Voice Mayar

Voice Mayar سوشل میڈیا میں مردان کی ایک آواز تازہ ترین خبروں ،تبصر

گر کسی کا شناختی کارڈز ایکسپائر ہو چکا ہے یعنی وہ نیا بنوانا چاہتا ہے تو وہ حمایت اللہ معیار حجرے میں تشریف لائے فیمیل س...
18/11/2022

گر کسی کا شناختی کارڈز ایکسپائر ہو چکا ہے یعنی وہ نیا بنوانا چاہتا ہے تو وہ حمایت اللہ معیار حجرے میں تشریف لائے فیمیل سٹاف کیلئے وسلام
وائس معیار

محمد انعام صاحب۔۔جی پی ایس زورمنڈی کے سابقہ ہیڈ ماسٹر بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں آج رات 8:00 بجے  نمازِ جنازہ مایار می...
14/11/2022

محمد انعام صاحب۔۔
جی پی ایس زورمنڈی کے سابقہ ہیڈ ماسٹر بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں آج رات 8:00 بجے نمازِ جنازہ مایار میں ادا کی جائے گی۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔

11/11/2022

دی غم خبر !
په‌مايارو کي ده محله ګل بهار ده همايون مياخانی رور ممتاز کاکا پخق رسيدلي دي جنازه به اي نن ماسپښين 2:30 بجې په مايارو جنازګاه کي ادا کيګي
الله دي اوبخي

10/11/2022

ملک آیاز معیار عوام کے لیے اہم پیغام

مایار محلہ اکاخیل 2  اعزاز احمد وفات پاچکے ہیںنماز جنازہ آج 11 بجے مایار جنازگاہ میں ادا کی جائے گیاللہ پاک مغفرت نصیب ف...
10/11/2022

مایار محلہ اکاخیل 2 اعزاز احمد وفات پاچکے ہیں
نماز جنازہ آج 11 بجے مایار جنازگاہ میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے آمین

مردان۔۔ فاروق عرف ڈز باچہ سکنہ سلیم آباد پار ھوتی گرفتار۔۔۔ ملزم سوشل میڈیا پر کلاشنکوف کے ساتھ فلمی ہیرو کے انداز میں ت...
09/11/2022

مردان۔۔ فاروق عرف ڈز باچہ سکنہ سلیم آباد پار ھوتی گرفتار۔۔۔ ملزم سوشل میڈیا پر کلاشنکوف کے ساتھ فلمی ہیرو کے انداز میں تصویریں اپ لوڈ اسلحہ کی نماٸش میں ملوث تھا۔ تھانہ پار ھوتی SHO گوہر خان نے کارواٸی کی۔۔۔ کلاشنکوف سمیت وپستول برآمدکرلیاگیا۔۔۔!!

09/11/2022
07/11/2022

سپریم کورٹ کا عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم۔ 24 گھنٹے میں آگر ایف آئی آر درج نہیں ہوئی تو سوموٹو لیں گے چیف جسٹس

جنوبی افریقہ کے خلاف ڈچ کھلاڑیوں سے زیادہ ہمیں خوشی ہوئی: محمد حارثجنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں نیدرلینڈز کے کھلاڑیوں سے...
07/11/2022

جنوبی افریقہ کے خلاف ڈچ کھلاڑیوں سے زیادہ ہمیں خوشی ہوئی: محمد حارث
جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں نیدرلینڈز کے کھلاڑیوں سے زیادہ پاکستانی کھلاڑیوں کو خوشی ہوئی ،جنوبی افریقہ کی ہر وکٹ پر ہم خوش ہو رہے تھے، اس دوران ہم پریکٹس کم اور میچ زیادہ دیکھ رہے تھے : محمد حارث

مردان ۔ SHO گوہر خان کی قیادت میں تھانہ پارہوتی پولیس نے منشیات فروش خورشید ولد امیر محمد ساکن محلہ رحمت آباد سکندری کو ...
07/11/2022

