28/11/2022
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیدآفتاب شاہ۔جس کی تحصیل بفہ پکھل ۔مانسہرہ تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں نے 26 نومبر راوالپنڈی لانگ مارچ میں سیدآفتاب شاہ کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہوئے کہا کہ سیدآفتاب شاہ مانسہرہ میں واحد تحریک انصاف کے مخلص اور نظریاتی کاکنان کا حقیقی معنوں میں درد رکھنے والے انسان ہیں۔۔جنہوں جب بھی عمران خان نے کال دی ۔کارکنان کو بڑی تعداد میں اکٹھا کیا۔۔اور بڑی بڑی ریلیاں نکالی۔چونکہ اس بار موصوف ملک سے باہر تھے۔مانسہرہ اور تحصیل بفہ پکھل میں سناٹا تھا۔۔باقی کوئی قیادت ایسی نہ تھی جو نظریاتی کارکنان کو اکٹھا کرتی۔۔۔جسکی وجہ سے کارکنان کو اپنی مدد آپ کے تحت جانا پڑا۔جبکہ تحریک انصاف کی دیگر قیادت چند اپنے دوستوں اور جنبہ والوں کو ساتھ لے گی۔
#سرورسواتی