مانسہرہ
وفاق سے صوبہ خیبر پختونخوا کو ملنے والی این ایف سی ایوارڈکی رقم پی ٹی آئی والے کھا چکے ہیں۔ صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔میاں افتخار حسین صوبائی صدر اے این پی ڈھوڈیال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
Peshawari Kabli Pulao
پشاوری کابلی پلاؤ
#adventure #explore #food #holiday #exploreeverything #unfrezzmyaccount #holidayplanning #trending #beautifuldestinations #beautifulplace #cricket #bowling #bating #fielding #match #tournament #highlights #naran #mountains #nature #travel #adventure #hiking #trekking #landscape #culture #food #history #beautifuldestinations #bucketlist
Journey of helping hand institute of rehabilitation sciences Mansehra.
ہیلپنگ ہینڈ انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن مانسہرہ کا آغاز اور خدمت کا سفر۔
بالاکوٹ
سردیوں کی سیاحت کے لیے پرانی طرز تعمیر رہائش گاوں میں سیاحوں کی رہائش اور سردی کی بندوبست کے لیے منفرد آئیڈیا۔۔
رپورٹ : آصف اعوان
Peshawari Famous Lasi
پشاور کی وہ لسی جس میں کھویا، برفی، ملائی اور ڈرائی فروٹ بھی شامل کیا جاتا ہے۔
مکمل تفصیل جانئیے ایڈیٹر ہزارہ ایکسپریس نیوز یوسف شاہ قرار کے اس ویلاگ میں۔
#food #holiday #exploreeverything #unfrezzmyaccount #holidayplanning #trending #beautifuldestinations #beautifulplace #cricket #bowling #bating #fielding #match #tournament #highlights #naran #mountains #nature #travel #adventure #hiking #trekking #landscape #culture #food #history #beautifuldestinations #bucketlist #travelgram #instatravel
ایبٹ آباد
صوبائی حکومت کی بری طرز حکمرانی اور ورکر ویلفئیر بورڈ کی نالائقی کے باعث کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے 265 طلباء کا مستقبل خطرے میں،
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے ایسے غریب طلباء جو ورکر ویلفیئر بورڈ کے سکالرشپ پروگرام پر انحصار کرتے ہیں فنڈز میں تاخیر کے سبب سنگین مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ،
یونیورسٹی نے پورٹل تک بلاک کر دیئے
احتجاجی مظاہروں کے باوجود ورکر ویلفیئر بورڈ اور متعلقہ حکام کی طرف سے کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
غریب طلباء کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے مسائل کا حل نہ نکالا تو وہ شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
رپورٹ : اسامہ نیازی تنولی | جرنلسٹ
ایبٹ آباد
حکومت خیبر پختونخوا نے بیوٹی فکیشن آف ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے تحت شملہ ہل پر سیاحوں کےلیے واکنگ ٹریکس، بچوں کے لیے جھولے اور چڑیا گھر سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی ہے۔
پارک کا کل رقبہ 250 کنال ہے جس کی ڈویلپمنٹ کے لیے 277.27 ملین روپے مختص کیے گئے اور پارک کی تعیمر حال ہی میں مکمل کی گئی ہے۔
ہری پور ۔
ایک ایسی مسجد جو ایک رات میں تعمیر کی گئی ،ایسی نوبت کیوں پیش آئی ؟
مکمل تفصیل شہناز یوسفزئی کی ہزارہ ایکسریس نیوز کے لیے اس رپورٹ میں۔
Street food from Peshawar
کباب میں بادام، دیسی انڈے اور پنیر بھی شامل کیا گیا۔
مانسہرہ
،لاری اڈہ پولیس کی کاروائی ،لاری اڈہ میں جیو ہزارہ بس سروس کے ڈرائیور کے قتل کے ملزم کو گھنٹوں کے اندر ٹریس کر لیا، ملزم گرفتار۔ملزم اوگی کا رہائشی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 2025-01-07 کو مانسہرہ تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں جیو ہزارہ بس سروس سٹینڈ پر نامعلوم شخص/اشخاص نے فائرنگ کر کے بس ڈرائیور افضل خان ولد نصیب اللہ خان سکنہ اوگی حال نوگزی مانسہرہ کو قتل کر دیا تھا جس پر ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی نگرانی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے کر قاتل کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے سخت احکامات جاری کیے۔ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر قیادت ڈی ایس پی سٹی سجاد خان، ایس ایچ او لاری اڈہ عاصم بخاری ، ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ اور ٹیکنیکل برانچ پر مشتمل سپیشل ٹیم نے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے جدید ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے ملزم سید آصف علی شاہ ولد سید مہر علیشاہ سکنہ اوگی کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم نے پولیس کے روبرو اعتراف جرم بھی کیا اور وجہ عداوت سابقہ دشمنی بیان کی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیئے ویڈیوملاحظہ کریں۔۔۔
مانسہرہ ایکسپریس وے پر واقع ٹنل میں لائٹنگ اور ایگزاسٹ فین بند ہونے سے حادثات کے خطرات میں اضافہ،سرفراز ایسوسی ایٹس اپنے منافع کی خاطر NHA کی ٹنل SoPs کی کھلم کھلا ورزی کرنے لگی۔۔این ایچ اے حکام سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