Azad News

Azad News ضلع مردان کے سطح پر سچ پر مبنی نیوز کا سب سے بڑا نیٹورک ، ہر خبر سے با خبر رہنے کیلئے
آزاد ون نیوز لائک اور فالو کریں ۔ شکریہ
(2)

Permanently closed.
  وہ پانچ خوش نصیب کسٹمر جنہوں نے   کی جانب سے چوتھی مرتبہ کے   میں سمارٹ واچ جیت کر حاصل کیے۔یاد رہے یہ قرعہ اندازی ھر ...
20/12/2024


وہ پانچ خوش نصیب کسٹمر جنہوں نے کی جانب سے چوتھی مرتبہ کے میں سمارٹ واچ جیت کر حاصل کیے۔
یاد رہے یہ قرعہ اندازی ھر مہینے اکاؤنٹ سے پیسے بھیجنے اور نکالنے کے ذریعے ہو رہی ہے

20/12/2024

اسلام اباد ۔ایئرپورٹ ایئرپورٹ پر مسافروں کی امد پر کون کون ائے ہیں

آزاد نیوز کی ٹیم محمد تنویر خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ہمیں بھی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں...
18/12/2024

آزاد نیوز کی ٹیم محمد تنویر خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ہمیں بھی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔

18/12/2024

دپلئ مالٹا۔اخر چرتہ زئی

جی تو محترم دوستو "ذائقہ کے اعتبار سے مچھلی کی قسم "کالا راہو" بڑی لزیز بنتی ہے اور یہی میرا انتخاب ہوتا ہے  اور آپکا ان...
18/12/2024

جی تو محترم دوستو "
ذائقہ کے اعتبار سے مچھلی کی قسم "کالا راہو" بڑی لزیز بنتی ہے اور یہی میرا انتخاب ہوتا ہے اور آپکا انتخاب ۔۔۔ دوستو جواب دئیے بغیر نہ جائیے گا " شکریہ

ممبر صوبائی اسمبلی وڈیڈک چیئرمین مردان زرشاد خان کے ہدایت پر اسرار نبی یوسفزئی کو فوکل پرسن برائے محکمہ ایریگیشن نامزد ۔...
16/12/2024

ممبر صوبائی اسمبلی وڈیڈک چیئرمین مردان زرشاد خان کے ہدایت پر اسرار نبی یوسفزئی کو فوکل پرسن برائے محکمہ ایریگیشن نامزد ۔

عوامی سہولت کی مدنظر ایریگیشن محکمہ سے متعلق مسائل کے حوالے سے اسرار نبی یوسفزئی کے ساتھ رابطہ رکھے۔

رابطہ اسرار نبی یوسفزئی : 03013022449

ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز___ خیبرپختونخواہ کے دیگر اضلاع کی طرح تحصیل کاٹلنگ میں بھی آج سے پانچ روز...
16/12/2024

ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز___ خیبرپختونخواہ کے دیگر اضلاع کی طرح تحصیل کاٹلنگ میں بھی آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کاباقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیوکے قطرے پلائے جائینگے۔ انسداد پولیو مہم کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس موقع پرپولیس کے افسران و جوانان سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔

13/12/2024

سوات تھانہ جلالہ سردریاب مچھلی ہاوس۔۔

روزنامہ پختونخوا نیوز مردان تحصیل رپورٹر فریح اللّٰہ اخونزادہ
13/12/2024

روزنامہ پختونخوا نیوز مردان
تحصیل رپورٹر فریح اللّٰہ اخونزادہ

12/12/2024
12/12/2024

پولیس اور شہریوں کے درمیان مضبوط روابط قائم کریں گے ایس پی رور ل احسان شاہ ۔کاٹلنگ عوام سے رو برو خطاب ۔۔

📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر باآسانی سائیکل سے طے ہو جاتا ہے ۔ پٹرول کی ...
11/12/2024

📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر باآسانی سائیکل سے طے ہو جاتا ہے ۔
پٹرول کی بچت
سموگ اور فضائی آلودگی میں کمی
بچے کی صحت زبردست
موٹر سائیکل کی نسبت حادثہ کا خطرہ بہت کم
بچے کی خود اعتمادی میں اضافہ
📍چالیس سال کے بعد اپنی عادات بدلنا قدرے مشکل ہوتا ہے لیکن نئی نسل کو بچپن سے جس اسلوب میں ڈھالیں ، ڈھل جاتے ہیں ۔۔ کئی شہروں اور دہہاتوں میں لوگ ۔ سستی ترین سائیکل چلاتے ہیں ، کسی قسم کا کوئی احساس کمتری نہیں کہ خاص قسم کی یا کسی برانڈ کی سائیکل لی جائے ۔ پینتیس سے چالیس کلومیٹر کا سفر بھی سائیکل پر کیا جاسکتا ہے ۔
📍 اپنے اندر اعتماد پیدا کریں ۔ احساس کمتری سے نکلیں ۔ سائیکل کے بے انتہا فوائد سے مستفید ہوں اور نئی نسل کو مستفید کروائیں ۔۔👍ملک سلطان۔۔

کاٹلنگ نمائندہ ۔پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرتی رہی ہے۔ جب بھی پیپلزپارٹی نے اقتدار ...
11/12/2024

کاٹلنگ نمائندہ ۔پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرتی رہی ہے۔ جب بھی پیپلزپارٹی نے اقتدار سنبھالا عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے مؤثر پالیسیاں نافذ کی گئیں۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری حضرت علی یوسفزئی کا حجرہ (کاٹلنگ کور ) میں میڈیا سے گفتگو۔
حضرت علی یوسفزئی کا کہنا تھا کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے گورنر ہاؤس میں پبلک ڈے کے انعقاد کو سراہتے ہیں یہ اقدام عوام کے مسائل کو براہ راست سننے اور انہیں فوری طور پر حل کرنے کی ایک منفرد اور قابل تقلید مثال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے نہ صرف پیپلزپارٹی کی عوامی خدمات کے عزم کو تقویت ملی ہے بلکہ خیبرپختونخوا کے عوام کا پیپلزپارٹی پر اعتماد بھی مزید بڑھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہے ہیں جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں عوام کے نمائندے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پبلک ڈے جیسے اقدامات عوامی مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو بھی حوصلہ فراہم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی عوام اس جماعت پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔ انہوں نے پارٹی کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ عوام کی خدمت کو اپنا مشن بنائیں اور پارٹی کے نظریات اور اصولوں کو عوام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

10/12/2024

کاٹلنگ۔امیر زادہ بابا نے ایک بڑا پتہ پینکا۔
خان صاحب کے رہائی میں ہر نماز میں دعا کرتا ھوں۔۔
اور خان کی رہائی پر 90 کلو گڑ غریبوں میں تقسیم کرونگا

Address

Mardan Cantonment
23200

Telephone

+923165011270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad News:

Videos

Share

Azad One News

Azad One News - Stasu Khpal Channel