Shahid Qasmi offical page

Shahid Qasmi offical page we want bright Pakistan

04/07/2024
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
09/11/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

*الحمداللّٰہ ثم الحمداللّٰہ*ناموس صحابہ رض و اہلبیت رض بل سینٹ سے متفقہ طور پر منظور
07/08/2023

*الحمداللّٰہ ثم الحمداللّٰہ*
ناموس صحابہ رض و اہلبیت رض بل سینٹ سے متفقہ طور پر منظور

14/03/2023

Always be happy

03/03/2023

"سر اٹھا کےجینا سیکھا ہےہم نے
جھکتے ہیں فقط کائنات کے بادشاہ👑 کے آگے💝”
ɪᴛs ᴍᴇ ᴀɴᴅ ғʀɪᴇɴᴅ ʟᴀɪᴋᴇ ʙʀᴏᴛʜᴇʀ sardar ghulam mustafa wali

18/02/2023

اگر شاہد آفریدی نے ریپلاۓ دے تو چند خواہشو میں سے ایک خواہش پوری ہو جائے گی Shahid Afridi

28/01/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ۰ جو بہنیں اور بھائی قرآن مجید کو خوش الحان آواز میں سیکھنا چاہتے ہیں ، اپنے مخارج کی ادائیگی ...
25/01/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ۰ جو بہنیں اور بھائی قرآن مجید کو خوش الحان آواز میں سیکھنا چاہتے ہیں ، اپنے مخارج کی ادائیگی بہتر کرنے کے خواہشمند ہیں اور ناظرہ قرآن کے ساتھ ساتھ تجوید سیکھنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں۔ حافظ اور قاریء قرآن معلمین آپ کے دلوں اور زبانوں کو قرآن سے محبت کو دوبالا کریں گے ۔۔03485921892
بیرون ممالک میں رہنے والے بہن بھائی بھی رابطہ کریں۔ جزاك الله خيرا

25/01/2023

میرا تو کمالِ فن بس صرف اتنا ہے وہ مجھ پہ چھا گیا
اور میں زمانے پہ

ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔ پھر یوں ہ...
25/01/2023

ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔
پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری تو جنگل میں آگ لگ گئی، گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا، دوسری طرف شیر تھا۔
ہرن کو الجھن ہوئی کہ اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی، یا شکاری مار دے گا ، یا پھر شیر اپنے بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا۔ ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں، اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا
وہ کرنے کا فیصلہ کیا، یعنی پیدائش پر توجہ مذکور کی پھر اہسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو اسمان پر بجلی چمکی، اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا، زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی۔ ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا۔

زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں، جو آپ کر سکتے ہیں، باقی چیزیں اس ذات کیلئے چھوڑ دیں۔ جس نے نظامِ عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللّه۔

Javaria Khan Attaullah are inLondon
25/01/2023

Javaria Khan Attaullah are in
London

Address

Mansehra

Telephone

+923439776331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Qasmi offical page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share