04/10/2024
اگر زیادہ تر لوگ اچھائی کا بٹن دباتے ہیں، تو اکٹھے بیٹھتے ہی ہم دوسروں کی برائیاں، جھوٹ، غیبتیں کرنا کیوں شروع کردیتے ہیں؟
کہیں برائی کا بٹن آٹو پر تو نہیں لگ گیا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم برائی کرر ہے ہیں لیکن ہمیں علم نہیں ہوتا۔
زرا سوچیے