مردان ۔ SHO گوہر خان کی قیادت میں تھانہ پارہوتی پولیس نے منشیات فروش خورشید ولد امیر محمد ساکن محلہ رحمت آباد سکندری کو گرفتار کرکے منشیات فروش سے 179 گرام آئس اور 133 گرام ہیروئن برآمد ہوکر منشیات فروش کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی۔ اسی طرح دوسری کاروائی میں غیر قانونی اسلحہ ساتھ رکھنے پر عالم ولد سیف الرحمن ساکن باغ کورونہ سکندری کو بھی گرفتار کیا گیا جن سے 01 رائفل اور 01 پستول برآمد ہوکر انکے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا ۔

نامور فرانسیسی اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا
06/11/2022

نامور فرانسیسی اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا

06/11/2022

سوات کے سياحتی علاقے مہوڈنڈ میں برف باری جاری ، سیاحوں نے بڑی تعداد میں جھیل کا رخ کرلیا ، برف باری سے خوب محظوظ ہوئے ، ملک بھر کے سیاحوں سے سوات آنے کی دعوت دی ۔

پہلا سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 9 نومبر دوپہر 1 بجہ کھیلا جائے گا۔۔۔
06/11/2022

پہلا سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 9 نومبر دوپہر 1 بجہ کھیلا جائے گا۔۔۔

06/11/2022

پاکستان واحد ٹیم ہے جس کے پیچھے ورلڈ کپ بھاگ رہا ہے اور یہ ورلڈ کپ سے بھاگ رہی ہے 🇵🇰😁

نادرا کی ناروا کل نادرا کی خاتون ائی تھی ۔آتے ہی ایک ہنگامہ بپا کردیا کہ جلدی اعلانات کروا دو ۔وٹسیپ فیسبک پر خبر پھیلا ...
06/11/2022

نادرا کی ناروا

کل نادرا کی خاتون ائی تھی ۔آتے ہی ایک ہنگامہ بپا کردیا کہ جلدی اعلانات کروا دو ۔وٹسیپ فیسبک پر خبر پھیلا دو۔ہم نے بھی یہ سوچ کر جلدی جلدی خبر پھیلا دی کہ عوام کا بھلا ہوگا ۔۔۔بہت سے لوگ آنے شروع ہوگئے ان میں زیادہ تر ایجڈ لوگ تھے جن کے کارڈز ایکسپائر ہوگئے تھے ۔ظاہر ہے یہی بوڑھے لوگ افس نہیں جاسکتے تو ان کی مدد کرنی چاہیے نہ ۔۔لیکن اس محترمہ کا کہنا تھا کہ نہیں میں نہیں کروں گی مجھے فریش کارڈز بنوانے ہیں ۔میں نے کہا بھئی مشکل تو ان لوگوں کو ہے ان کا مسئلہ حل کریں ۔فریش کارڈز والے تو افس بھی اسکتے ہیں لیکن وہ اس زد پر تھی کہ نہیں ہمارا فائدہ فریش کارڈز میں ہے ۔۔ہم نے اوپر سے دباؤ ڈالنے کی دھمکی دی تو کہنے لگی کہ میں نادرا سے ہوں ہی نہیں مجھے تو بس نادرا والوں نے یہ پروجیکٹ دیا ہوا ہے کہ فریش کارڈز بنواؤ اس پر آپ کا کمیشن ہوگا ۔۔۔اچھا بھئی نادرا والو! اگر کسی کو ٹھیکہ دینا ہی تھا تو ایکسپائر کارڈز کا ٹھیکہ دے دیتے نہ! وہی مسئلہ زیادہ ہے لیکن چونکہ اس میں مال نہیں اس لیے یہ کیوں دے گے ۔

دوسری بات یہ خاتون انتہا کی بدتمیز تھی ۔ایجڈ عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کے ساتھ پیش آئی خود مجھ سے ان کا لہجہ بدتمیزی کا تھا ۔۔بہت سی عورتیں مایوس ہوکر واپس لوٹ گئی ۔۔

