Mardan Point مردان پوائنٹ

Mardan Point مردان پوائنٹ Social Media Activist

 #خیبرپختونخوا@ایبٹ آباد کمپلیکس ڈاکٹر مہر النساء کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا.چند دن پہلے کی بات ہے کہ 27سالہ لیڈی ڈاکٹر...
22/12/2024

#خیبرپختونخوا@ایبٹ آباد کمپلیکس ڈاکٹر مہر النساء کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا.
چند دن پہلے کی بات ہے کہ 27سالہ لیڈی ڈاکٹر مہر النساء
ایبٹ آباد کمپلیکس میں شعبہ ڈینٹس میں اپنے فرائض سر انجام دے رہی تھیں کہ ایک دن صبح کے ٹائم میں یہ خبر پھیل گئی کہ ڈاکٹر صاحبہ نے ڈپریشن کی وجہ سے خود ک ش ی کرلی۔
آج کی خبر یہ ہے کہ پولیس تھانہ میرپور کے مطابق
انکا ق ۔ت۔ل ہوا ہے سسرالیوں نے خاوند سے ملکر انکا ق ت ل کردیا ہے دولت کے خاطر تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مہر النساء کی ملکیت میں 100تولہ سونا اور 17کروڑ کا بنگلہ تھا والد کی مدعیت میں رپورٹ درج کر لی گئی ہے
😭ہائے انسان کی بھوک مٹی میں مل کر ہی ختم ہو گی😭

امریکی بزرگ شکاری نے 7 کڑور 53لاکھ کے عوض توشی گرام گیم ریزرو میں مارخور کا شکار کرلیا ۔اس 11 سالہ نر مارخور کے سینگوں ک...
10/12/2024

امریکی بزرگ شکاری نے 7 کڑور 53لاکھ کے عوض توشی گرام گیم ریزرو میں مارخور کا شکار کرلیا ۔
اس 11 سالہ نر مارخور کے سینگوں کی لمبائی 49.5 انچ تھی۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭💔 مردان بابینئ سے تعلق رکھنے والا  صدر علی ڈی چوک میں شہید ہوچکاہے سب اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں...
27/11/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭💔
مردان بابینئ سے تعلق رکھنے والا صدر علی ڈی چوک میں شہید ہوچکاہے سب اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں آمین

اسلام آباد میدان جنگ بن گیا ۔۔۔۔ڈی چوک پر فورسز کی مظاہرین پر شدید شیلنگ اور فائرنگ، کئی کارکن زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا...
27/11/2024

اسلام آباد میدان جنگ بن گیا ۔۔۔۔
ڈی چوک پر فورسز کی مظاہرین پر شدید شیلنگ اور فائرنگ، کئی کارکن زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فورسز والے سیدھی گولیاں مار رہے ہیں، زخمی کارکنان کو لانے والوں کا بیان

استغفراللہ
24/11/2024

استغفراللہ

انتہائی افسوسناک خبر ‏کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ شہداء کی تعداد 50، خواتین شہدا کی...
21/11/2024

انتہائی افسوسناک خبر ‏
کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ
شہداء کی تعداد 50، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان

پب جی PUBG  گیم پر دوستی پیار پھر شادی کے رشتے میں بدل گئ۔۔امریکہ ( Arizona ) کے رہائشی لڑکی Sara Marie لوئیر چترال ( مر...
21/11/2024

پب جی PUBG گیم پر دوستی پیار پھر شادی کے رشتے میں بدل گئ۔۔
امریکہ ( Arizona ) کے رہائشی لڑکی Sara Marie لوئیر چترال ( مروئی ) سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاھاد حسین سے شادی کے لیے چترال پہنچ گئ۔ دونوں کی دوستی تین سال پہلے پب جی گیم کے ذریعے سے ہوئی۔ لڑکی اپنی والدہ کے ہمراہ دو دن پہلے USA سے آسلام آباد پہنچی، پھر وہان سے چترال اکر آسلام قبول کرنے کے بعد آج نوجوان شاھاد حسین سے شادی کرلی۔
برنس آپڈیٹس انتظامیہ کی طرف سے نوجوان شاھاد حسین کو مبارک باد ، اللہ پاک آپ دونون کی جوڑی کو تاحیات خوش، سلامت رکھے۔

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کی زیر قیادت اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے پر ا...
29/10/2024

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کی زیر قیادت اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے پر امن احتجاجی مظاہرہ جس میں دختر ہزارہ مرکزی جائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف مومنہ باسط صاحب کی شرکت_

‏آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس آفیسرز معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات بھی جلد سے جلد  ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ آصف...
15/10/2024

‏آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس آفیسرز معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات بھی جلد سے جلد ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ آصف علی زرداری کی بیٹی تھی
پنجاب کالج میں ایک بچی سے دن دہاڑے زیادتی کی گئی آج اس واقع کو 5 دن ہو گئے جو اس بچی کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں پولیس انکو بھی لہو لہان کر رہی ہیں انہیں انصاف کیوں نہیں ملتا۔

پنجاب وزیراعلٰی نے واقعی کے تحقیقات کے لئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ ‏نہ بیٹے محفوظ، نہ بیٹیاں محفوظ، نہ مرد نہ خواتین ...
15/10/2024

پنجاب وزیراعلٰی نے واقعی کے تحقیقات کے لئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔
‏نہ بیٹے محفوظ، نہ بیٹیاں محفوظ، نہ مرد نہ خواتین محفوظ، نہ جوان محفوظ نہ بزرگ محفوظ، نہ گھر محفوظ نہ چادر چار دیواری محفوظ! 😔😔
پتہ نہیں اس اندھیری رات کا سویرا کب ہوگا
اللہ جانے 😢
مبینہ زیادتی ہوئی
معاملے کو دبایا گیا
طلباء کو علم ہوا
طلباء نے احتجاج کیا
میاں عامر کو فکر ہوئی
پنجاب حکومت سے رابطہ کیا
احتجاج دبانے کے لئے پولیس بھجوائی
معاملہ زیادہ بگڑ گیا۔

پختون جرگہ خیبر
12/10/2024

پختون جرگہ خیبر

Welcome to Pakistan معروف دینی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
30/09/2024

Welcome to Pakistan
معروف دینی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923139636701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Point مردان پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category