Bakhsheed khan Toru PTI

Bakhsheed khan Toru PTI Mardan

23/10/2024
23/10/2024

‏یا اللہ
‏میں نے مولانا کی ثابت قدمی کے لیے جتنی دعائیں مانگی تھیں ان سب کا ثواب دادا جان مرحوم کی روح تک پہنچا دے!!

آمین 🤲🏻

28/08/2024

شبانہ روز محنت سے دو سالوں میں 12 ہزار کمپنیاں پاکستان سے چلی گئی اسے کہتے ہیں تیار فصل پر سور چھوڑنا
🥹

بدقسمتی سے پاکستان روز اول ھی سے سازشوں اور طاغوتی طاقتوں کا نشانہ رہا ھے ۔ اج بھی ان کے سہولت کار ان کے اہداف حاصل کرنے...
10/07/2024

بدقسمتی سے پاکستان روز اول ھی سے سازشوں اور طاغوتی طاقتوں کا نشانہ رہا ھے ۔ اج بھی ان کے سہولت کار ان کے اہداف حاصل کرنے کے لئے جانفشانی سے اپنا اپنا کام کر رھے ھیں ۔ اللہ تعالی ھمارے ملک کو ان مکروہ چہروں سے نجات عطا فرمائے ۔

قرض پر پیسے لیکر سوات جانے کا تو سنا تھا,لیکن قرض لیکر چاند پر جانا پہلی مرتبہ دیکھ رھے ہیں۔ 😨 😀 😃
06/05/2024

قرض پر پیسے لیکر سوات جانے کا تو سنا تھا,لیکن قرض لیکر چاند پر جانا پہلی مرتبہ دیکھ رھے ہیں۔ 😨 😀 😃

01/05/2024

پی ٹی آئ کے کافی دوست ایسے ہیں جن سے کبھی ملا بھی نہیں لیکن إن شاءاللّٰه
ھمارا اور أپ کا تعلق ہمیشہ مضبوط رھے گا
❤️🥀

09/04/2024

تمام اہلِ اسلام کو چاند رات مبارک ھو ...♥️✨

ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی...
06/04/2024

ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں :-
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پر. رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گئے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے...
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کا کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی...
اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک شخص کے ساتھ جلدی واپس آ گیا ...
اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا آپ عبدالستار ایدھی ہیں جواب ہاں پر ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا...
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا...
مزید حیرت کی بات یہ ہوئی کے جب وہ ڈاکو ہمیں رخصت کرنے لگا تو 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا. ایدھی صاحب کے انکار پر بولا سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اور ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا ہے اور دفناتا ہے...ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔
تاریخ میں ایک شخص ایسا بھی گزرا ہے جس نے بھیک بھی دوسروں کے لئے مانگی ھے ۔💗💗

23/03/2024

اج کل کرتب دکھانے کی اصل جگہ فلسطین ھے
شکر پڑیاں نہیں ۔۔۔

06/03/2024

وطن کی مٹی گواہ رھنا 🔥 ✌🏾

Address

Mardan Cantonment
25000

Telephone

923339124570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhsheed khan Toru PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakhsheed khan Toru PTI:

Videos

Share