Hafeez ur Rehman

Hafeez ur Rehman just personal.
(2)

Guess the artist of the furious fish drawn on a chalkboard with white chalk.
05/10/2023

Guess the artist of the furious fish drawn on a chalkboard with white chalk.

04/10/2023
Clear clean and nearer to the 🌙
02/10/2023

Clear clean and nearer to the 🌙

آجکل اگر آپ بھی ان میں شامل نہیں ۔ 😭تو یقیناً آپ کو بھی چاند رات کو کھول دیا گیا تھا ۔
24/04/2023

آجکل اگر آپ بھی ان میں شامل نہیں ۔ 😭

تو یقیناً آپ کو بھی چاند رات کو کھول دیا گیا تھا ۔

20/04/2023

پاکستانیو! آپ نے عید کی تیاری بھی رکھنی ہے اور سحری کی بھی - روئیت ہلال کمیٹی آخری بال پر چھکا لگانے کی عادی ہے-😂

03/04/2023

یہ تو انتہا ہے۔
بلی نے اپنے سارے بدلے چکاتے ہوئے۔۔۔۔

31/03/2023

بینچ روز ٹوٹ جاتے ہیں
🤔
یہ کرسی
کب ٹوٹے گی؟

31/03/2023

بڑوں کا لحاظ اور غنڈہ کی عملی تعریف ۔۔۔۔😂

04/03/2023

یہاں کی آوازیں سچی اور دل کو چھونے والی ہوتی ہیں ۔

03/03/2023

روایت ھے کہ سات سو برس پہلے اصفہان میں ایک مسجد بن رھی تھی۔
کام تقریباً ختم ھو چکا تھا اور کاریگر چھوٹے چھوٹے آخری کام کر رھے تھے۔
ایک بوڑھی عورت کا وھاں سے گزر ھوا۔
وہ اچانک کھڑی ھو گئی اور مسجد کے مینار کی جانب اشارہ کر کے کہنے لگی کہ یہ میری نظر میں ٹیڑھا نظر آ رھا ھے۔
کاریگر ھنسنے لگے تو بڑے مستری نے کہا: "خاموش! جلدی سے ایک لمبی اور مضبوط لکڑی لاؤ اور چند مزدور اکھٹے کرو!"
جب کچھ مزدور لکڑی لے آئے تو مستری نے کہا کہ اب اس کو مینار کے ساتھ لگاؤ اور دھکا دو۔
اور سارا وقت مستری اُس ضعیف خاتون سے پوچھ رھے تھے کہ اب مینار سیدھا ھوا کہ نہیں؟
چند منٹ بعد وہ بوڑھی بولی کہ اب سیدھا ھو گیا ھے. اور دعا دے کر چل پڑی۔
مزدوروں نے مستری سے پوچھا کہ کیا لکڑی کی مدد سے ٹیڑھے مینار کو سیدھا کیا جا سکتا ھے؟
مستری نے جواب دیا: "نہیں، لیکن ایسا کر کے غلط افواہ کا راستہ ضرور روکا جا سکتا ھے۔
اگر یہ بڑھیا چلی جاتی اور غلطی سے کچھ لوگوں کہ کہہ دیتی کہ مینار ٹیڑھا بنا ھے اور یہ افواہ پھیل جاتی تو پھر لوگوں کی نظر میں یہ مینار ھمیشہ ٹیڑھا ھی رھتا۔
لیکن میں نے ایک لکڑی اور کچھ دھکوں کی مدد سے اِس مینار کو ھمیشہ کے لئے سیدھا کر لیا ھے۔"
افواہ سے ڈریں۔
اگر بروقت کسی طریقے سے اِس کا سدِّباب کر لیں تو آپ کی زندگی کا مینار ھمیشہ سیدھا رھے گا۔

26/02/2023

روشنی کب آتی ہے ؟؟؟

حضرت نصیر الدین چراغ دہلوی نے اپنے حلقہِ ارادت میں بیٹھے ھوئے مُریدوں سے پُوچھا ”روشنی کب آتی ھے؟؟؟“
ایک مُرید نے بڑے ادب سے جواب دیا :
حضرت ”جب سفید اور سیاہ دھاگے میں فرق نظر آنے لگے یہی روشنی ھے.“

دوسرے مُرید نے عرض کی ”حضور جب دُور کے درختوں کو دیکھ کر معلوم ھوجائے کہ بیری کا درخت کونسا ھے اور شِیشم کا درخت کونسا تو سمجھ لیں کہ یہ روشنی ھے.“
مُرشد نے یہ جواب سُن کر دیگر حاضرین کی طرف نظر دوڑائی، کسی اور کے پاس کہنے کو مزید کُچھ نہ تھا. اس پر مُرشد نے ارشاد کیا :

”جب تُم ضرورت مند کے چہرے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو، تو جان لو کہ”روشنی“ آ چُکی ھے.......!!

𝐈𝐧𝐝𝐞𝐞𝐝! 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐨𝐫 ❤️بے شک اللہ بہترین خالق ہے۔
07/02/2023

𝐈𝐧𝐝𝐞𝐞𝐝! 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐂𝐫𝐞𝐚𝐭𝐨𝐫 ❤️

بے شک اللہ بہترین خالق ہے۔

06/02/2023

06/02/2023

06/02/2023

😭

Allah Pak Rehm farmaey.
06/02/2023

Allah Pak Rehm farmaey.

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeez ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafeez ur Rehman:

Videos

Share


Other Digital creator in Mansehra

Show All

You may also like