مانسہرہ لاری اڈا میں افسوس ناک واقعہ
کیری ڈبہ ڈرائیور اور وہاں موجود لوگوں کی لڑائی ٹریفک اہلکار کی جانب سے گاڑی کو تھانے لے جانے کی کوشش۔ کیری ڈبہ ڈرائیور کی جانب سے گاڑی بھگانے کی کوشش ۔گاڑی نے 3 افراد کو کچل دیا۔ ایک شخص جاں بحق دو زخمی زخمیوں میں ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
#cidnewsup #Mansehra #city
مانسہرہ شنکیاری روڈ لڑکی نے ٹھرکی کو اوقات دکھا دی ٹھرکی تشریف پر کک کھا کر بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوٸے 9 2 11
شیر افضل مروت عمران خان سے ملاقات کے بعد بفہ فٹبال ٹورنامنٹ میں بطور مہمانی خصوصی شریک ہوئے اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران عمران خان سے ملاقات کے مقصد سے تفصیلی اگاہ کیا اس موقع پر شہزادہ محمد گشتاسپ خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔
شنکیاری۔
محلہ گفاں سے محمد شکیل ولد قاسم اپنی گاڑی سمیت بارش کے دوران نالہ میں طغیانی کے باعث بہہ گیے,مقامی ذراٸع کے مطابق شنکیاری کے محلہ گفاں میں مسجد بیت المکرم کے پاس سے نالہ میں طغیانی کے باعث محمد شکیل سیلابی ریلے میں میں بہہ گیے اور مقامی لوگوں نے پیچھا کر کے گورنمنٹ بواٸز پراٸمری سکول شنکیاری کے اس سے گاڑی سے محمد شکیل کو زندہ نکال لیا اور گاڑی نالہ میں بہہ گٸی ہے ۔محمد شکیل کو طبیعت ناسازہونے پر فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔۔
مانسہرہ چنار روڈ الائیڈ بینک ڈکیتی کی واردات کی CCTV فوٹیج
اسلحے کی نوک پر ڈکیت بینک سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی رقم لیکر فرار ، ذرائع
خوبصورت ہزارہ
مانسہرہ باہٸ پاس کون کون آیا ہوا ہے یہاں۔
موٹر سائیکل 🏍️ سوار ہلمٹ لے تو معیاری لے کیونکہ کہ آپ کی سر کا سوال ہے۔
تعمیر وطن پبلک سکول انتظامیہ کا بچوں کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کے ساتھ بھی انتہائی نامناسب رویہ لوگ بچوں کو سکول سے نکالنے پر مجبور انتظامیہ بھی ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرتی کیا یہ لوگ اتنے پاور فل ہیں کہ ہزارہ کی انتظامیہ ان کے آگے بےبس ہے
#chiefministerkhyberpakhtunkhwa #commissionerhazara #AliAminGandapur
سیاست اپنی جگہ لیکن ایسی حرکت اور ایسی سیاست نا منظور ہے.
بے غیرتوں نے نام محمد ﷺ۔ کی لاج بھی نہیں رکھی، یہ بزرگوں نے ان کو شعور اور تربیت دی ہے ۔ افسوس۔
موٹروے پر کس کس نے سفر کیا ہے
#Mansehra #Hazara