماتمی جلوس پولیس سیکیورٹی حصار میں مرکزی امام بارگاہ میں بخیروعافیت داخل ہو کر اختتام پزیر ہوا،سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی ضلعی پولیس سربراہ نجیب الرحمن ہمراہ ایس پی آپریشن روخانزیب خود کررہے تھے۔*
مزیدتفصیلات: یومِ عاشورہ کے دن مردان ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے علاوہ پاک آرمی کے دستوں، ریسکیو1122، ڈبلیو ایس ایس و دیگر انتظامی اداروں نے بھی اس موقع پر اپنے متعلقہ خدمات سرانجام دیئے، ضلعی پولیس کے اعلیٰ حکام نے محرم الحرام میں سیکیورٹی فورسز ودیگر اداروں کے افسران سے امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت مختلف اُمور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور پولیس کیساتھ شانہ بشانہ فرائض سرانجام دینے پر انکی خدمات کو سراہا گیا، ضلعی پولیس سربراہ نجیب الرحمن نے سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں کو ڈیوٹی بخوبی سرانجام دینے پر انکے کردار کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی گئی۔ مردان پولیس عوام الناس ، تاجر برادری سمیت معززین علاقہ اور دیگر مکتبہِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں سمیت علماءکرام کی امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے میں کئے گئیں کاؤشوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ضلع مردان کے غیور عوام اپنے معاشرے میں سماجی و معاشرتی جرائم کی روک تھام میں پولیس کا ساتھ دیں، ملک و قوم کی بقاء اور عوام کے جان و مال کی تحفظ کیلئے کوشاں خیبرپختونخوا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیساتھ تعاون تعاون جاری رکھیں، کسی بھی مشکوک اور غیرقانونی سرگرمیوں کی اطلاع مقامی پولیس کو دیں یا 15پر کال کریں۔

28/07/2023

کل پورے ملک میں صبح 7 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک تمام نیٹورک سروسز بند کر دی جائے گی بوجہ محرم ماتمی جلوس سیکورٹی۔

عزت لٹا کے ڈگری لینے سے عزت بچا کر جاہل رہنا ہزار گنا افضل ھے...🖤
28/07/2023

عزت لٹا کے ڈگری لینے سے عزت بچا کر جاہل رہنا ہزار گنا افضل ھے...🖤

28/07/2023

پشاور واقعات کے بعد مردان میں بھی سیکورٹی "ہائی الرٹ"۔۔جاری۔۔۔اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ۔۔عوام کی جان ومال کے ساتھ اپنی جانوں کی حفاظت میں کسی کوتاہی نہ برتیں۔۔پولیس کو ہدایات جاری۔
امن امان کی بہتری و جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کیلئے مردان پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔۔ڈی پی او مردان۔

27/07/2023

مردان تحت بھاٸی رسالپور میں طوفانی بارش جاری
ڈسٹرکٹ مردان خبرنامہ
Frends

Address

Hoti
Mardan

Telephone

+923120195023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Azi Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manzoor Azi Journalist:

Videos

Share

Category