تیسری بات میں نے محترنہ سے کہا کہ آپ مجھے پہلے بتادیتی کہ میں صرف فریش کارڈ بنوانے ائی ہوں تو ہم اعلان میں یہی کہہ دیتے لیکن اس کے جواب میں بس ائیں بائیں شائیں ۔۔۔۔

چوتھی بات یہ کہ محترمہ کا کہنا تھا کہ صرف ان کارڈز کا رنیول کرواں گی جو سم کارڈ میں ہو یعنی جس پر سات سو پچاس روپے کا خرچہ ائے ۔۔باقی سمپل کارڈز کا رنیول نہیں ہوگا

نادرا کے اس ناروا کی میں بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔۔۔افسوس اس بات کا ہے کہ ہر ادارہ تنخواہ کے باجود بھی عوام سے رقم بٹور رہا ہے ۔۔۔تنخواہ بھی ان کو ہمارے جیبوں سے جاتی ہے ۔۔۔اور طریقوں سے بھی ہمیں لوٹ رہے ہیں ۔۔۔اخر کوئی ہے ان کے خلاف آواز اٹھانے والا کہ نہیں ؟

تمام چئیرمن حضرات سے مطالبہ ہے کہ جب بدھ کے دن نادرا والے آجائے تو ان کو کہے کہ عوام کے سارے مسائل حل کرنے ہیں ۔۔۔

آذاد مایار

صوباٸی اور قومی حلقہ بندیوں میں مایار کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا صوباٸی حلقہ میں مایار کو جمال گڑھی اور گوجر گ...
05/11/2022

صوباٸی اور قومی حلقہ بندیوں میں مایار کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا صوباٸی حلقہ میں مایار کو جمال گڑھی اور گوجر گڑھی جیسے دور علوقوں میں شامل کیا گیا اور قومی حلقہ میں پرانے والے سیٹ اپ پر چھوڑ دیا یہ بلکل کھلا تضاد ھے مایار کو صوباٸی حلقہ میں پرانی والی پوزیشن پر بحال کیا جاٸے

مردان۔ علاقہ پارہوتی کا معزز شہری بہترین کیس ٹریس ( جس میں مال مسروقہ سے حاصل شدہ رقم 17 لاکھ روپے  ریکوری کی گئی)کی بنا...
05/11/2022

مردان۔ علاقہ پارہوتی کا معزز شہری بہترین کیس ٹریس ( جس میں مال مسروقہ سے حاصل شدہ رقم 17 لاکھ روپے ریکوری کی گئی)کی بناء پر SP آپریشن مردان صلاح الدین کنڈی، DSP سٹی سرکل عدنان اعظم خان ، SHO پارہوتی گوہر خان اور دیگر پولیس افسران کو نقد انعامات اور انکو ہار پہنا رہے ہیں ۔

05/11/2022

کل رات جب میں اپنے پیٹرول پمپ پر گیا تو میں نے دیکھا کہ دو بچے پمپ کے نیچے روشنی میں پڑھائی کر رہے ہیں تو میں نے ان سے پوچھا کہ بیٹا آپ لوگ یہاں کیوں بیٹھے ہو تو انہوں نے مجھے بتایا کہ ہمارے گھر لائیٹ نہیں تو ہم یہاں آگئے ہیں پھر میں نے ان کو اپنے آفس میں بٹھایا اور انہیں کہا کے آپ اطمینان اور تسلی سے پڑھائی کریں تو میں آپ سب سے یہ ہی کہنا چاہتا ہوں وہ لوگ جن کے والدین اپنے بچوں کو ہر آسائش دیتے ہیں کہ وہ اچھی طرح پڑھائی کر سکیں پھر بھی وہ پڑھتے نہیں تو میں آپ سب نوجوانوں سے …

