Hamara Kohat

Hamara Kohat journalist

‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں۔
05/12/2024

‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں۔

06/11/2024

😂 تربیت کے اثرات آپ کے سامنے 😂
゚viralfbreelsfypシ゚viral

ڈولفن ايان د قدرت  هغہ تخليق دی چی پہ زرگونو کی يو دی۔ هغہ پہ دی نہ ملامتہ دی او نہ ورتہ سہ گناہ شتہ چی نہ الک نہ جینئ۔ ...
30/10/2024

ڈولفن ايان د قدرت هغہ تخليق دی چی پہ زرگونو کی يو دی۔ هغہ پہ دی نہ ملامتہ دی او نہ ورتہ سہ گناہ شتہ چی نہ الک نہ جینئ۔ خو غٹہ گناہ يی داده چی دہ زمنگ پہ شان دہ زناورو یعنی پختنو پہ معاشرہ کی پیدا شوی دی، لوی شوی دی او لا پکی اوسیگی جوند کئ۔🙏
عزت سرہ جوند تیرول دہ ہر انسان حق دے۔ ھیس کلہ دہ چا دہ بےعزتی کوشش مہ کوے او مہ یی پہ بے غزتی خوشخالیگئ چی کوم عزت خپل زان دہ پارہ خوخی ھغہ شان دہ بل انسان دہ پارہ ھم خوخہ وہ۔🙏
ڈولفن ایان سرہ ظلم شوی پکار دا چی منگ یی مذمت وکو نہ چی منگ پی خوشخالا شو او نور یی ھم بےعزتہ کو۔🥺💔

‏صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گاڑیوں کے قافلے کے لیے مختص بجٹ میں چار سو گنا اضافہصدر عارف علوی کی گاڑیوں پر سالانہ 9 ...
07/07/2024

‏صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گاڑیوں کے قافلے کے لیے مختص بجٹ میں چار سو گنا اضافہ
صدر عارف علوی کی گاڑیوں پر سالانہ 9 کروڑ روپے خرچ ہوتے تھے جبکہ صدر آصف زرداری کی گاڑیوں پر 44 کروڑ خرچ ہوں گے، بجٹ منظور

01/07/2024

صوبہ بھر میں دیہاتی علاقوں میں 18سے 20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

دنیا مزید ترقی کی طرف جارہی ہے، لیکن ہمارے بچے اور بزرگوں کی یہ حالت ہے ایک طرف بجلی نہیں تو دوسری طرف غریب لوگوں کی بجلی کے بل کمر توڑ رہے ہیں😭😭😭
゚viralシ ゚viral to

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی صوبائی وزیر صنعت عبدالکریم تور ڈھیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد۔اس موقع...
26/06/2024

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی صوبائی وزیر صنعت عبدالکریم تور ڈھیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد۔
اس موقع پر چیئرمین ملک نبی احمد بھی ہمراہ تھے۔
Malik Nabi Ahmad Aftab Alam

▶️ پی ٹی آئی کی ملک میں نئے فوجی آپریشن کی مخالفت▶️ ہر سال آپریشن خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہی کیوں کیا جاتا ہے:  ش...
24/06/2024

▶️ پی ٹی آئی کی ملک میں نئے فوجی آپریشن کی مخالفت
▶️ ہر سال آپریشن خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہی کیوں کیا جاتا ہے: شاندانہ گلزار
▶️ ’دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی‘، عطا تارڑ

24/06/2024

رب ناراض ہو جائے تو روٹی نہیں چھینتا ۔
سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔ یا اللہ ہم سب سے راضی ہو جا۔

24/06/2024
24/06/2024

ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں فوجی آپریشن "عزم استحکام" کا آغاز پنجاب اور کچے کے ڈاکوؤں کے علاقے سے کیا جائے

پرائس کنٹرول ڈیسک سستا بازار میں شہری کی شکایت و نشاندہی پہ بغیر نرخ نامے اور سرکاری نرخ سے تجاوز کرنے والے ریڑھی بانوں ...
16/03/2024

پرائس کنٹرول ڈیسک سستا بازار میں شہری کی شکایت و نشاندہی پہ بغیر نرخ نامے اور سرکاری نرخ سے تجاوز کرنے والے ریڑھی بانوں کا سامان ضبط کیا گیا۔ صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت وزیر کے احکامات کی روشنی میں ٹی۔ایم او محمد شعیب کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چیف افیسر ٹی ایم او محمد وقاص نے ٹی او ٹریفک صداقت علی کے ہمراہ بغیر نرخنامے کے سبزی و فروٹ اور سرکاری نرخ سے زائد فروخت کرنے پہ متعدد ریڑھی بانوں کا۔سامان۔ضبط کردیا۔جبکہ ساتھ ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا معائنہ کیا۔ چیف آفیسر و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا کہنا تھا کہ دکانداروں کو سرکاری نرخنامہ پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔

خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں پناہ گاہوں کیلئے دو کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور. سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جائیگا.
09/03/2024

خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں پناہ گاہوں کیلئے دو کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور. سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جائیگا.

اطلاع عام
08/02/2024

اطلاع عام

05/02/2024

زیب خان کا منظر عام پر آنے والی cctv فوٹیج
Shehryar Khan Afridi

05/02/2024

لکہ دہ زل ہم اوورسیز د ووٹ نہ محروم پاتی شو

حلقہPK-70 سے آزاد امیدوار نبیل آفریدی پر شاہ کس جمرود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،حملے سے نبیل آفریدی محفوظ...
04/02/2024

حلقہPK-70 سے آزاد امیدوار نبیل آفریدی پر شاہ کس جمرود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،
حملے سے نبیل آفریدی محفوظ!
پولیس زرائع!

Address

Province Kpk
Mardan
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara Kohat:

Videos

Share