Ahsan ki Vines

Ahsan ki Vines 🌍 Welcome to Ahsan Vlogs! Discover the Unexplored: Local Tourism, Vlogging, and Hidden Places. 🗺️ Hey there!

I'm a passionate traveler, videographer, and cinematographer with a deep love for exploring hidden places around Pakistan. My mission is to capture the essence of each destination and share its beauty with fellow adventurers like you. 🌟

With my camera in hand, I aim to create cinematic masterpieces that transport you to the heart of each destination. Through my videos, I want to inspire your wand

erlust and ignite a sense of adventure within you. Get ready to embark on virtual journeys that will awaken your senses and leave you yearning for more. 🎬

Join me on this incredible journey as we uncover hidden places, capture breathtaking moments, and guide fellow travelers through unique and lesser-known destinations. Let's create unforgettable memories and inspire each other to embrace the beauty of ours country. 🌎👣

02/02/2025

اس میں کوئی شک نہیں سوات کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہوتے ہیں لیکن مینگورہ سے کالام جاتے ہوئے آف روڈ ٹریک پر یہ بچے پیسے مانگ رہے ہوتے ہیں جو کہ سوات کی امیج کے لئے اچھا نہیں ہے

01/02/2025

اگر آپ کھانے پینے کے شوقین حضرات ہیں تو آپ ایک ایسا ریسٹورنٹ بتاتے ہیں جس کا بار بی کیو پلیٹر بہت زبردست ہوتا ہے ، آپ جب بھی سوات جائیں تو اس ریسٹورنٹ کا وزٹ لازمی کرئیے گا

31/01/2025

سوات مالم جبہ میں ایک ایسا خوبصورت ٹریک ہے جو زیادہ تر لوگ مس کر دیتے ہیں ، آپ جب کبھی بھی مالم جبہ جائے تو اس جگہ لازمی وزٹ کرے

29/01/2025

اگر سنو اسکینگ سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ مالم جبہ چلے جائے وہاں پروفیشنل سکول موجود ہے جو آپ کو سنو اسکینگ سکھائے گے

28/01/2025

کلام کا یہ وہ آخری پوائنٹ ہے جہاں تک گاڑی میں آپ جا سکتے ہیں ، اس ویلی کا نام بالوگا ویلی ہے اور یہ سوات کی خوبصورت جگہوں میں سے ایک ہے

27/01/2025

سوات پالوگا ویلی جاتے ہوئے گلیشیئر پوائنٹ آتا ہے جہاں اکثر اوقات ٹریفک جام رہتی ہے ، لیکن یہ جگہ انتہائی خوبصورت ہے

26/01/2025

آج کا ہمارا سفر اُشو فاریسٹ کلام کا ہے ، یہ جگہ سوات کی خوبصورت جگہوں میں سے ایک ہے

25/01/2025

مالم جبہ میں سب سے زیادہ کی جانے والی ایکٹیوٹی میں یہ چیئر لفٹ آتی ہے اس کا 1500 کا ٹکٹ ہے ، کیا آپ نے کبھی یہ رائڈ لی ہے

23/01/2025

سردیوں میں سیاح سب سے زیادہ سوات جاتے ہیں کیوں کے سوات سب سے خوبصورت لگتا ہے برف میں

22/01/2025

سوات سردیوں میں کیسا ہوتا ہے آپ کون کون سی جگہ پر سنو انجوائے کر سکتے ہیں آپ کو اس سوات سیریز میں بتاؤں گا ، آج ہم ہزارہ موٹروے سے سوات جائے گے پھر وہی سے مالم جبہ کی خوبصورتی آپ کو دکھائے گے

برف میں آپ کو پاکستان کا کون سا علاقہ سب سے زیادہ پسند ہے ؟
21/01/2025

برف میں آپ کو پاکستان کا کون سا علاقہ سب سے زیادہ پسند ہے ؟

19/01/2025

سوات مالم جبہ میں نے 2 دفعہ وزٹ کیا ہے مجھے تو اتنا پسند نہیں آیا ، آپ بتائے آپ کبھی یہاں آئے تو آپ کو کیسا لگا

17/01/2025

کیا سلیپر بس کا سفر آرام دہ ہوتا ہے ، انسان تنگ ہو جاتا ہو گا سارا سفر لیٹ کر کرتے ہوئے ، آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں اس ویڈیو میں

17/01/2025

مہربانی فرما کر یہ ویڈیو پوری دیکھئے گا ، ان بھائی کا نام فیضان ہے یہ گاڑی چلاتے ہیں مانسہرہ گاندھیاں میں رہتے ہیں ، اِن کے بچے کو ایک بیماری ہے اَور اس کا علاج بہت مہنگا ہے جو کے یہ برداشت نہیں کر سکتے آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی جتنا ہو سکے مدد کرے شُلریہ

Easypaisa Name Faizan
Jazz Cash Name Tayyaba Asif

Faizan
03164549716

16/01/2025

کراچی بنس روڈ میں آپ کو ایک بہترین پیزا فرائز ملے گے ، ویسے تو بونس روڈ پر بہت سے فوڈ مل جائے گے لیکن یہ فریز مجھے کافی پسند آئے

16/01/2025
15/01/2025

پاکستان میری ٹائم میوزیم کراچی کے بڑے میوزیم میں سے ایک ہے اس میں آپ کو نیوی سے متعلق چیزیں دکھائے دے گی

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan ki Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan ki Vines:

Videos

Share