جنرل باجوہ جاگیں یہ ملک تباہی کی طرف کی طرف جا رہا ہے: عمران خانایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کی مگر سب ان سے ڈرتے ہیں: ...
05/11/2022

جنرل باجوہ جاگیں یہ ملک تباہی کی طرف کی طرف جا رہا ہے: عمران خان
ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کی مگر سب ان سے ڈرتے ہیں: عمران خان
عوام شہباز شریف، رانا ثنااللہ، اور میجر جنرل فیصل نصیر کے استعفوں تک احتجاج جاری رکھیں: عمران خان
’کسی کو بھی فوج یا افسران کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں‘، آئی ایس پی آر کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

05/11/2022

ریسکیو1122 مردان

کمرے کی چھت گرنے سے ماں اور بچہ جانبحق

مردان: کاٹلنگ کوئی برمول میں کمرے کی چھت گر گئی.ریسکیو1122

مردان: میاں بیوی 2 بچوں سمیت ملبے تلے دبنے کی اطلاع. ریسکیو1122

مردان: مدد فراہم کرنے کیلئے ریسکیو1122 ٹیمیں بروقت موقع کی طرف روانہ کر دی گئی.

مردان: حادثے میں وقار اور اس کے 3 سالہ بیٹے کو باحفاظت جبکہ اس کی بیوی اور 1 سالہ بچے کو جانبحق حالات میں نکال لیا گیا.

مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے 25 سالہ زوجہ وقار اور اس کے 1 سالہ بیٹے عمر کو کاٹلنگ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا.

مردان: ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ماں اور بیٹے دونوں کی موت ہونے کی تصدیق کر دی.

05/11/2022

تخت بھائی مردان میں ژالہ باری
یااللہ ہم پر رحم و فضل عطا فرما آمین

کپتان کے پاؤں کی ایکسرے کا رپورٹ موصول ہوگیا زوم کرنا منع 🤣🤣🤣
04/11/2022

کپتان کے پاؤں کی ایکسرے کا رپورٹ موصول ہوگیا
زوم کرنا منع 🤣🤣🤣

04/11/2022

'آپ نے مجھ پر الزام لگایا ہے'
ابصا کومل اور شبلی فراز کے درمیان بحث چھڑ گئی

آج کی سب سے زیادہ اذیت ناک تصویر جب سب بھاگ گئے تھے تب  یہ معصوم بچے اپنے سامنے قتل ہونے والے باپ کی لاش اٹھانے کی کوشش ...
04/11/2022

آج کی سب سے زیادہ اذیت ناک تصویر
جب سب بھاگ گئے تھے تب یہ معصوم بچے اپنے سامنے قتل ہونے والے باپ کی لاش اٹھانے کی کوشش کرتے رہے
یہ شخص حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں شہید ہوا ہے ۔
ہر چیز دوبارہ واپس آ جائے گی ، لیکن ان بچوں کا باپ دوبارہ نہیں آ سکے گا

مردان پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اے.ایس.پی تعیناتاے.ایس.پی ریشم جھانگیر کی بطور اے.ایس.پی شیخ ملتون تعیناتیریشم...
04/11/2022

مردان پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اے.ایس.پی تعینات

اے.ایس.پی ریشم جھانگیر کی بطور اے.ایس.پی شیخ ملتون تعیناتی

ریشم جھانگیر مردان پولیس میں بطور اے.ایس.پی خدمات انجام دینے پہلی خاتون ہوگی.

😁😁😁
04/11/2022

😁😁😁

میں نے بہت آوازیں دیں لیکن پاپا نے جواب نہ دیا، لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق معظم کے بیٹے کے بیان نے سب کو رلا دیا
04/11/2022

میں نے بہت آوازیں دیں لیکن پاپا نے جواب نہ دیا، لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق معظم کے بیٹے کے بیان نے سب کو رلا دیا

Address

Mayar
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Mayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Mayar:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Mardan

Show All