Saeed ur Rahman Jami official

Saeed ur Rahman Jami official Imam o Khateeb

Permanently closed.
31/12/2020

چین، بیجنگ میں کرونا ویکسین کا تجربہ ناکام
27 سالہ نرس 17 سیکنڈ میں جان بحق ہوگئی 🤫😯
کیا یہ حقیقت ہے یا نہیں؟ کوئی بتا سکتا ھے۔۔۔

30/12/2020

حکومتی نااہلی اور نالائقی کی انتہا ہے
ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہوگا

27/12/2020

No Facebook
No WhatsApp
No Instagram
No Twitter
No Tiktok
But 2.0 Billion Followers

He is Mohammad ur Rasoolullah S.A.W
محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️❤️

19/12/2020

Saeed ur Rahman Jami official's cover photo

19/12/2020

ایک مرتبہ ضرور پڑھیں اور صدقہ جاریہ کے لیے شیئر ضرور کریں، دعا گو 🙏⁦❤️⁩💯

16/12/2020

Jamia Msjid Dehli in India

10/12/2020
مجھے چھاؤں میں رکھا اور خودجلتارہادھوپ میں میں نے دیکھا تھا اک فرشتہ باپ کےروپ میں😢 یااللہ والدصاحبکوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما🙏

مجھے چھاؤں میں رکھا اور خودجلتارہادھوپ میں
میں نے دیکھا تھا اک فرشتہ باپ کےروپ میں😢
یااللہ والدصاحبکوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما🙏

07/12/2020

" شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں "😥😢😭
" انا للہ و انا الیہ راجعون "
نمازِ جنازہ کل بروزِ منگل 11:00 بجے جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی میں ادا کی جائے گی 🙏

28/11/2020

" MashAllah Beautiful place "💖😍
" At Perchnase Muzaffarabad Azad Kashmir "

27/11/2020

Deputy Commissioner Mansehra

On the directions of Mr. Riaz Mahsud Commissioner Hazara Division and Dr. Qasim Ali Khan Deputy Commissioner Mansehra, Additional Deputy Commissioner General and F&P held meeting with Ulemas to spread message regarding implementation of COVID-19 specially in Juma congregations. Later on distributed pamphlets as well.

22/11/2020

شیر کا بیٹا بھی شیر ہوتا ہے
حافظ سعد حسین رضوی کا پہلا خطاب

22/11/2020

انا للہ و انا الیہ راجعون

21/11/2020
وہ حسین وہ بحر علومِ دین وہ تاجدارِچلا گیا😭 سربراہ تحریک لبیک علامہ خادم حسین رضوی کو مدرسہ ابوذرغفاری میں سپردِ خاک کر دیاگیا اللھم اغفرلہ

وہ حسین وہ بحر علومِ دین وہ تاجدارِچلا گیا😭
سربراہ تحریک لبیک علامہ خادم حسین رضوی کو مدرسہ ابوذرغفاری میں سپردِ خاک کر دیاگیا اللھم اغفرلہ

19/11/2020

انا للہ و انا الیہ راجعون
غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے
جو ہو نہ عشقِ مصطفیٰ تو زندگی فضول ہے
" صل اللہ علیہ وسلم "

09/11/2020
کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر جو ٹھہرائے بیٹا خدا کا تو کافر غیر اللہ کو سجدہ کرنا حرام ہےاوراگر غیر کوعبادت کی نیت سے سجدہ کیا جاۓ تو یہ کفر ہے

کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر
جو ٹھہرائے بیٹا خدا کا تو کافر
غیر اللہ کو سجدہ کرنا حرام ہےاوراگر غیر کوعبادت کی نیت سے سجدہ کیا جاۓ تو یہ کفر ہے

28/10/2020
غلامیی رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں موت بھی قبول ہے جو ہو نہ عشقِ مصطفیٰ صلعم تو زندگی فضول ہے خوبصورت نعتیہ کلام شیئر ضرور کیجئے⁦❤️⁩💕💝

غلامیی رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں موت بھی قبول ہے
جو ہو نہ عشقِ مصطفیٰ صلعم تو زندگی فضول ہے
خوبصورت نعتیہ کلام شیئر ضرور کیجئے⁦❤️⁩💕💝

24/10/2020

مینوں شوق مدینے جاون دا
میرے دل وچ حسرت ہور نئیں
یااللہ ہمیں روضہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرما ⁦❤️⁩🙏

21/10/2020
قائدِ ملت اسلامیہ امام انقلاب سربراہ PDM حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی مسکراہٹ پہ قربان جاؤں 😘😘😘 انوکھا انداز مسکراہٹ❤⁦

قائدِ ملت اسلامیہ امام انقلاب سربراہ PDM حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی مسکراہٹ پہ قربان جاؤں 😘😘😘 انوکھا انداز مسکراہٹ⁦❤️⁩⁦

20/10/2020

خوبصورت نظم موجودہ حالات کے تناظر میں
جس نے یہ نظم نہیں سنی اس نے کچھ بھی نہیں سنا⁦
لائک اور شیئر ضرور کیجیئے 😍😘❤️⁩

20/10/2020

یوٹرن خان کی تازہ صورتحال 😭😭😭😭

20/10/2020

شان صحابہ و شان اہلبیت کانفرنس مانسہرہ

18/10/2020

بیان جمعۃ المبارک: 28 صفر المظفر 1442 ھجری بمطابق 2020-10-16

Address

Kashmir Road
Mansehra

Telephone

+923459610553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed ur Rahman Jami official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like