Poetry

Poetry تعلق رہے نہ رہے احترام رہنا چاہیے��

28/08/2024

وقت ھر زخم کا مرھم تو نہیں بن سکتا.....!!
درد کچھ ھوتے ھیں تاعُمر رُلانے والے.....!!

28/08/2024
28/08/2024

بند باہر سے مری ذات کا دَر ہے مجھ میں
میں نہیں خود میں، یہ اِک عام خبر ہے مجھ میں

اک عجب آمد و شُد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حال
جونؔ، برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں

ہے مری عمر جو حیران تماشائی۔۔۔ ہے
اور اک لمحہ ہے جو زیر و زَبَر ہے مجھ میں

کیا ترستا ہوں کہ باہر کے کسی کام آئے
وہ اک انبوہ کہ بس خاک بسر ہے مجھ میں

ڈوبنے والوں کے دریا مجھے پایاب ملے
اس میں اب ڈوب رہا ہوں جو بھنور ہے مجھ میں

در و دیوار تو باہر کے ہیں ڈھینے والے
چاہے رہتا نہیں میں، پر مرا گھر ہے مجھ میں

میں جو پیکار میں اندر کی ہوں بے تیغ و زِرہ
آخرش کون ہے جو سینہ سِپر ہے مجھ میں

معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دم
نہ کوئی تیغ سلامت، نہ سِپَر ہے مجھ میں

زخم ہا زخم ہوں اور کوئی نہیں خوں کا نشاں
کون ہے وہ جو مرے خون میں تر ہے مجھ میں

جون ایلیا

28/08/2024

زہر تھا اپنے طور سے جینا

کوئی اِک تھا جو مر گیا جانم

جون ایلیا

20/04/2023

🕊️

18/04/2023

وہ مری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ہوگا
اسطرح چھوڑ کے تنہا مجھے جانے والے
تُو نے سوچا ہے کوئی کیسے سنبھلتا ہوگا؟🥀

18/04/2023

اور اپنے کزنز کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آیا کریں، کیا پتا اگلے سال وہ آپ کے لیے سحری و افطاری بنا رہی ہوں۔

Address

Mansehra
21230

Telephone

+923456877852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poetry:

Share